Aankh Ka Baal by Umaima Khan Urdu Novel Cover
802.1kViews
#439Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Aankh Ka Baal by Umaima Khan Novel21077

Rate this novel

"آنکھ کا بال" امیمہ خان کی ایک دلچسپ معاشرتی تحریر ہے جس میں نوکری کی تلاش اور انسانی رویوں کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ دردانہ نامی لڑکی روزگار کی تلاش میں ایک فیکٹری پہنچتی ہے، جہاں اس کی ملاقات خیر علی بھائی سے ہوتی ہے۔ دردانہ ابتدا میں انہیں ایک عام سخت مزاج فیکٹری مالک سمجھتی ہے،…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Aankh Ka Baal by Umaima Khan ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche Aankh Ka Baal by Umaima Khan ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Aankh Ka Baal by Umaima Khan Urdu Novel Cover

Sneak

ر ہوئی۔ نوکری کی تلاش میں پہلی ہی ملاقات میں خیر علی بھائی سے بےحد متای مجھے اُن کی فیکٹری تت لے گئی تھی۔ چوکیدار نے دور سے اش ارہ کر کے مجھے اُن کا دفتر دکھانیا۔ "مجھے سیٹھ صاجب سے ملنا ہے،" میں نے چپراسی سے کہا۔ "یہاں کوئی سیٹھ وییتٹھ نہیں ہے،" چپراسی مسکرانیا۔ "فیکٹری کا مالک کون ہے؟" میں نے پوچھا۔ "خیر علی بھائی۔" چپراسی نے یبٹرے فخر سے مسکراتے ہوئے جواب دنیا۔ "تو پھر وہی سیٹھ ہوئے ن ا؟" میں نے قدرے سنبھل کر پوچھا۔ "نہیں، وہ صرف خیر علی بھائی ہیں۔ تم بھی اُسے سیٹھ مت بولنا، ن اراض ہو جائےگا۔" چپراسی نے قہقہہ لگانیا۔ "اچھا، اچھا، ٹھیک ہے۔ اُنہیں بتاؤ کہ میں اُن سے ملنا چاہتی ہوں، مختصراً کہا۔ "بتانے کی کیا ضرورت ہے؟ جاؤ، چلی جاؤ۔" چپراسی نے بےپروائی سے دفتر کے دروازے کی طرف اش ارہ کیا۔ "یعنی ایسے ہے، بغیر اطلاع؟" میں نے حیرت سے پوچھا۔ "ہاں، ہاں، ایسے ہی۔ خیر علی بھائی کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔ جو چاہے آئے، جو چاہے جائے۔" چپراسی کے لہجے میں بےزاری تیر رہی تھی۔ "اچھا، ٹھیک ہے، تم کہتے ہو تو چلی جاتی ہوں۔ میں ڈرتے ڈرتے اندر داخل ہوئی۔ دفتر میں ٹیپ ریکارڈر بج رہا تھا، قوالی کا کیسٹ لگا ہوا تھا، اور خیر علی بھائی آنکھیں بند کیے قوالی کی لے پر جھوم رہا تھا۔ اُنہیں انہماک دیکھ کر میری ہمت نہ ہوئی کہ خلل اندازی کروں۔ میں جپپ چاپ کھڑی کیسٹ ختم ہونے کا انتظار کرتی رہی۔ ر قوالی ختم ہوئی اور ٹیپ ریکارڈر بند ہو گیا۔ پندرہ بیس منٹ گزرنے کے بعد آج خیر علی بھائی نے چوت کر ھک گئے۔ ھتٹ آنکھیں کھولیں اور مجھے دیکھ کر پٹ "تم... تم کون ہو؟ "دردانہ۔" "ارے نبانبا! کب سے کھڑی ہو؟ بیٹھی کیوں نہیں؟" اُس نے مجھ پر گہری نظر ڈالتے ہوئے نپان کی پڑنیا کھولی اور نپان منہ میں رکھ لیا۔ "کیسٹ ختم ہونے کا انتظار کر رہی تھی۔" میں تکلف سے سمٹ کر کرسی پر بیٹھ گئی۔ "کمال کر دنیا تم نے!" خیر علی بھائی نے قہقہہ لگا کر میز پر ہاتھ مارا۔ "اگر دوسرا کیسٹ آن ہو جانتا تو تم پھر بھی کھڑی رہتیں؟" "جی۔" میں نے تھوک نگل کر کہا۔ "ارے نبانبا! اپنے دفتر میں یہ نہیں چلتا۔ یہ خیر علی بھائی کا دفتر ہے، کسی بیوروکرییٹ کا درنبار نہیں۔ یہاں سب یبرایبر ہیں۔ بولو، کیسے آن ا ہوا؟" اُنکی آواز میں نرمی اور پیار کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ میرا خوف زائل ہو رہا تھا۔ "نوکری تلاش کر رہی ہوں۔ مل جائے گی آپ کے ہاں؟" "ہمُ ں..." اُنہوں نے گہرا سانس لیا اور مجھے غور سے دیکھا۔ وہ کچھ سوچ ر تھے۔ "کیا کام آنتا ہے؟" "کچھ نہیں۔" میں نے بےدھڑک جواب دنیا۔ "ارے نبانبا! کچھ نہ کرنے کے پیسے تو صرف سرکاری ملازمت میں ملتے ہیں۔" "ہوسکتا ہے، مگر میں نے یہ کہا ہے کہ مجھے کچھ نہیں آنتا، نہیں کروں گی۔" میں نے اعتماد سے مسکرا کر کہا۔ خیر علی بھائی نے اپنے ہاتھ پر ہاتھ مار کر قہقہہ لگانیا۔

Download Aankh Ka Baal by Umaima Khan PDF

Aankh Ka Baal by Umaima Khan ki complete PDF neeche diye gaye link se download karein.

Download Link

Read Aankh Ka Baal by Umaima Khan Online

Aankh Ka Baal by Umaima Khan ko neeche diye gaye reader main online parhein.

Join WhatsApp Channel

Aankh Ka Baal by Umaima Khan Summary — Urdu

"آنکھ کا بال" امیمہ خان کی ایک دلچسپ معاشرتی تحریر ہے جس میں نوکری کی تلاش اور انسانی رویوں کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ دردانہ نامی لڑکی روزگار کی تلاش میں ایک فیکٹری پہنچتی ہے، جہاں اس کی ملاقات خیر علی بھائی سے ہوتی ہے۔ دردانہ ابتدا میں انہیں ایک عام سخت مزاج فیکٹری مالک سمجھتی ہے، مگر وہاں کا ماحول اس کی توقعات سے مختلف نکلتا ہے۔ فیکٹری کا چپراسی اسے بتاتا ہے کہ یہاں مالک کو سیٹھ نہیں بلکہ خیر علی بھائی کہا جاتا ہے اور ان کے دفتر کا دروازہ سب کے لیے کھلا رہتا ہے۔ اندر پہنچ کر دردانہ انہیں قوالی سنتے ہوئے دیکھتی ہے اور خاموشی سے انتظار کرتی رہتی ہے۔ خیر علی بھائی کی بے تکلف گفتگو اور دلچسپ مزاج اس کی جھجک کم کر دیتے ہیں۔ جب وہ نوکری مانگتی ہے تو اپنی ناتجربہ کاری بھی صاف بتا دیتی ہے۔ کیا دردانہ کی صاف گوئی خیر علی بھائی کو متاثر کرے گی؟ کیا اسے اس غیر معمولی فیکٹری میں کام کرنے کا موقع ملے گا؟

Umaima Khan Ke Mazeed Novels

Umaima Khan ke tamam novels parhne ke liye Umaima Khan Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Rude Hero Based, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

یہ ناول جذباتی ڈرامہ، خوبصورت محبت اور سخت مزاج ہیرو جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Umaima Khan نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔

Umaima Khan کے 2 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Fareeb E Chasham اور Beher E Zulmat خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Aankh Ka Baal by Umaima Khan Novel21077?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *