Dhadkan Tham Gayi By Ghazi Sikandar Novel20362
Dhadkan Tham Gayi By Ghazi Sikandar
Rude Hero | Age Difference | Haveli Base | Fedual Base | Romantic Novel
… آپ ایسا نہیں کر سکتے
میں کو ں آپ کو ایسا کرنے نہیں دوں گا .. اس کی دھاڑ مردان خانے میں … سب نے سنی تھی
سب خاموش تماشائی بنے تھے.. بہرام میر شاہ نے فخر سے اپنے پوتے … کو دیکھا تھا
جن پاؤں پر تم چل کے آئے ہو۔ ناپر ویز آفندی ان پر واپس لوٹ جاؤ .. وہ زمین شاہوں کی ملکیت ہیں .. اگر ان پہ نظر رکھی تو زندہ نہیں … بچو گے
بس ارمان شاہ بہت ہوا … تم اگر اپنی سلامتی چاہتے ہو تو اپنے غصے کو … قابو میں رکھنا سیکھو
یزدان اُٹھ کھڑا ہوا تھا … پرویز افندی نے بیٹے کو دیکھا تھا پھر اُس کی … حمایت میں بولے تھے
دیکھو ارمان شاہ ہم یہاں خون خرابہ کرنے نہیں آئے بہتری اسی میں … ہے کہ وہ زمینیں ہمارے حوالے کی جائیں … بس پرویز
بہرام میر شاہ کی آواز اس قدر تیز تھی کہ یک دم سب نے اُن کی
… طرف دیکھا …
میرا پوتا اپنی چیزوں کی حفاظت کرنا اچھے سے جانتا ہے… بہتر یہی ہے یہاں سے خاموشی سے چلے جاؤ … ورنہ … وہاں بیٹھے سب لوگوں نے
… سردار بہرام شاہ میر کی طرف دیکھا تھا …
یزدان چلتا ہوا ارمان شاہ کے قریب آیا …. وہ زمینیں ہماری ملکیت ہیں … ارمان اُسے ہمارے حوالے کرو ورنہ
ارمان نے اُس کی آنکھوں میں دیکھا تھا پھر قریب ہوا اور غرا کے بولا … تھا
… ارمان شاہ وہ زمینیں تمہارے حوالے کبھی نہیں کرے گا
… ارمان … وہ چیخا تھا … پرویز نے بیٹے کو پکڑا تھا
اپنے اس گھوڑے کو پہلے لگام ڈالنا سیکھ لے … ارمان کی آنکھوں میں جیسے خون اترا ہوا تھا… چلو یہاں سے .. بہرام شاہ میر نے پوتے کو … دیکھتے ہوئے کہا
.. تم پچھتاؤ گے ارمان … میں تمہیں زندہ نہیں چھوڑوں گا
…. ارمان اُس کی ان سنی کرتا وہاں سے نکلتا چلا گیا

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕