Ishq E Haqeeqi By Areej Shah

Genre : | Social Issues Base 

با بر تو کہاں چلا گیا ہے۔ میں تجھے ہر جگہ ڈھونڈتی ہوں۔ اپنے سامنے بیٹھے بابر کا خوبصورت چہرہ اپنے
ہاتھوں میں تھامے محبت سے پوچھ رہی تھی۔
مت ڈھونڈو مجھے میں بہت خوش ہوں۔ میں یہاں بہت خوش ہوں۔

میں واپس نہیں آوں گا میں نے کہا تھا نہ میں چلا جاؤں گا. وہ اس کی سامنے بیٹھا محبت سے اسے سمجھارہا تھا
اس کی آواز میں کوئی لڑکھراہٹ نہ تھی۔ وہ پر سکون تھا۔
جیسے اسے دنیا کا کوئی غم نہ ہو۔
اچھا اب میں چلتا ہوں مجھے نماز ادا کرتی ہے۔ اداس مت ہو نا اپنا خیال رکھنا۔ وہ نجمہ کا ہاتھ چومتے ہوئے
اور آہستہ آہستہ قدم اٹھاتا اس سے دور چلا گیا۔
نجمہ دور تک سے جاتا دیکھتی رہی مگر پکارا نہیں۔
پھر وہ اس کی آنکھوں سے اوجھل ہو گیا اور اس کی آنکھ کھل گئی۔
اس نے اپنے آگے پیچھے دیکھا وہ ہسپتال میں تھی۔
اسے آج گیارہ دن بعد ہوش آیا تھا۔
بھا بھی باہر کا کوئی پتہ نہیں چلا وہ آج گیارہ دن سے غائب ہے۔
تیمور ہر روز فون کر کے آپ کی خیریت پوچھتے ہیں۔ لیکن انہوں نے کہا ہے کہ بابر کو ڈھونڈ لیں گے۔
مجھے تیمور بھائی سے بات کرتی ہے۔
تیمور نے بابر کو ڈھونڈنے کے لیے اپنی فلائٹ آگے کر والی تھی

Download Link

Direct Download

Skip to PDF content

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *