Bheegi Palko Par Naam Tumhara Hai By Areej Shah

Genre : Haveli Base | Cousin Marriage | Forced Marriage | Past Story | Age Difference Base | Romantic Novel

اس حویلی کے سب ہی لوگ شاہ سائیں کے لیے بہت اہم تھے سوائے حوریہ کے۔ وہ معصوم کی

بے قصور لڑکی اس گھر میں ہر کسی کی نظرت کا شکار تھی اور اس نفرت کی وجہ اس کی ماں

بہانہ شاہ نہیں بلکہ باپ احسن ملک تھا۔ اس کا باپ جسے اس نے زندگی میں کبھی دیکھا تک نہ تھا۔

جس کا لس اس نے کبھی محسوس ہی نہ کیا تھا اس مختص کی نفرت کی وجہ سے وہ اس حویلی کے

بیچ نفرتوں کا شکار تھی۔ وہ اکثر سوچتی ہے کہ دو ان سب کی نفرتوں کا شکار کیوں ہے نانا سائیں ا

س کی طرف دیکھنا پسند نہیں کرتے تھے۔ ایک کردم لالا تھے جو اس سے محبت سے پیش آتے
محبت سے تو مقدم لالہ بھی پیش آتے تھے لیکن وہ خود کو لالہ نہیں

کہنے دیتے تھے وہ اسے اپنی نظروں سے بہت سے پیغام دیتے تھے
یہ نہیں تھا کہ وہ ان کی نظروں کے پیغامات سمجھ نہیں سکتی تھی وہ اتنی بھی بچی نہ تھی۔

وہ کبھی مقدم شاہ کی محبت کی طرف پیش قدمی نہیں کر سکتی

تھی شاید وہ اپنی اوقات اس حویلی میں اچھے سے سمجھتی تھی ۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *