- Age Difference
- Army Based
- Cheat Based
- Class conflict
- Cousin Marriage Based
- Crime Thriller
- Digest Novel
- Drugs Based
- Family Rivelary Based
- Fantasy Novels
- Forced Marriage Based
- Friendship Based
- Gaddi Nasheen
- Gangster Based
- hacking
- Halala Based
- Haveli based novels
- Hidden Nikah Based
- Inspirational Fiction
- Jageer Dar Based
- Journalist Based
- Khoon Baha Based
- Khubsurat Muhabbat ki Kahani
- kidnapping Based
- Love Story Based
- Love Triangle
- Murder Mystery
- Mystery
- Past Story Based
- Politician Based
- Revenge Based
- Revenge Based Novels
- Robotics Fiction
- Romantic Fiction
- Romantic Urdu Novel
- Rude Hero Based
- Rural to Urban Transformation
- scam
- Science Fiction Based
- Second Marriage Based
- Social Engineering
- Social issues Based
- Step Brothers Rivelry
- Suspense Thriller
- Under Cover Agent
- University life
- Village Based
- Women’s Empowerment
Ulfat Se Ho Gai by iffat Saher Tahir
آئی لو یو، میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں ، تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا، مجھے چھوڑ کے مت جاؤ۔
وہ اس کے لیے رویا ، گڑ گڑایا ، اس کے پاؤں بھی پڑ گیا۔ مگر بدلے میں عمیمہ نے اسے کیا دیا۔ ہ
و گے۔“ تھی تین تھپڑ ۔ جن کی جلن آج بھی وہ اچھی طرح محسوس کر سکتا تھا اور ایک طعنہ ۔
کل کو جب اپنی خوب صورت کی بیوی کے ساتھ زندگی گزارو گے تو یہ بے وقوفی یاد کر کے
اور پھر وہ تو چلی گئی مگر یہ طعنہ عالیان سکندر کے دل میں تیر بن کے پیوست ہو گیا۔
وہ کیا بجھتی تھی کہ میں اس سے محبت کا ناٹک کر رہا ہوں یا میری محبت میں کوئی کھوٹ ہے۔
میں اسے دکھا دوں گا کہ میں پوری زندگی اس کے نام پہ بیٹھ سکتا ہوں ۔ اس بے وقوفی پہ ہننے
کی بجائے میں اسے پوری زندگی پر محیط کرنا چاہتا ہوں ۔ جو وہ تھی ، وہ کوئی اور
عورت نہیں ہوسکتی ۔ کر آیا تھا۔ عالیان سکندر نے پتھر ملے انداز میں سوچ لیا تھا۔ وہ چلی گئی تھی۔
مگر عورتوں کو اس کے لیے شجر ممنوعہ بن گئی تھی۔ بیٹھے بیٹھے وہ جانے کتنے سالوں کا
سفر اور اب یہ سارہ زمان، اس نے دانت پیسے۔ اس کی اکلوتی پھوپھو کی نازوں پلی بیٹی
اس کی جان ہی کو آگئی تھی۔ یہ ٹھیک ہے کہ سب کی خواہش تھی کہ وہ عالیان کی
بیوی بن کر اس کے گھر میں آئے مگر اسے یہ بھی تو سوچنا چاہیے کہ عالیان ایسا نہیں چاہتا۔