472.0kViews
#1059Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Intiqam E Wafa By Sahre Qadir Novel20970

1.0/5

انتقام کی آگ بہت بری چیز ہوتی ہے، یہ انسان سے اس کا سکون تک چھین لیتی ہے۔
مہمل خان کے سر پر صرف ایک ہی دھن سوار تھی، انتقام۔
وہ کئی سالوں سے اس آگ کو ایندھن دیتی آئی تھی، اور اب یہ آگ بھڑکتے شعلوں کا روپ دھار چکی تھی۔
عورت جب انتقام لینے پر آجائے تو وہ نرم دل نہیں رہتی، ظالم اور سفاک بن جاتی ہے۔
انتقام سب سے پہلے منتقم کی آنکھوں کو جلا کر راکھ کر دیتا ہے۔
مہمل خان کو صرف ایک چیز یاد تھی۔۔۔ صرف انتقام!
شاید انتقام لینے کے بعد عورت انسان نہیں رہتی، پتھر بن جاتی ہے۔

Intiqam E Wafa By Sahre Qadir Novel20970

Revenge Based | Dark Romance | Strong Female Lead | Emotional Drama | Psychological | Suspense | Family Drama | Vengeance | Mystery

Short Description

A dark and emotionally intense story about Mahmal Khan, a woman consumed by the fire of revenge. After years of nurturing her hatred, she is determined to settle the score at any cost. But as her desire for vengeance grows stronger, she begins to lose herself in the darkness she created.

انتقام کی آگ بہت بری چیز ہوتی ہے۔ دنیا میں کوئی بھی جذبہ ہے چاہے محبت کا ہے یا نفرت کا وہ اتنا شدید نہیں ہوتا جتنا انتقام لینے کی خواہش ہوتی ہے یہ خواہش انسان کو سکون نہیں لینے دیتی اور نہ ہی اسے کسی قابل چھوڑتی ہے انتقام کی اسی آگ میں مہمل خان کئی سالوں سے جل رہی ہے یہ آگ اسے سکون سے نہیں بیٹھنے دے رہی وہ جب تک اپنا انتظام پورا نہیں کر لیتی تب تک وہ کسی کی نہیں سننے والی مہمل خان نے اس آگ کو کئی سالوں تک ایندھن دیا ہے اور اب یہ آگ بھڑکتے شعلوں کا روپ دھار چکی ہے
مگر وہ یہ نہیں جانتی کہ انتقام کا چکر بہت بری چیز ہوتی ہے انتقام سب سے پہلے منتقم کی آنکھوں کو جلا کر راکھ کر دیتا ہے اور اسے انتقام کے اندھے راستے کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا ایک ایسا راستہ جسکے اختتام پر صرف کھائی ہے
مہمل خان کا ماننا ہے کہ عورت تو نرم دل ہے لیکن جب وہ انتقام لینے پہ آجائے تو وہ ظالم اور سفاک ہو جاتی ہے اور وہ بھی ایسی ہے اسے کوئی نہیں روک سکتا کیونکہ مہمل کے مطابق عورت کا انتقام کبھی ناکام نہیں ہو تا لیکن شاید اس انتقام کے بعد عورت انسان نہیں رہتی پتھر بن جاتی ہے مگر اسے اس سب سے غرض نہیں اس کے سر پر صرف انتظام کی دھن سوار ہے
مہمل خان انعام کی سلائیاں اپنی آنھوں پر پھیر کر ہرچیز کو دکھنے سےمحروم سے محروم ہو گئی ہے اسے صرف ایک چیز یاد ہے اور وہ ہے انتقام !!!!
صرف انتقام !!!

Download Novel PDF

Download Link 1 — MediaFire

Summary

Mahmal Khan has spent years burning in the fire of revenge. For her, nothing matters more than completing the revenge she has carefully planned and making those responsible pay for her pain. She believes that a woman may be soft-hearted by nature, but when she chooses revenge, she can become ruthless and unstoppable.

However, revenge is never as simple as it seems. As Mahmal moves deeper into her dangerous quest, the line between justice and cruelty begins to disappear. Her obsession blinds her to everything except her target, slowly turning her heart to stone. What she does not realize is that revenge can destroy the person seeking it before it destroys the enemy.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Revenge Based.

Where can I read Intiqam E Wafa By Sahre Qadir Novel20970?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *