Kaise Manu Tum Mery Ho By Umme Maryam

ارے چاچو اماں نے یہ قیاس کیا اور آپ بھی یقین کر بیٹھے۔ اس نے یونہی اسی کے دوران کہا

تو اسرار جو اسے مسکرا کر دیکھ رہے تھے آخری بات پر چونکے۔ واٹ یومین؟

سو چاچو میں کسی ایسی لڑکی میں تو کیا کسی بھی لڑکی لڑکی با میں انوالو نہیں ہوں۔”

اس نے صاف صاف بات کی۔ اوہ تو پھر تم شادی سے انکاری کیوں ہو ۔ انہوں نے

اچھا خاصا الجھ کر سوال داغا تھا۔ یونہی ابھی میں شادی کی ضرورت محسوس نہیں کرتا ،

یا پھر آپ یہ کہہ لیں کہ ابھی میں کچھ عرصہ اس آزادانہ زندگی کو انجوائے کرنا چاہتا ہوں ۔

اپنے مخصوص دھیمے اور بھاری ہے میں بات کرتا ہوا وہ انہیں

مکرانے جور کر کیا تھا۔ بہت گزار کی آزاد زندگی اگر تمہاری کوئی

ذاتی پسند نہیں ہے تو پھر ٹھیک ہے، ہماری پسند کی لڑکی سے شادی کر لو،

بھابھی نے مجھ سے حیا کے لئے بات کی تھی اگر وہ نہ بھی کہتیں احد تب بھی

میرا انتخاب بھی اس کے لئے تمہارے علاوہ اور کوئی ہر گز ۔ ہر گز نہیں ہوتا، مجھے خوشی ہے

کہ اس طرح میری بیٹی ہمیشہ میری نگاہوں کے سامنے رہے

Download Link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *