Qalb E ishq By Maheen Khan

Gangster base | Rude Hero | Innocent heroine | Romantic novel 

ابوجی میں میں نے کم کچھ نہیں کیا مم مجھے معاف کر دے….. ( روش روتی ہوئی بولی تھی )
کچھ نہیں کیا یہ پوچھ کیا نہیں کیا تجھے جس نے اجازت دی تھی میرے دوستوں کو گھر سے نکالنے کی ( دویر صاحب جو کے روش کے باپ تھے چلا کر بولے جس پر وہ نھی سی 14 سالہ لڑکی نازک سی گڑیا کانپتی تھی)
ابونج ۔۔۔ جی و وہ وہ مم مجھ س۔۔ سے بد تمیزی کر ہے تت۔۔ تھے ان کو مم میں نے کک کہا تھا ابوجی گھر پر نہیں ہے مم مگر وہ اندر گھس گئے اور ۔۔۔۔
چنا !!!!! ایک زور دار تھپڑ اس نازک وجود پر پڑھا تھا جسے وہ جی جان سے کاپی تھی )

بکو اس بند کر اپنی منہوس کہی کی تیری ماں تجھے پیدا کر کے مرگی اور مجھ پر یہ ناصور چھوڑ دیا مر جا جان چھوڑ میری گندی اولاد ….!!!!!!!! مجھے ان کا پیسہ بھر نا تھا اب وہ میری زندگی عذاب کر دے
گے… ( روش کو بالوں سے پکڑ کر بولا )
آہہہ ابوجی در درد ہو رہا !!! ( وہ درد سے تڑپتی بولی )
میری بد قسمتی یہ تھی تو میری بیٹی ہے منہوس تیری ماں مری تجھے بھی لیجاتی ساتھ بیٹا تک تو دے نہیں سکی پیدا کر کے بیٹی سینے پر بوجھ چھوڑ گی (غصے سے بولے اور اس کو دھکا مارا جبکہ وہ سیدھی جا کر زمین پر گھیری کوئی چھیلکی )
اللہ جی مجھے بھی مما کے پاس جانا ہے مجھے ابو جی نہیں پسند وہ بہت مارتے ہے !! ( روتے ہوئے بولی آسمان کی طرف دیکھتی )

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *