Tag Archives: Aankh Ka Baal Urdu Novel PDF
Aankh Ka Baal by Umaima Khan Novel21077
"آنکھ کا بال" امیمہ خان کی ایک دلچسپ معاشرتی تحریر ہے جس میں نوکری کی تلاش اور انسانی رویوں کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ دردانہ نامی لڑکی روزگار کی تلاش میں ایک فیکٹری پہنچتی ہے، جہاں اس کی ملاقات خیر علی بھائی سے ہوتی ہے۔ دردانہ ابتدا میں انہیں ایک عام سخت مزاج فیکٹری مالک سمجھتی ہے،…