Peyrozi Ishq By Sundas Jabeen
Peyrozi Ishq By Sundas Jabeen
Childhood nikkah based | cousin marriage based | strong heroine based
دس سال پہلے میرا نکاح ہو چکا ہے مگر میں اس رشتے کو نہیں مانتا یہ رشتہ میری ماں کی خواہش تھی
جب وہ ہی نہیں رہی تو میں کیوں نبھاؤں اس بو دے تعلق کو۔”وہ بول رہا تھا اور بیلا کا رنگ زرد پڑتا جا رہا تھا ۔
“آپ اس کے پاس کبھی نہیں گئے۔”وہ لرزتے ہوئے لہجے میں بولی۔
“میں تو دس سال بعد پاکستان لوٹا ہوں بھلا مجھے اس کی شکل تو دور اس کا نام بھی یاد نہیں ہے
میں تم سے پیار کرتا ہوں بیلا۔” وہ بےتابی سے اسے دیکھتا کچھ کہنے کی کوشش کر رہا تھا۔
بیلا نے اہستگی سے بڑے غیر محسوس انداز میں پیچھے ہٹنا چاہا نہال نے ہراساں ہو کر
اس کی کوشش کو دیکھا اور اسے یک دم خود میں بھینچ لیا۔
“میں تمہیں اپنانا چاہتا ہوں بیلا میری بن جاؤ بیلا۔میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔”
نہال نے گھٹنوں کے بل جھک کر اس کے ہاتھ تھام لیے۔بیلا خالی انکھوں اور کپکپاتے لبوں سے اسے دیکھے گئی۔
“یہ ممکن نہیں ہے۔”وہ اہستہ سے بولی۔
وہ تڑپ اٹھا تھا۔”کیوں۔”
“نہال اپ نے مجھے غلط سمجھا میں۔” اس نے ہکلا کر کہتے ہوئے بات ادھوری چھوڑ دی۔
“کیوں نہیں کر سکتی تم کیا میں تمہارے معیار پر پورا نہیں اترتا۔” وہ سراسیمگی سے بول رہا تھا۔
“میں میرڈ ہوں۔” اس نے تین لفظ نہیں نہال کے سر پر تین بم پھوڑے تھے۔نہال کے ہاتھوں سے
اس کے ہاتھ میکانکی انداز میں چھوٹ گئے۔ اس کا رنگ سفید پڑ گیا وہ ایک دم سے کھڑا ہو گیا۔
“تم جھوٹ کہہ رہی ہو بولو تم یہ کیسے ہو سکتا ہے۔”وہ بے ربطگی سے بول رہا تھا۔
“تم نے مجھے کبھی نہیں بتایا۔”وہ بے یقین تھا۔
“آپ نے کبھی پوچھا ہی نہیں۔”

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕