Sham e Ferozan by Arham Saleem Novel20965
Sham e Ferozan by Arham Saleem Novel20965
Kidnapping Based | Revenge Based | Dark Romance | Possessive Hero | Suspense | Thriller | Emotional Drama | Forced Proximity
Short Description
Sham e Ferozan is a dark and suspenseful romantic novel revolving around revenge, kidnapping, and an intense obsession. When Inshirah is abducted by Arsh Jahangir, she discovers that her captor has a dangerous connection to her past. Trapped between fear, revenge, and his unpredictable obsession, she must find a way to survive while uncovering the real reason behind her captivity.

کیوں اغواہ کیا ہے تم نے مجھے … تمہیں شاید معلوم نہیں میرے ڈیڈ چند گھنٹوں میں مجھے ڈھونڈھ نکالیں گے شروع کا جملہ چلاتے ہوئے اور آخر کا قدرے اطمینان سے بولا۔
عرش سینے پر ہاتھ باندھے سیدھا ہو کر کھڑا ہو گیا۔
انشراح ملک عرش جہانگیر نے کچی گوٹیاں نہیں کھیلیں۔ جہاں تمہارے باپ کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں میری سوچ شروع ہوتی ہے اور اگر میں نا چاہوں تو تمہارا باپ ساری عمر تمہیں ڈھونڈتا رہے گالیکن اسے تمہارا نام و نشان نہیں ملے گا۔
اور رہی بات کے میں نے تمہیں اغواہ کیوں کیا ہے تو … ” وہ ذرا آگے کی جانب جھکا
” تم تو میری سوچ سے بھی زیادہ میرا نقصان کروا چکی ہو۔ شاید میں نے تمہیں ہلکا لے لیا تھا پر اب تم عرش جہانگیر کو ہلکا لینے کی غلطی مت کرنا ”
دیکھو… میں میرب سے معافی مانگ لوں گی مجھے جانے دو” عرش کے سرد رویہ سے اب انشراح کو خوف آ رہا تھا۔ وہ جنونی طبیعت کا مالک انسان نا جانے اس کے ساتھ کیا کر دے۔
نو بے بی … چھوڑوں گا تو اب میں تمہیں کسی صورت نہیں۔ میں نے پوری کوشش کی تھی کہ تمہیں پتا نا چلا کہ اس اغواہ کے پیچھے میرا ہاتھ ہے پر افسوس تم نے اپنے ہاتھوں سے میرا ماسک اتارا تھا اور اب اسکا نتیجہ تو تمہیں بھگتنا پڑے گا ” وہ کندھے اچکا کر نارمل انداز میں بولا۔
“مطلب”
مطلب یہ کہ پہلے میرا ارادہ صرف تمہیں ایک ہفتے تک اپنی قید میں رکھنے کا تھا کیونکہ ایک لڑکی کے لیے یہ سزا بہت ہے … یونو بد نامی ….. پر اب چونکہ تم جان گئی ہو کہ یہ سب میں نے کیا ہے تو تمہیں زندہ چھوڑنے کا رسک اب میں نہیں لے سکتا ”
اس کی باتیں سن کر انشراح کے جسم میں خوف کی ایک سرد لہر دوڑ گئی۔
” میرے ڈیڈ تمہیں چھوڑیں گے نہیں ” اس نے مدھے اس نے مدھم آواز میں ڈرتے ڈرتے کہا۔
اوہ ڈئیر .. تمہارے ڈیڈ مجھے تب چھوڑیں گے ناں جب وہ مجھے پکڑیں گے۔ میں جانتا ہوں تمہیں مجھ سے بہت محبت ہے اور میری بہت بھی فکر ہے۔ لیکن تم بے فکر رہو مجھے کچھ نہیں ہوگا۔
میرے آدمیوں نے سارے ثبوت اس قدر صفائی سے صاف کیے ہیں کہ کوئی معجزہ ہی انہیں مجھ تک پہنچا سکتا ہے ”
عرش پلیز مجھے جانے دو۔ میں کسی کو بھی نہیں بتاؤں گی۔ میں میں یہ ملک ہی چھوڑ دوں گی پر پلیز مجھے مت
مار
نہیں نا یار … یہی تو مسئلہ ہے ” عرش نے زور سے کرسی پر پاؤں سے ٹھو کر ماری اور پیشانی مسلی۔ انشراح کے منہ سے ایک شیخ برآمد ہوئی۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
The story follows Inshirah Malik, who is kidnapped by the ruthless and calculating Arsh Jahangir. What initially seems like a planned punishment soon turns into a far more dangerous situation when Inshirah discovers Arsh’s involvement. Arsh is determined to make her pay for the damage she has caused him, but his growing obsession makes the situation increasingly complicated.
As Inshirah struggles to escape his control, threats, secrets, revenge, and hidden motives begin to surface. Her fear clashes with Arsh’s dark determination, creating a tense relationship filled with suspense, emotional conflict, and unexpected twists.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕