Tu Sukoon Mera By Fatima Atta Ul Mustafa Novel20950
Tu Sukoon Mera By Fatima Atta Ul Mustafa Novel20950
کہانی کا آغاز مینال اور احمر کے درمیان ایک جذباتی اور تناؤ سے بھرپور گفتگو سے ہوتا ہے، جہاں احمر اپنے ہونے والے رشتے کا حق جتاتا ہے جبکہ مینال اس سے دور رہنے کی کوشش کرتی ہے۔ مینال اندر ہی اندر خود کو منحوس سمجھتی ہے اور اسی احساسِ جرم کی وجہ سے اپنی محبت کا اظہار نہیں کر پاتی۔ دوسری طرف میرال دونوں کے تعلق کو بہتر بنانے کے بارے میں سوچتی رہتی ہے، جبکہ احمر بھی اپنے رویے پر کشمکش کا شکار ہے۔ اس کا دل مینال کو تکلیف نہ دینے کا کہتا ہے مگر ماضی کے زخم اور غلط فہمیاں اسے سخت رویہ اپنانے پر مجبور کرتے ہیں، جس سے کہانی میں جذبات، محبت اور اندرونی جدوجہد نمایاں ہو جاتی ہے۔
Tu Sukoon Mera By Fatima Atta Ul Mustafa Novel20950
Complete Novels | Second Marriage| Cousin Marriage | Family Drama | Romance| Emotional | Forced Marriage
Short Description
Tu Sukoon Mera is an emotional family romance that revolves around second chances, cousin marriage, and healing from emotional scars. As love struggles against guilt, misunderstandings, and painful memories, two hearts must decide whether they can find peace in each other.

سمجھتی کیا ہو تم خود کو مینال کے کمرے میں آتے ہی وہ شروع ہو چکا تھا۔ آپ کو تمیز نہیں ہے کسی کے کمرے میں ایسے نہیں جاتے۔ کسی نہیں ہوں میں ہونے والا شوہر ہو تمہارا ہوئے نہیں ہیں ابھی۔
جائے یہاں سے مجھے کوئی بات نہیں کرنی سونا ہے بس۔ ایک تو مینال اور اس کی نیند وہ اپنی نیند پے کمپرومائز نہیں کرتی تھی۔ جسٹ شٹ اپ ! انکار کیوں کیا۔
آپ کو جواب دہ نہیں ہو۔ جائے کسی نے دیکھ لیا تو مسئلہ ہو جائے گا۔ دس دن ہیں بس تمہارے پاس بس پھر تم سانس بھی میری مرضی سے لو گی ۔ جارہا ہو دروازہ بند کر کے سویا کرو۔
اس کے جاتے ہی وہ رونا شروع ہو چکی تھی وہ بھی اس سے محبت کرتی تھی پر وہ تو خود کو کسی کے قابل نہیں سمجھتی تھی وہ تو خود کو منھوس سمجھتی تھی۔
اگر میرال کے کمرے میں دیکھے تو اس کی آنکھوں سے نیند کوسوں دور تھی۔ وہ یہ بیچ رہی تھی کے وہ کیسے اس کے دل میں جگہ بنائے گی۔
احمر بھی اپنے کمرے میں۔ یہ ہی سوچ رہا تھا وہ کیوں اس کے ساتھ ایسا کر رہا ہے دل کہہ رہا تھا اس کو نا ازیت دو دماغ کہہ رہا تھا وہ اسی قابل اسی کشمکش میں وہ بھی ساری رت نہیں سو سکا۔ یہ ہی سوچتا رہا وہ منحوس ہے۔ اس کی وجہ سے اپنے باپ کو کھو دیا۔
Download Novel PDF
Summary
Tu Sukoon Mera follows Meenal and Ahmar, whose lives become intertwined through a cousin marriage. While Ahmar appears cold and conflicted, Meenal silently battles her insecurities and believes she brings misfortune to those she loves. Burdened by guilt, emotional pain, and misunderstandings, both struggle to accept their feelings. As the story unfolds, they must confront their pasts, heal old wounds, and discover whether love can truly become their source of peace.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under After Marriage and Cousin Marriage Based.
Where can I read Tu Sukoon Mera By Fatima Atta Ul Mustafa Novel20950?
The reading content is available in the Read online section of this page.