Mera Hath Tha Tere Hath Mein By Biya Ahmed

Misunderstanding/Husband Wife Noke Jhoke/Comedy/2nd Marriage/Forced Marriage/After Marriage/After Nikah/Cousin Marriage/Family/Friendship/Happy Ending Novel

ہونیہ میں کون ساز ہستی کے لیے مرا جا رہا ہوں سے نہی رہے گی یہ اب ساری زندگی میرے نام پر ۔۔ کبھی برات لے کر نہیں آؤں گا ہے وہ
حقارت بھری نظروں سے اُسے دیکھ کر بولا ۔۔ اُس کی نظروں میں حقارت محسوس کر کے

مارے توہین کے عشاء نے اپنے آنکھیں بند کی تھیں۔۔ بھول ہے یہ تمہاری۔۔ عدالت کے ذریعے خلع لیں گے

ہم۔۔ یاسمین نے دہل کر حمزہ کے ہونٹوں پر ہاتھ رکھا تھا۔۔ عشاء کو لگا تھا آس پاس سب گول گول گھوم رہا ہے۔۔
حمزہ اپنی بکواس بند کرو”۔۔ امین صاحب نے زور سے کہا تھا۔۔ نہیں بابا۔۔ اس جیسے کم ظرف اور

گھٹیا انسان کو ہم اپنی عشو نہیں دیں گے “۔۔ وہ اُسے گھور کر بولا تھا۔۔ بات ہاتھوں سے نکلتی جارہی تھی۔۔

یاسمین کا بس چلتا وہ حمزہ کو وہاں سے غائب کر دیتیں۔۔ وہ بے بس ماں کی طرح دونوں کا چہرہ دیکھ رہی تھیں۔۔
لگتا ہے تمہارا اپنا دل بے ایمان ہو رہا ہے میری بیوی پر “۔۔ اُس کی گھٹیا بات پر حمزہ امین نے

دو قدم آگے بڑھ کر اُس کے منہ پر تھپڑ مارا تھا۔۔ تیری تو ۔۔ تو نے اس گھٹیا لڑکی کے لیے

مجھ پر ہاتھ اُٹھایا”۔۔ دانیال اُس پر پل پڑا تھا۔۔ عشاء نے اپنے سر کو تھاما تھا۔۔
گھٹیا تو ہے، شرم آتی ہے مجھے کہ ہم نے تیرے ہاتھ میں عشاء کا ہاتھ دیا۔۔ تو اس قابل ہی نہیں تھا”۔۔ حمزہ دھاڑا تھا۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *