- Age Difference
- Army Based
- Cheat Based
- Class conflict
- Cousin Marriage Based
- Crime Thriller
- Digest Novel
- Drugs Based
- Family Rivelary Based
- Fantasy Novels
- Forced Marriage Based
- Friendship Based
- Gaddi Nasheen
- Gangster Based
- hacking
- Halala Based
- Haveli based novels
- Hidden Nikah Based
- Inspirational Fiction
- Jageer Dar Based
- Journalist Based
- Khoon Baha Based
- Khubsurat Muhabbat ki Kahani
- kidnapping Based
- Love Story Based
- Love Triangle
- Murder Mystery
- Mystery
- Past Story Based
- Politician Based
- Revenge Based
- Revenge Based Novels
- Robotics Fiction
- Romantic Fiction
- Romantic Urdu Novel
- Rude Hero Based
- Rural to Urban Transformation
- scam
- Science Fiction Based
- Second Marriage Based
- Social Engineering
- Social issues Based
- Step Brothers Rivelry
- Suspense Thriller
- Under Cover Agent
- University life
- Village Based
- Women’s Empowerment
Dareecha khol do Sajan by Rahat Jabeen
Digest Novel | Childhood Nikkah | Social Romantic Novel
رخصتی کا سفر نیچے سے اوپر کے کمرے تک کا تھا ۔ ساری رات جنید اور اس کے دوستوں نے گلاب کی لڑیوں سے کمرے کی سجاوٹ کی پھر نئے فرنیچر کی وجہ سے کرو یوں بھی چمک اٹھا تھا۔ تازہ گلابیوں کی جنگ اور ریشنز کی خوشبو نے اعصاب پر کچھ اچھا اثر ڈالا ہے ایئر تھوڑا پر سکون ہو کر بیٹھ گئی۔
ٹھیک ہے یا نے پہلے کون سا میرے ساتھ اچھا سلوک روا رکھا جو آج رکھتے”
وہ خود کو پر سکون کرتی زین کے بارے میں سوچنے گئی۔ ابھی نجانے اس کا کون سا رویہ سامنے آتا تھا آج سارا دن وہ ایک پل کے لیے بھی نظر نہ آیا تھا۔ بند کھڑکی کی درازوں سے آتی تم ہوا نے بارش کا سندیسہ سنایا۔
باہر ہبر دبڑیچ گئی۔
پھر دھیرے دھیرے وہ ساری آواز میں دم توڑ گئیں باقی رہی تو بارش کی کھڑکی پر دستک
بارش کو سنتا بھی اچھا لگتا ہے ۔ ” اس نے کہنا دراز ہو گئی۔ جسم کو ذرا آرام ملا تو پلکیں بو جھل ہونے دھیان بٹانا چاہا اور سنبھل کر کھسکی، تکیے پر سر رکھ کریم لگیں۔
پتا نہیں۔ آج وہ کمرے میں آئے گا بھی یا نہیں
یہ آخری خیال تھا۔ پھر تو ہوا کی تان پر بارش کا رقص تھا اور
وہ گھنے جنگلوں میں مورین کرنا چتی تھی۔ اپنے بد صورت پاؤس پر نگاہ پڑتی تو رونے لگتی۔