Bhandhan Mohabbat Ka By Areej Shah

Genre : Arrange Marriage | Sister Brother love | After Marriage | Happy Ending 

ایمان کی مرضی کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں ہو گا آپ پہلے ایمان سے پوچھیں

لڑکا جیسا بھی ہے مگر میں ایمان کی مرضی کے خلاف کچھ نہیں ہونے دوں گا۔

اور اوپر سے آپ ان لوگوں کو دیکھیں کتنی جلدی مچارہے ہیں ایمان کی ابھی پڑھائی مکمل نہیں ہوئی۔
اور کسی دوسرے ملک میں تو ہر گزایمان کو اتنی دور نہیں بھیج سکتا۔
امی اس کی شادی کر دیں گے تو ہم کیسے رہیں گے اس کے بغیر میں کیسے رہوں گا اس کے بغیر ۔
اپنی بہن سے دور ہونے کا خیال بھی ابراہیم کو اداس کر گیا تھا۔
بھائی میرا فون واپس لے آئے وہ ابھی کمرے کی طرف آئی اور

بہت محبت اور عزت و احترام سے پوچھنے لگی جب ابراہیم نے
اٹھ کر اسے اپنے سینے سے لگا لیا۔
بھائی میرا فون ٹھیک ہو گیا نہ ایمان نے بے یقینی سے پوچھا۔ ہو سکتا ہے

اس کا فون ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے ابراہیم اس کے
ساتھ افسوس کا اظہار کر رہا ہوں۔
ہاں یہ لو اس نے اپنی جیب سے ہاتھ ڈال کر فون نکال کر دیا اور خود باہر نکل گیا۔

Download Link

Direct Download

Skip to PDF content

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *