Bhaid by M A Rahat Novel20972

Horror Base | Action Base | Adventure Base | Suspense Base|  Mystery Story | Social Issue Base

Short Description

Bhaid is a gripping horror-suspense mystery that combines action, adventure, danger, and social issues. The story begins with a mysterious rescue in a dangerous and isolated area, where Colonel Gul Nawaz encounters a frightened girl trapped in a life-threatening situation. What initially appears to be an accident soon hints at a much deeper mystery, turning the rescue into a dangerous mission filled with hidden threats, secrets, and unexpected twists.

 انہوں نے اس لڑکی کو دیکھا وہ پوٹھو ہار کا بمپر پڑے ہوئے لٹک رہی تھی اور نالے کا پانی اس کی پنڈلیوں تک پہنچ رہا تھا۔ اس کا خوف زدہ سفید چہرہ دھواں دھواں نظر آ رہا تھا اور وہ زندگی بچانے کے لیے بے طرح چیخ رہی تھی ۔ پہلی بات تو یہی حیران کن تھی کہ کوئی ان خوفناک علاقوں میں نکل آئے وہ بھی ایک لڑکی !! اور شاید تھا۔ یا تو وہ باتیں یا اس کے ساتھی کسی حادثے کا شکار ہو چکے تھے۔ کیونکہ ان علاقوں میں کسی اکیلی لڑکی کا پوٹھو ہار جیسی ہلکی پھلکی جیپ دوڑانا بڑا عجیب و غریب تھا۔ لیکن بہر حال قدرت تو ہر ایک کی سنتی ہے۔ لڑکی کی چیخیں اضطراری ہی ہوں گی۔ وہ کیا جانتی ہوگی کہ کوئی یہاں اس کی مدد کو آسکتا ہے۔ لیکن بہر حال قدرت نے اس کی درد کے لیے انسانوں کو بھیج دیا تھا۔ وہ پھر چینی۔
بچاؤ جلدی کرو۔ بچاؤ میں میں گرنے والی ہوں . وہ مدد کرو میری لڑکی کی التجا بھری آواز ابھری۔ کرنل گل نواز اور شکری وہاں پہنچ گئے۔ کرنل نے کہا۔
گھبراؤ نہیں۔ مضبوطی سے بمپر پکڑے رہو، میں آرہا ہوں ۔ لڑکی بڑی پر کشش تھی۔ سرخ و سفید چہرہ انتہائی حسین نقوش، آنکھوں پر کالے رنگ کا انتہائی قیمتی فریم والا چشمہ، صحت بے مثال لباس جدید فیشن کا قیمتی اور خوبصورت بھورے رنگ کے سوٹ پر سفید بلاؤز بہت ہی سج رہا تھا۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ اس قدر جدید لباس میں یہ لڑکی ان علاقوں میں کیا کر رہی تھی۔ جب کہ اس علاقے کے مکین اس انداز کے جب لوگ نہیں تھے۔
و لشکری تم پیچھے سے مجھے سنبھالے رکھنا ۔“ کر تل گل نواز نے کہا۔
کیا مطلب سر؟”
بے وقوف آدمی بات کو سمجھانے کے لیے اتنی طویل گفتگو کی ضرورت ہوتی ہے۔“ کرتل گل نواز نے غرائی ہوئی آواز میں کہا اور لشکری ایک دم سنجل گیا۔ کرنل گل نواز کو سنبھالنے کا مطلب پہلے وہ سمجھا تھا کہ کرتل گل نواز لڑکی کو نکالنے کے لیے عمل کرے گا اور اسے پیچھے سے کرنل گل نواز کو پکڑنا پڑے گا۔ بہر حال لشکری ایک لمحے کے لیے لیے سنجل گیا اس اپنا نے اپنا آٹو آٹومیٹک میٹک ریوالور نکال لیا۔ پھر اس کے منہ سے سرسراتی آواز نکلی ۔ رآن کا مطلب ہی ہے تاکہ کہیں کوئی جال نہ بچھایا گیا ہو۔ کرنل گل نواز نے

دوس میں آپ کا مطلب یہی ہے تا کہ کہیں کوئی حال نہ بچھایا گیا ہو ۔ کرنل گل نواز نے
گھور کر اسے دیکھا اور پھرتی کے ساتھ آگے بڑھ گیا لیکن وہ بہت چوکنا تھا۔ در حقیقت لشکری کے آخری الفاظ بنیادی حیثیت رکھتے تھے یہ جال بھی ہو سکتا ہے۔ جس کے بارے میں اسے خبر دار کر دیا گیا تھا کہ اس کا یہ مشن بے حد خطر ناک ہے اور ممکن ہے اسے ریڈار میں تک پہنچتے ہی نہ دیا جائے۔ عین ممکن تھا کہ یہ سارا ڈراما ان کو بے خبری میں پھنسانے کے لیے رچایا گیا ہو۔ بہر حال وہ اپنا فرض پورا کیے بغیر نہیں رہ سکتا تھا۔ پانی برف کی طرح ٹھنڈا تھا۔ اس نے مضبوطی کے ساتھ چٹان پر قدم جما کر ایک ہاتھ لڑکی کی طرف بڑھایا اور بولا ۔
چلولر کی بڑی احتیاط کے ساتھ میرا ہاتھ پکڑلو۔“

سر هم میرا ہاتھ بے جان ہو چکا ہے۔” لڑکی نے خوف زدہ لہجے میں کہا۔ گل نواز نے
اپنا ہاتھ آگے بڑھایا۔ لڑکی نے ہاتھ پکڑنے کے لیے کار کا بمپر چھوڑ دیا لیکن اس کا توازن قائم نہ رہ سکا اس سے نا نہ رہ سے پہلے کہ کرنل اسے پکڑ سکتا وہ گہرے پانی میں غوطے کھانے لگی ۔ کرنل نے فورا ہی پانی میں چھلا تک لگا دی تھی اور پھر اس نے مضبوطی سے ہاتھ پاؤں مارے اور لڑکی کو جھپٹ کر پکڑ لیا۔ لڑکی گھبرا کر کرتل سے چمٹ گئی تھی۔ یہاں پانی زیادہ گہرا نہیں تھا۔ کرنل نے اپنے آپ کو لڑکی کی گرفت سے چھڑانے کی کوشش کی۔ لڑکی نے اس کے سہارے خود کو سنبھالتے ہوئے نہ میں قدم جمائے اور گھبرا کر بولی۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Summary

Bhaid follows Colonel Gul Nawaz and his companion Lashkari as they encounter a young woman desperately fighting for her life in a remote and dangerous region. While Colonel Gul Nawaz risks his own life to save her, Lashkari suspects that the entire incident may be a carefully planned trap. Their mission becomes increasingly dangerous as they realize that the girl’s presence in the area may be connected to something far more sinister.

Blending horror, mystery, action, adventure, and suspense, the novel explores hidden secrets, dangerous missions, unexpected conspiracies, and the darker side of human intentions. The story keeps the reader questioning whether the rescued girl is truly a victim—or a part of a much bigger mystery.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *