Red Ishq By Kainat Ijaz

Mafia Base |Kidnapping Base |  Mystery and Suspense | Multiple Couple | Romantic Novel

تم مجھے چھوڑ رہے ہو۔۔۔؟؟؟
وہ جلتی نگاہوں سے اسکی جانب دیکھتے ہوۓ پوچھنے لگی۔۔۔
میں نے پوچھا تم مجھے چھوڑ رہے ہو۔۔۔؟؟
اب کی بار وہ آپے سے باہر ہو کر حلق کے بل چلائ۔۔۔
صرف تمہاری حفاظت۔۔۔
اوہ شٹ دا ہیل اپ، مجھے اس “حفاظت” کے لفظ سے ہی نفرت ہو گئ ہے ۔۔اسی کا استعمال کرکے میرا باپ مجھے چھوڑ گیا تھا اور یہی تم کر رہے ہو۔۔۔
وہ دیوانہ وار اسکے سینے پر مکے مارتے ہوۓ چیخی۔۔۔
ہیر ۔۔
مر گئ ہیر۔۔۔۔جاؤ نکلو یہاں سے۔۔۔نہیں ضرورت مجھے کسی کی بھی۔۔۔۔
وہ اسکے الفاظ کاٹتے ہوۓ بولی۔۔۔
میری بات تو۔۔۔
کیا بات۔۔۔سمجھ آ گیا ہے مجھے، تم بھی میرے باپ کی طرح کائر ہو۔۔۔ میری ذندگی میں دو آدمی ہیں ایک شوہر اور دوسرا باپ۔۔۔اور مزے کی بات پتہ ہے کیا دونوں ہی بےحس ،سفاک اور بزدل۔۔
خاموش۔۔۔
اس سے پہلے وہ مزید بولتی حسام کا ہاتھ ہوا میں اٹھا…

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *