Khamosh Pukaar By Bint e Ahmed Shaikh Novel20951

Second Marriage | After Marriage Love Story | Possessive Hero | Accidental Nikkah | Feudal | Political | Actor Hero | Islamic Heroine | Family Drama | Emotional | Romance

Short Description

Khamosh Pukaar is an emotional romance that follows a broken man who loses his way after his wife’s separation but eventually rediscovers faith, love, and purpose. Blending second marriage, accidental nikkah, politics, and feudal traditions, the novel is a journey of redemption, forgiveness, and spiritual growth.

ویسے بیگم گھر تو چھوٹا سا ہی ہے محلوں میں رہنے والی شہزادی اس دڑ بے نما گھر میں رہ کیسے لیتی ہے۔
جنکے آپ جیسے شوہر ہوں ناں تو وہ شہزادی جھونپڑی میں بھی گزارا کر لیگی اور زیادہ بولنے کی ضرورت نہیں ہے جس کام سے آئے ہیں وہ بتائیں کیونکہ اس دڑبے نما گھر میں جو کہ حلال کی کمائی سے چلتا ہو اس گھر میں آپ جیسے حرام کھانے والے شخص کے لئے کھڑے رہنا بھی اس گھر کی توہین ہے۔
شافع جو کہ اپنی باتوں سے فاطمہ کو زچ کرنا چاہ رہا تھا فاطمہ کے گہرے طنز پر لب بھینچ کر رہ گیا۔
اچھا بیگم چھوڑو مجھے بھوک لگی ہے یار کھانا لگا دو میں منہ ہاتھ دھولوں۔
شافع فاطمہ کی بات اگنور کر کے خوشگوار لہجے میں کہتا سائیڈ پر بنے چھوٹے سے باتھروم کی طرف چل دیا جبکہ شافع کو بلکل نار ملی بیہیو کرتے دیکھ فاطمہ اسکی پشت کو گھورتی کچن کی طرف کھانا لگانے کے لئے چل دی۔
ویسے میں نے سنا تھا کہ حرام کھانے والوں کا پیٹ حلال سے نہیں بھرتا۔
فاطمہ نے شافع کے سامنے دستر خوان لگاتے ہوئے پھر سے طنز کیا۔
میری بیگم کے ہاتھ میں بہت ذائقہ ہے کافی مس کیا ہے میں نے تمہارے ہاتھ کی بریانی کو۔
شافع نے فاطمہ کو اپنے سامنے بریانی کی پلیٹ رکھتا دیکھ اسکی بات کو اگنور کر کے ایک گہر اسانس بھر کر بریانی کی خوشبو کو خود میں اتارتے ہوئے کہا۔
آؤ تم بھی بیٹھو میرے ساتھ کھانا کھاؤ کافی عرصے بعد تو موقعہ ملا ہے تمہارے ساتھ کھانا کھانے کا۔
فاطمہ جیسے ہی سلاد رائتہ اور پانی رکھ کر اٹھنے لگی تو شافع نے بے ساختہ اسکی کلائی پکڑ کر محبت پاش نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا۔
میری کہاں اوقات کے میں شافع خان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاؤ۔
فاطمہ نے شافع سے بنا کلائی چھٹروانے کی کوشش کیسے مختلف سمت نظروں کا زاویہ کیسے دھیمی آواز میں کہا۔
تمہاری اوقات یہ ہیکہ تم شافع خان کی بیوی اور شافع خان کی اولاد کی ماں ہو تم تو مجھ سے بلند درجے کی حامل ہو میری نظر میں خیر چھوڑو آؤ ساتھ کھانا کھائیں۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Summary

Khamosh Pukaar tells the story of Shafi, whose life falls apart after being separated from his wife. Consumed by grief, he drifts away from Allah until divine mercy gives him another chance to recognize his blessings. Through trials, disability, and heartfelt repentance, he begins a journey back to faith. Alongside his devoted and principled wife Fatima, their relationship gradually transforms through patience, sacrifice, and unconditional love, making it a touching tale of redemption, family, and healing.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *