I’m Trully Yours By Suneha Rauf

Possessive and Rude hero|  Forced  Marriage | Kidnapping based |  Romantic passionate and idealist story

Novel code: Novel20513

وہ اس کے ساتھ آ کر لیٹا اور اس کی خوشبو اپنے اندر اتاری اس کی بالوں کی جو ایک لٹ کل کاٹی تھی اسے غصے سے دیکھا اور ہلکی سی کھینچی۔
وہ اٹھ گئی تھی تب ہی جب وہ اس کے پاس آ کر لیٹا تھا اب اس کے بال کھینچنے پر اسے دیکھا۔
آپ نے ہی کاٹے ہیں ایسے نہ دیکھیں۔
اور مجھے مجبور کس نے کیا تھا؟ غصہ نہیں تھا لیکن سنجیدگی ہنوز برقرار تھی۔
میں نے…..
باہر کیوں نکلی تھی کل؟ میر نے اسے اٹھا کر بٹھایا اور خود بھی بیٹھا۔
میں ناراض ہو گئی تھی اور غصہ آیا تھا آپ پہ وہ معصومیت سے کہتی مسکرائی۔
تو جب بھی مجھ پر غصہ آئے گا یا ناراض ہو گی تو ایسے ہی چھوڑ جاؤ گی….؟ ناجانے وہ کیا جاننا چاہ رہا تھا۔
امممم…… سوچنا پڑے گا۔
میرال…. ل.. ل…. اس کی آنکھوں میں تنبیہ تھی۔
آئم سوری….. میری غلطی تھی میں مانتی ہوں جس کا خمیازہ بھی بھگت چکی ہوں اس نے اپنی غلطی تسلیم کی۔
اور اگر تمہیں کچھ ہو جاتا تو؟
آپ ہونے ہی نہیں دیتے اور ان دونوں کا بھی پتا مجھے کسی ہسپتال میں لیٹے کوس رہے ہوں گے مجھے وہ کھلکھلا کر بولی تو وہ بھی مسکرایا۔
اف…. ہنستے بھی ہیں…. آپ میرال نے ڈرامائی انداز میں کہا۔
آئندہ میری اجازت کے بغیر گھر تو کیا دروازے سے باہر بھی قدم نکالا تو میں خود مار دوں گا تمہیں وہ سختی سے بولا۔
اوکے….. وہ جھک کر کہتی اس کے گال پر اپنا گال مس کر گئی اور پھر اس کی آنکھیں چومتی اٹھی۔
اور یہیں میر ابراہیم کا سارا غصہ ہوا ہو جاتا تھا۔
وہ برش لے کر آئی اور اس کے سامنے بیٹھ گئی یہ لیں اور بنائیں بال آپ نے کہا تھا آپ بنایا کریں گے۔
میر نے اس کے سارے بال سنبھالے اور برش کر کے اونچی پونی ٹیل کر دی۔
چلو اب فریش ہو کر آؤ ناشتہ کریں میر نے اسے واش روم کی طرف جانے کا کہا۔
کیونکہ خود وہ فریش ہو چکا تھا۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *