Bharam by Zunaira Riaz Novel20973
Bharam by Zunaira Riaz Novel20973
محبت کے نام پر لڑکیوں کو بھگا کر لے جاتا ہے، اور وہ پھر منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتے۔
"آپ کا صاحبزادہ کل رات سے غائب ہے، اور وہ اپنے ساتھ میری بیٹی کو بھی اڑا لے گیا ہے۔"
"ہماری بیٹی نے ہمارا منہ کالا کر کے اس مسلم لڑکے کے عشق میں ہمیں عزت اور ذلت کے دہانے پر چھوڑ دیا ہے۔"
"مرد کو کیا کہنا... پاگل، اصل غلطی تو ہماری بیٹی کی ہے۔"
Bharam by Zunaira Riaz Novel20973
Vadera Base | Feudal Family | Elopement | Forbidden Love | Family Honor | Social Drama | Romance | Emotional Conflict | Suspense
Short Description
A powerful feudal-family romance revolving around Haider, whose reckless reputation becomes a source of shame and conflict for his family. When he disappears with a girl, both families are pushed into a bitter confrontation where love, honor, social status, and family pride collide.

اپ لوگوں میں سے حید ر کون ہے ؟”
اس نے تلاش نظروں سے سب کی طرف دیکھا تھا
اس وقت لان میں حیدر کے ساتھ اس کے قریبی دوست فیضان اور ایک بہت قریبی جگری دوست بیٹھے تھے جب اس نے ”
ان کے ناشتہ کے مزہ میں دخل اندازی کی۔۔۔۔۔
میں ہوں حیدر ۔۔۔ اس نے رعب دار انداز میں کہا تھا ”
میں امید کرتا ہوں کہ آپ بہت اچھے سے واقف ہوں گے کہ آپ کے صاحبزادے کیا کرتے پھر رہے ہیں ہر آئے دن ”
محبت کہ نام پر لڑکیوں کو بھا گا کر لے جاتا ہے اور وہ پھر منہ ۔۔۔۔
وہ کہہ کر چپ ہو گیا تھا اس کا چہرہ لال ہو گیا تھا غصے سے۔۔۔۔۔
کیا ہوا ہے مجھے کوئی خبر نہیں ملی۔۔۔۔ ”
وہ مشکوک نظروں سے دیکھ رہے تھے ۔۔۔۔۔
سائیں آپ کا صاحبزادہ کل رات سے غائب ہے اور وہ اپنے ساتھ میری بیٹی کو بھی اڑا لے گیا ہے ادھی رات کے پہرے میں ”
پہلے بھی اس کو سمجھایا تھا لیکن۔۔۔
! یہ سن کر حیدر نے شرم کے مارے سر نیچے کر لیا تھا۔۔۔۔۔
یہ گھر میں ہر طرف توڑ پھور کیوں ہے ہر چیز کی۔۔۔۔ :
خخخ
کوریا اقبال کا زخمی یا تھ دیکھ کر پریشان ہوئی تھی۔۔۔۔
فکر نہیں کرو تم وڈیرے سے دو دو ہاتھ کر آیا ہوں غلطی تو ہماری بیٹی کی ہے جو ہمارا منہ کالا کر کے اس مسلم لڑکے کے عشق میں
ں ہمیں عزت اور ذلت کے دہانے پر چھوڑ گئی ہے مرد کو کیا کہنا۔۔۔۔ پاگل
اقبال نے سر پکڑا تھا۔۔۔۔
مطلب ؟ ”
! میں سمجھی نہیں۔۔۔۔
کو ریا ان کے الفاظوں کو اپنی زبان پہ دہرارہی تھی۔۔۔۔۔۔
! مطلب یہ کہ جیسا کا اپنی دوست کے گھر نہیں بلکے اس احسن کے ساتھ۔۔۔۔۔
اس کی ماں کہہ کر چپ ہوئی تھی
Download Novel PDF
Summary
Bharam is an emotional romantic and social drama set against the backdrop of a traditional feudal family system. Haider’s actions repeatedly create trouble for his family, especially when he disappears with a girl, leaving both families facing questions of honor and reputation. As anger rises between the families, hidden emotions, forbidden love, and the rigid expectations of society begin to surface. The story explores how love can challenge family traditions and how the fear of social disgrace can destroy relationships. Alongside romance, the novel carries emotional conflicts, family drama, and suspense surrounding Haider’s choices and the consequences they bring
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under Family Drama and Fedual System Based.
Where can I read Bharam by Zunaira Riaz Novel20973?
The reading content is available in the Read online section of this page.