Murh Aa Kay Mol Na Jayen By Shagufta Bhatti

Genre : Social Romantic Novel |Digest base | Complete Novel

طوبی ! ان لوگوں نے مجھے بہت ستایا ہے پورے ڈیڑھ ماہ تک ۔ عمیر نے اس مکے دونوں ہاتھ اپنے

ہاتھوں میں لے لیے۔ پھر اس نے وہ تمام واقعات طوبی کو بتا دیئے جس طرح

صورہ بیگم رامین ارم اور سعد خان نے مل کر اسے بے وقوف بنایا تھا۔

اگر میں بیچ بیچ ویسی ہی ہوتی جیسا ان لوگوں نے کہا تھا تو کیا آپ مجھے جانے کیوں اس کے ذہن میں خدشہ آگیا۔

مگر تم تو ویسی نہیں ہو تم تو وہ اس کی آنکھوں میں جھانکنے لگا۔ جو بار حیا سے اور جھک گئی تھیں۔

تم بالکل ویسی ہو جیسی میں سوچا کرتا تھا۔ جیسی میں چاہتا تھا۔ عمیر نے اس کے دونوں ہاتھوں کو

اپنی آنکھوں سے لگالیا۔ اس کے ہاتھوں کی چوڑیاں اور کنگن بج اٹھے۔ ارے ۔ وہ مسکرا کر انہیں دیکھنے لگا۔

طوبی——- جی۔ وہ ہولے سے بولی۔ وہ اس کے کنگنوں سے کھیل رہا تھا۔

یہ کنگن ہمارے خاندانی کنگن ہیں اور یہ تو تمہیں امی جان کی طرف سے تحفہ ہیں میں نے بس رات تمہیں پہنا دیئے تھے ۔ وہ بتانے لگا۔
اچھا یہ آپ نے نہیں دیئے ۔ اس نے ایک لمحے کو اسے حیرت سے دیکھا۔

نہیں ۔ وہ ہنس پڑا ۔ در اصل میں تو ان لوگوں کی وجہ سے اتنی ٹینشن میں تھا کہ میں نے تو خود کچھ بھی نہ خریدا تھا۔
مطلب اگر میں ویسی ہی ہوتی تو آپ مجھے کوئی تحفہ نہ دیتے ۔“ اس کا دل پھر اداس ہو۔ گیا۔
پتا نہیں۔ لیکن اب تو میں تمہیں بہت خوبصورت تحفہ دوں گا ۔“

اس نے اس کا چہرہ اپنے ہاتھوں میں لے لیا اور اس کا دل تو جیسے دھڑکنا ہی بھول گیا۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *