Aap Ki Izzat by Hamna Rajput Urdu Novel Cover
186.8kViews
#1689Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Aap Ki Izzat by Hamna Rajput Novel21078

Rate this novel

"آپ کی عزت" حمنہ راجپوت کا ایک نرم اور دلچسپ رومانوی ناول ہے جس میں دو مختلف مزاج رکھنے والے نوجوانوں کی دوستی اور اعتماد کی کہانی سامنے آتی ہے۔ حریم ایک سنجیدہ اور کم گو لڑکی ہے جسے غیر ضروری گفتگو پسند نہیں۔ دوسری طرف علیان خوش مزاج اور بے تکلف نوجوان ہے جو حریم سے بات کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Aap Ki Izzat by Hamna Rajput ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche Aap Ki Izzat by Hamna Rajput ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Aap Ki Izzat by Hamna Rajput Urdu Novel Cover

Sneak

یر پر بیٹھ گیا تھا ۔۔ علیان فورا سے حریم کے نپاس کچھ فاصلے پر رکھی چپ "تت اتنی سنجیدہ رہتی ہیں؟" علیان ویسے آپ ہمر وق سوال کیا تھا۔۔"ہمر کسی سے نبات کرن ا میری عادت نہیں۔" حریم نے سپاٹ لہجے میں جواب دنیا اور اپنی جگہ سے اٹھ کھڑی ہوئی۔ اس کی اٹھتے ساتھ ہی اس کی دوست جو کب سے اس کی گھوریوں کے حصار میں تھا بیچار ی سی شکل بنا کر اس کے یبرایبر کھڑی ہو گئی۔"تو پھر میں امید رکھوں کہ اتی دن یہ عادت بدل جائے گی؟ علیان نے حریم کو وہاں سے جاتے دیکھ کر ہات لگاتے ہوئے پوچھا۔۔اس کے سوال پر حریم نے جواب نہیں دنیا۔۔پلٹ ۔۔پلٹ ۔پلٹ وہ اس کی پشت کو ر میں وہ پلٹی وہی علیان اس کے پلٹنے پر مسکرا دنیا تھا۔۔ دیکھ کر بولا ۔آچ رییب ت یونیورسٹی کی لائبرییری ہمیشہ کی طرح خاموش تھی۔حریم کھڑکی کے ف رییب آنیا اور ت بیٹھی اپنی کتاب میں گم تھی۔ علیان دور سے اسے دیکھتے اس کے ف رییب دیکھ کر حریم نے گردن اٹھا کر آنے والے کو دیکھا۔۔ا ت کسی کو اپنے ف سامنے علیان کو دیکھ کراس نے سر جھٹکا اور دونبارہ اپنی کتاب پر جھک گئی۔۔وہی اس کے انداز پر علیان مسکرانیا اور اس کے سامنے والی کرسی پر بیٹھ گیا۔ "تت پڑھتی رہتی ہیں؟ آپ واقعی ہمر وق " علیان جو پچھلے پندرہ منٹ سے اسے کتاب میں گم ہوئے دیکھ رہا تھا تبھی نے نے حریم سے سوال کیا تھا۔"اور آپ تت نباتیں کرتے رہتے ہیں؟"!حریم نے کتاب بند کرتے ہوئے کہا۔ واقعی ہمر وق تعریف کر رہی میری علیان نے ہنستے ہوئے پوچھا۔ حریم اس کی نبات پر ہولے ر سے مسکرا دی۔۔"آچ آپ مسکران ا جانتی تو ہیں۔" علیان اس کی مسکراہمٹ پر فدا ہوتے ہوئے بولا ۔۔حریم اتی نبار پھر بے اختیار مسکرا دی۔"یہ صرف آج کے لیے ہے، اسے اپنی کامیابی مت سمجھئے گا۔" وہ کتاب کو اپنی سیی سے لگاتی اپنی جگہ سے اٹھتی ہوئی علیان سے بولی۔۔"میں تو اسے شروعات سمجھوں گا۔" علیان نے مسکرا کر حریم سے کہا ۔۔حریم اس کی نبات تت گزرنے لگا۔ دونوں کی ملاقاتیں اب اتفاق لائبرییری سے نباہمر چلی گئی۔۔۔وق سے زنیادہ معمول بن چکی تھیں۔ کبھی کینٹین میں چائے، کبھی لائبرییری میں پڑھائی، اور کبھی یونیورسٹی کے گارڈن میں مختصر سی گفتگو۔ "حریم... کیا ہم دوست ہیں؟" علیان ان نے حریم سے پوچھا،حریم نے چند لمحے سوچا، پھر آہستہ سے بولی،"ش ایید."ش ایید؟" علیان نے ائبروریی ر کیے۔۔۔۔۔ش ایید کیوں ۔۔علیان نے وجہ پوچھی۔۔"کیونکہ دوستی اعتماد مانگتی تت لیتا ہے، اور اعتماد وق ہے۔" حریم نے اسے وجہ بتائی۔ علیان نے نے سر ہلانیا۔"میں انتظار کر سکتا ہوں۔" تمہارا دوست بننے کیلئے ۔۔علیان نے حریم کو دیکھ کر کہا۔۔۔حریم نے اسے اتی نظر دیکھا علیان کی آنکھوں میں چمک تھی ان کو دیکھ کر آتی ۔۔ کوئی خاص چمک جو ش ایید اپنی پسندییدہ ان اذلان اپنے گھر پہنچا تو ڈرائنگ روم میں سیاسی رہنما بیٹھے تھے۔ اس کے والد، ر سیاست دان تھے۔"علیان !" اس کے والد نے ملک کامران ش اہ، اتی نباای رتے ت سیڑھیاں چپٹرھتے ہوئے علیان کو آواز دی۔"جی، نبانبا۔" علیان سیڑھیاں ای ہوئے اپنے والد صاحب کے نپاس آنیا۔۔"اگلے ہفتے ہماری نپارٹی کا یوتھ کنونشن تت آگیا ہے کہ لوگ تمہیں ہے، تمہیں میرے ساتھ اسٹیج پر آن ا ہوگا۔ اب وق بھی جانیں۔" کامران ش اہ نے علیان کو بتانیا۔۔۔۔۔۔"جی، جیسے آپ مناسب سمجھیں۔"علیان نے احترام سے جواب دنیا، مگر سیاست میں اس کی کبھی دلچسپی نہیں تھی۔۔

Download Aap Ki Izzat by Hamna Rajput PDF

Aap Ki Izzat by Hamna Rajput ki complete PDF neeche diye gaye link se download karein.

Download Link

Read Aap Ki Izzat by Hamna Rajput Online

Aap Ki Izzat by Hamna Rajput ko neeche diye gaye reader main online parhein.

Join WhatsApp Channel

Aap Ki Izzat by Hamna Rajput Summary — Urdu

"آپ کی عزت" حمنہ راجپوت کا ایک نرم اور دلچسپ رومانوی ناول ہے جس میں دو مختلف مزاج رکھنے والے نوجوانوں کی دوستی اور اعتماد کی کہانی سامنے آتی ہے۔ حریم ایک سنجیدہ اور کم گو لڑکی ہے جسے غیر ضروری گفتگو پسند نہیں۔ دوسری طرف علیان خوش مزاج اور بے تکلف نوجوان ہے جو حریم سے بات کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتا۔ یونیورسٹی کی لائبریری، کینٹین اور باغ میں ہونے والی مختصر ملاقاتیں دونوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع دیتی ہیں۔ علیان حریم سے دوستی کا خواہش مند ہے، مگر حریم کا ماننا ہے کہ اعتماد قائم ہونے میں وقت لگتا ہے۔ علیان اس کے لیے انتظار کرنے کو تیار دکھائی دیتا ہے۔ دوسری جانب اس کے والد ملک کامران شاہ ایک بااثر سیاست دان ہیں جو چاہتے ہیں کہ علیان بھی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے، جبکہ علیان کو سیاست میں دلچسپی نہیں۔ کیا حریم علیان پر بھروسہ کر سکے گی؟ اور کیا علیان اپنے والد کی توقعات اور ذاتی خواہشات کے درمیان توازن قائم کر پائے گا؟

Hamna Rajput Ke Mazeed Novels

Hamna Rajput ke tamam novels parhne ke liye Hamna Rajput Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: University life, Friendship Based, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Aap Ki Izzat Hamna Rajput کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی دوستی اور خوبصورت محبت جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Friendship Based.

Where can I read Aap Ki Izzat by Hamna Rajput Novel21078?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *