Zid by Tania Tahir Novel20009
Zid by Tania Tahir
Revenge Base | Romantic novel | Forced Marriage | Rude Hero
حالانکہ دیر سے نہیں آیا میں لیکن آپ پھر بھی خطا ہے ۔
حیرانگی ہو رہی ہے” ۔ کل کی نسبت آج آواز میں بیٹاشت تھی ۔
درخنے کو محسوس ہوا وہ اسکے پہلو میں بیٹا ہے اسنے ۔ جلدی ہے
۔ بیڈ سے اترنے میں عافیت جانی لیکن اندھیرے میں رہنے کے باعث اسکی آنکھیں روشنی کو مکمل دیکھ نہ سکیں
اور آنکھیں بند کیئے ہی وہ ۔ پھوٹ پھوٹ کر رودی ۔ بختیار سکون سے لیٹ گیا ۔
جیسے اسکے رونے دھونے سے اسے پہلے روز سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا ۔
اسنے اپنے آنسووں کی بے قدری پر اپنی آنکھوں کو رگڑ کر صاف کیا
جاتا ہے مجھے ” و وضدی لہجے میں بولی ۔ کہاں جائیں گی ” وہ گھیری نظریں اسکی ڈھلکی ہوئی پاور
سے جھلکتے بے داغ شفاف شانوں پر ڈارتا بولا۔ تم سے دور بہت دور جہاں تمھاری پر چھائی بھی نہ ملے مجھے” وہ بھڑکی ۔۔
آپکو یہ نا ممکن نہیں تھا۔ خونخواہ بالکان ہورہی ہیں جائز طریقے سے بالکان ہوئیں ۔ تاکہ آپکے اس بالکان ہونے کی قدر کی جائے ”
مسکرا کر کہتا۔ وہ اسے جی جان سے جلا گیا ۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕