Junoon e Qurbat By Ibn E Abdullah

After Marriage | Love story | Bold Romantic Novel

رات کے ڈھائی بجے جب وہ کمرے. میں داخل ہوا تو وه سو چکی تھی .
یقیناً وہ تھکن سے اس قدر نڈھال تھی کہ اسے بازل کے آنے کا پتا تک نہیں چلا تها.
آج ان کی شادی کی پہلی رات تھی مگر یہ شادی عام شادیوں جیسی ہرگز نہیں تھی۔
بازل شاہ کے لئے یہ ایک بھاری رات تھی۔ کہاں وہ شادی میں شامل ہونے گیا

تھا اور کہاں خود اس کی ہی شادی ہوگئی۔
شادی بھی اس لڑکی سے جس سے اس کا رسمی سا تعلق تھا رسمی بھی کیا۔
کہیں آمنا سامنا ہو جائے تو وہ سلام کر دیتا اور وہ وعلیکم السلام کر کے آگے نکل جاتی
امریکہ سے پاکستان لوٹتے ہوئے اس کے وہم و گمان میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ پاکستان میں کیا ہونے والا ہے اس کے ساتھ

مگر جو ہونا تھا ہو چکا اور وہ اس بات پر ہرگز خوش نہیں تھا۔
کچھ دیر اسے گھورنے کے بعد وہ گہرا سانس لیکر چینچ کرنے واش روم چلا گیا تھا وہ دماغی طور پر اس قدر تھکا ہوا تھا کہ گرم پانی کا شاور لیکر شاید اسے سکون ملتا۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *