Jan E ProfessorBy Maryam Jutt Novel20966
Jan E Professor by Maryam Jutt Novel20966
Professor Student Romance | Emotional Romance | Protective Hero | Slow Burn Romance | Family Drama | Trauma & Healing | Possessive Hero | College Based | Forced Circumstances | Pakistani Urdu Novel
Short Description
Jan E Professor is an emotional professor-student romance that revolves around Ayat, a sensitive girl who has been traumatized by fear and harsh treatment, and Sultan, a caring professor who becomes her source of comfort and protection. As Sultan gradually understands Ayat’s hidden pain, their relationship develops through trust, emotional support, and unspoken feelings.

پروفیسر ، میں اندر آجاؤں؟” آیت نے جھجکتے ہوئے کہا۔ ”
” سلطان نے سر اٹھا کر اسے دیکھا۔ ” آپ پہلے ہی اندر آچکی ہیں۔ اندر چکی ہیں۔
“… اس کی بات پر آیت شرمندہ ہو گئی۔ “سوری
اٹس اوکے، بیٹھیں۔”
جی۔ ” آیت فور ابیٹھ گئی اور سلطان لیپ ٹاپ بند کر کے اس کی جانب ” متوجہ ہوا۔
آپ کو جو بھی مسئلہ ہے ، آپ مجھ سے شیئر کر سکتی ہیں۔ ”
اس کی بات پر آیت نے سر اٹھا کر اسے دیکھا۔ اپ پر … م … مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
او کے، ریلیکس۔۔۔ آپ یہ بتائیں ، آپ اتنا خوفزدہ کیوں ہو جاتی ہیں ؟”
آیت نے نظریں جھکا لیں اور اپنے آنسوروکنے کی کوشش کرنے لگی۔ ایک وجہ سلطان کا نرم رویہ تھا اور دوسری یہ کہ اس نے آیت کی اصل کیفیت کو پہچان لیا تھا۔ وہ لوگوں میں کنفیوز نہیں بلکہ خوفزدہ ہوتی تھی۔
پلیز مت روئیں، آپ مجھے اپنی ہر پریشانی بتاسکتی ہیں، میں وعدہ کرتا ہوں ” کسی کو نہیں بتاؤں گا۔ ” سلطان نے اسے یقین دلانے کی کوشش کی۔
میں آپ کو کیوں بتاؤں ؟ ” آیت نے فورا کہا۔ ”
کیونکہ میں آپ کو مشکل میں نہیں دیکھ سکتا ، نہ ہی دوسروں سے ” خوفزده
سلطان کو آیت کی معصوم باتیں اتنی پیاری لگ رہی تھیں کہ اسے اپنے جذبات چھپانا مشکل ہو رہا تھا۔ آیت کو آج تک کسی نے اپنے ساتھ کا احساس نہیں دلایا تھا، اس لیے سلطان کا بار بار اس کا خیال رکھنا اور اس کی پریشانی جاننے کی کوشش کرنا اسے اچھا لگا تھا۔
پر مجھے کوئی پر اہلم نہیں ہے۔ ” آیت نے پھر انکار کیا۔ ”
آپ کو سچ چھپانا نہیں آتا، اس لیے نہ کریں۔ اگر آپ شیئر نہیں کرنا” ” چاہتیں تو میں آپ کو فورس نہیں کروں گا۔
آیت کو بر الگا کہ سلطان نے اس کا جھوٹ پکڑ لیا، اس لیے وہ خود ہی بول پڑی۔
” مجھے لگتا ہے اگر میں نے کوئی غلطی کر دی تو سب مجھے ماریں گے۔۔۔”
یہ کہتے ہی آیت رونے لگی۔
اس کی بات سن کر سلطان کو اس کی چاچی پر شدید غصہ آیا۔ ” کیسے اس نے ” ! مار مار کر اسے ساری دنیا سے خوفزدہ کر دیا ہے
نہیں آیت، تمہیں کوئی بھی ہاتھ نہیں لگا سکتا، میں اس کے ہاتھ توڑ دوں ” گا جو تمہیں ہاتھ لگائے گا 00
سلطان کی بات سن کر آیت نے آنسو روک دیے اور حیرت سے آنکھیں پھاڑ کر اسے دیکھنے لگی ، جیسے کچھ غلط سن لیا ہو۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
Ayat is a quiet and fearful girl who struggles to express her emotions because of the harsh treatment she has experienced in her life. She constantly fears making mistakes and believes that others may punish or hurt her. Her vulnerable nature catches the attention of Sultan, a calm and understanding professor who notices the fear behind her silence.
Instead of judging Ayat, Sultan tries to make her feel safe and encourages her to share her problems. When he discovers the reason behind her constant fear, his protective instincts awaken. Their relationship slowly moves beyond the boundaries of a teacher and student as Sultan becomes the person who gives Ayat the reassurance and emotional security she has always lacked.
The story explores fear, emotional healing, trust, protection, family trauma, and the gradual development of love between two people who find comfort in each other.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕