Marz E Ishq Ki Dawa Tum Ho By Husny Kanwal

Most Romantic Novel  | Rude Hero | Innocent Heroin | Forced Marriage |Age Difference | Multiple Couple  | Happy Ending

اس کی بارات نہیں آئی تھی ۔۔۔ دولہن بنی اسٹیج پر بیٹھی رہ گئی تھی ۔۔۔

تایا کی عزت بچانے کے خاطر خاندان کے سب سے چھوٹے لڑکے نے ۔۔

اس سے نکاحکے لیے حامی بھری ۔ ۔ ۔

وہ اس سے عمر میں چھوٹا تھا وہ اسے چھوٹا بھائی مانتی ہوئی بڑی ہوئی تھی ۔ ۔ ۔

شازیب -تو ابھی پڑھ رہا تھا ۔ ۔ جب وہ باہر ملک پڑھنے گیا ۔ ۔ ۔

تو سب نے کہنا شروع کر دیا کہ جب وہ واپس آئے گا تو اسے طلاق دے دے گا ۔ ۔ ۔

اس خوف سے وہ کبھی فون ہی نہیں اٹھاتی تھی ۔ ۔ کہ کہیں وہ اسے فون پر ہی
طلاق نہ دے دے ۔۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *