Jannan By Haiqa Naveed Novel20969

Cousin Marriage | Forced Marriage | Romance | Romantic Comedy | Suspense | Love Triangle | Emotional Drama | Family Drama | Childhood Love | Best Friends | Betrayal | Mystery | Multiple Couples

Short Description

Jannan is a romantic and suspenseful family story revolving around cousin marriage, forced circumstances, unexpected love, and complicated relationships. When Hania’s groom disappears on her wedding day, she is left heartbroken and humiliated. Circumstances force her to marry her elder cousin, who also happens to be her former enemy and her missing groom’s best friend. As they struggle to accept their unexpected relationship, hidden feelings, love triangles, family bonds, comedy, and suspense make their journey increasingly complicate

میری کہانی رومانٹک،فنی،سسپنس اور کزنز میرج پر مشتمل ہے

اس کہانی میں لڑکی اپنے کزن سے محبت کرتی ہے لیکن اسے معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اس کا کزن ہے لیکن بہت جلدی یہ پتہ چل جاتا ہے کچھ دیر انتظار کے بعد ان دونوں کی شادی والے دن دولہا اسے چھوڑ کر چلا جاتا ہے جس وجہ سے دولہے کے بڑے بھائی کو یعنی کہ اس کے بڑے کزن کو اس سے شادی کرنی پڑتی ہے جو کہ بیسکلی اس کے بڑے بھائی کا بیسٹ فرینڈ ہوتا ہے دونوں میں دشمنی ہوتی ہے لڑکا کوشش کرتا ہے کہ وہ ان دونوں کا رشتہ سنبھال لے لیکن لڑکی کو کچھ وقت لگتا ہے سب کچھ ٹھیک ہونے میں اس کے علاوہ اس کہانی میں دو قسم کے لو ٹرائینگل بھی ہیں اس کہانی میں کامیڈی بھی ہے اور سسپنس بھی۔اس کہانی میں اپ کو مختلف قسم کی کیمسٹریز بھی دیکھنے کو ملیں گی بہن بھائی کے درمیان کا رشتہ اور دوستوں کے درمیان  امید کرتی ہوں کہ اپ اس کہانی کو انجوائے کریں گے۔

” بھائی کیا ہوا اپ نے کبیر کو کال کی نہیں ؟ وہ کہاں رہ گیا ہے ضرور کسی مسئلے میں ہو گا نکاح کا …”
” وہ نہیں آئے گا ” ہاتھ ہلا ہلا کر پریشان کی بات کرتی ہانیہ کے ہاتھ تھم گئے تھے یہی حال باقی سب کا تھا۔ “کیا مطلب وہ نہیں آئے گا زبیر ؟ ” سکندر صاحب نے آگے ہو کر پوچھا تو وہ چپ رہا۔
میں تم سے پوچھ رہا ہوں زبیر ! اب کی بار سکندر صاحب کی اواز بلند ہوئی تھی۔ طلحہ نے آگے ہو کر انہیں روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے اسے پیچھے کر دیا۔
مطلب یہ کہ وہ چلا گیا ہے ہمیشہ کے لیے اپنی بزدلی کا اظہار کرتے ہوئے وہ اس نکاح سے دستبرداری لے چکا ہے۔ اس نے دھیمے انداز میں کہا تو سکندر کا ہاتھ ہی یکدم ان کے دل کے مقام پر ایا تھا۔ وہ ذرا سا پیچھے کو ہوئے ریحانہ نے انہیں تھام لیا۔ ہانیہ نم ہوتی آنکھوں کے ساتھ آگے بڑھی زبیر کے بالکل سامنے آکر رکی۔

“… آپ جھوٹ بول رہے ہیں نا بھائی … آپ جھوٹے ہیں مجھے پتہ ہے وہ ایسا نہیں کر سکتا ” ہانیہ اب زبیر کے سینے پر سکے مارتی مارتی تھک گئی تو اسی کے سینے پر ماتھا ٹکائے دہاڑے مار مار کر رونے لگی۔
اسی وقت احمد شاہ اپنے باپ حیدر شاہ کے ہمراہ اندرایا تھا۔ یہ منظر دیکھ کر وہ رک سا گیا تھا۔ یہ سب کیا ہو گیا تھا اس کی ہانیہ کے ساتھ۔
“ضرور کسی نے اس کے ساتھ کچھ کیا ہے بلکہ … ” وہ بولتی بولتی رک گئی۔ احمد جو وہاں بت بنے کھڑا تھا یکدم اس کی جانب بڑھی۔
” بلکہ مجھے پورا یقین ہے تم نے اسے غائب کیا ہے … بولو احمد شاہ تم نے کیا ہے نا ؟ تم … تم مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے اس لیے تم …. ”
“بس کرو ہانیہ ” احمد جو کب سے ضبط کرے کھڑا تھا اچانک بول پڑا تو ہانیہ کو جیسے ہوش آیا۔
” تم اپنے ہوش میں نہیں ہو ہانیہ . مانتا ہوں میں تم سے محبت کرتا ہوں مگر … ” وہ رکا تلخی سے مسکرایا
… اتنی گری ہوئی حرکت میں ہر گز نہیں کر سکتا. جہاں محبت ہوتی ہے وہاں عزت بھی ہوتی ہے اور
احمد شاہ سے زیادہ ہانیہ سے کندر کی کوئی عزت نہیں کر سکتا۔”
وہ رکا اور ہلکا سا مسکرایا مگر کیا وہ حقیقی مسکراہٹ تھی ؟ نہیں! وہ مسکراہٹ اداسی، تڑپ، غصہ، بے بسی اور زخمی ہونے کی علامت تھی۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Summary

Hania has fallen in love with her cousin without knowing his true identity. Everything seems to be leading toward her happily ever after until, on the day of her wedding, the groom suddenly disappears and refuses to return.

The shocking revelation leaves Hania devastated in front of her entire family. While everyone struggles to understand what happened, Ahmed Shah—her elder cousin, her former rival, and the groom’s best friend—finds himself caught in an impossible situation. To protect Hania and the family’s honor, he is forced to marry her.

Ahmed has secretly loved Hania for a long time, but their relationship has always been complicated by misunderstandings and rivalry. Now, after an unexpected marriage, he tries to give their relationship a chance while Hania struggles with the heartbreak of being abandoned.

As their relationship slowly develops, hidden truths begin to surface. With two love triangles, family drama, comedy, suspense, and multiple romantic chemistries, Jannan explores whether an unwanted beginning can eventually turn into a beautiful love story.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *