Revenge Based

Intiqam E Wafa By Sahre Qadir Novel20970

انتقام کی آگ بہت بری چیز ہوتی ہے، یہ انسان سے اس کا سکون تک چھین لیتی ہے۔ مہمل خان کے سر پر صرف ایک ہی دھن سوار تھی، انتقام۔ وہ کئی سالوں سے اس آگ کو ایندھن دیتی آئی تھی، اور اب یہ آگ بھڑکتے شعلوں کا روپ دھار چکی تھی۔ عورت جب انتقام لینے پر آجائے تو وہ نرم دل نہیں رہتی، ظالم اور سفاک بن جاتی ہے۔ انتقام سب سے پہلے منتقم کی آنکھوں کو جلا کر راکھ کر دیتا ہے۔ مہمل خان کو صرف ایک چیز یاد تھی۔۔۔ صرف انتقام! شاید انتقام لینے کے بعد عورت انسان نہیں رہتی، پتھر بن جاتی ہے۔
Continue reading
Kashtiyan Jala Di Hain Novel by Samra Bukharin Complete Urdu Novel
Betrayal, Complete Urdu Novel, Family Honour, Forgiveness & Redemption, Psychological Thriller, Revenge Based, Social Romantic Novel

Kashtiyan Jala Di Hain by Samra Bukhari Novel20868

فطینہ نے ہمیشہ دوسروں کو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے کا حوصلہ دیا، مگر ایک دن اسی کی قیمت اسے اپنی پوری زندگی سے چکانی پڑی۔ ایک لڑکی کی خودکشی کا الزام اس پر ڈال دیا گیا، اور محبت کے نام پر اس کے گرد انتقام کا ایسا جال بچھایا گیا جسے وہ پہچان نہ سکی۔ جس شخص کو اس نے اپنا شریکِ سفر سمجھا، اس نے محبت، نکاح اور آنے والے بچے کی خوشی تک کو اپنے بدلے کا ہتھیار بنا لیا۔ حقیقت سامنے آئی تو وہ حاملہ فطینہ کو تنہا چھوڑ کر چلا گیا، اور وہ اپنے بچے، خوابوں اور زندگی کے کئی قیمتی سال کھو بیٹھی۔ برسوں بعد وہی شخص اس کے سامنے ٹوٹا ہوا لوٹا۔ کیا فطینہ اس انسان کو معاف کر سکے گی جس نے اس کی پوری زندگی انتقام کی آگ میں جلا دی؟
Continue reading