Dil Ke Dagh Novel By Neelam Riyasat

Secret Agent based | Rude hero |  Suspense based | Innocent heroin | Forced marriage | Romantic novel
Happy ending

اگر تم مجھ سے کچھ کہنا یا پوچھنا چاہتے ہو۔ کہہ سکتے ہو۔ میں تمہارے ہر سوال کا جواب دینے کو تیار ہوں۔۔۔”
شیر بخت کی نظر میں دروازے سے ہٹ کر سامنے فرش پر بیٹھ گئیں۔
کیا واقعی یہ شادی ہوئی ہے۔۔۔ یا کوئی مذاق ؟۔۔۔”
ورشے نے نظر موڑ کر اسے دیکھا۔
میری طرف سے شادی ہی ہوئی ہے۔ اپنا حال صرف تم خود ہی بہتر بتا سکتے ہو۔”
میری تو بات ہی نہ کرو۔۔۔ تم میری اوقات سے باہر کی بات ہو۔”
تھی۔۔۔۔۔ اب نہیں ہوں۔ اب میں تمہارے علاوہ اس دنیا کے ہر مرد کی
اوقات سے باہر ہوں۔”
دل اتنی جلدی تو نہیں بدلتا۔ تمہاری باتوں سے ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے تم اس رشتے سے خوش ہو۔”
وہ دھیمے سے مسکرائی۔۔۔ اسی وقت شیر بخت نے اسے دیکھا تھا۔ اسکو یوں لگا جیسے اسکا دل اور گھر اس لڑکی کے چہرے کی روشنی سے بھر گیا ہو ۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *