Ajnabi Se Ishq by Bint E Aish Urdu Novel Cover
659.3kViews
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Ajnabi Se Ishq by Bint E Aish Novel21085

Rate this novel

"اجنبی سے عشق" بنتِ عائش کی ایک جذباتی رومانوی کہانی ہے جس میں محبت کے ساتھ ماضی کے درد اور ٹوٹے ہوئے اعتماد کی جھلک بھی ملتی ہے۔ زمار ایک سخت مزاج اور پراسرار نوجوان ہے جو نوشین کے لیے اپنے جذبات چھپانے میں ناکام دکھائی دیتا ہے۔ ایک موقع پر وہ کسی دوسرے کو تکلیف سے بچانے کے لیے خود کو خطرے میں ڈال…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Ajnabi Se Ishq by Bint E Aish ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

"زمار! یہ کیا ہوا؟" وہ فوراً اس کی طرف لپکپ۔ زمار نے اتی خفیف سی مسکراہمٹ : "کسی اور کو تکلیف نہ پہنچے، اس لیے خود کو آگے کر دنیا۔ " نوشین نے اس کا نبازو سنبھالا۔ "تم نپاگل ہو ... اپنی جان کی قدر کرو۔ " زمار نے نظریں گہرائی سے اس کی آنکھوں میں ڈال کر کہا : "اپنی جان کی قدر یتب آتی ہے ... جبب کوئی 'نشی' جیسا اپنا لگنے لگے۔ " نوشین کے قدم تھم گئے۔ دل جیسے دھڑکنا بھول گیا ہو۔ " نے تم کہا کیا ...نشی؟" زمار نے آہستگی سے کہا : "ہاں، نشی ... میری نشی۔ یہ ن ام صرف میں لے سکتا ہوں، کیونکہ صرف میں تمہارے دل کی زنبان سمجھتا ہوں۔ " نوشین نے رخ پھیر لیا، مگر چہرہ سرخ ہو چکا تھا۔ یہ پہلی نبار تھا کہ کسی نے اُس کے ن ام کو اتنی چاہمت سے پکارا تھا۔ چند لمحے خاموشی میں بیت گئے۔ زمار: "نشی، کل تمہیں کسی خاص سے ملواؤں گا ... ش ایید تم جان سکو کہ میری زندگی کن زخموں سے گزر کر تم تت پہنچی ہے۔ " نوشین نے ہلکی آواز میں صرف اتنا کہا : "میں سنوں گی ... ا چاہتی ہوں۔ کیونکہ ش ایید اب میں صرف تم سے ہی س زمار خاموشی سے اُسے اُس خالی کمرے میں لے آنیا ، جہاں دیواروں پر پرانی تصوییریں تھیں۔ گرد میں اٹی ہوئی اتی تصوییر کے نپاس وہ رک گیا۔ نشی نے دیکھا — اتی خاتون کی تصوییر تھی، آنکھوں میں محبت، مگر چہرے پر اداسی۔ "یہ میری ماں ہے۔" زمار نے پہلی نبار وہ لہجہ اپنانیا جس میں کوئی غرور ... بس درد تھا۔ "انہیں مار دنیا گیا ... میرے سامنے۔ اور جو مارنے والے تھے، وہ میرے اپنے تھے — میرے ماں کے سگے رشتے دار۔ " نشی خاموش تھی۔ "یتب میں دس سال کا تھا۔ ... بس رونتا رہا۔ اُس دن میرا دل مر گیا — اور میں صرف 'زمار' بن گیا ... خاموش، سخت، خطرن اک۔ " نشی کی آنکھیں نم ہو چکی تھیں۔ "تم یہ سب کیوں بتا رہے ہو مجھے؟" اُس نے آہستگی سے پوچھا۔ زمار نے اُس کی طرف دیکھا : "ان کیونکہ تم میری خاموشی کو سن سکتی ہو، نشی۔ تم میری زندگی میں وہ پہلی ان ے کے بجائے ہو جو مجھے مجھ سے چپھی ٹ ن ... مجھے سمجھنے لگی ہو ۔" نشی کی پلکیں بھیگ چکی تھیں۔ اس نے آہستہ سے کہا : "زمار ... تم جتنا ٹوٹے ہو ... اتنا ہی گہرا ہو۔ " زمار کچھ لمحے اُسے دیکھتا رہا ... پھر کہنے لگا: "تمہیں اپنا بنان ا صرف خواہش نہیں ... ضرورت بن گیا ہے۔ " نشی نے کوئی جواب نہ دنیا، مگر وہ اتی قدم اُس کے رییب ضرور آ گئی تھی ت ف... "تیار ہو جاؤ نشی، آج تمہیں نباہمر لے جا رہا ہوں۔ " نشی نے چوت کر زمار کو دیکھا۔ "نباہمر؟ کہاں؟ " زمار نے مسکرا کر کہا، "کبھی کبھی کچھ خوبصورت لمحے کسی قید سے زنیادہ آزاد کر دیتے ہیں۔ " وہ حیران تھی ... مگر دل کے اندر اتی عجیب سی خوشی کا جگنو جگمگا گیا۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"اجنبی سے عشق" بنتِ عائش کی ایک جذباتی رومانوی کہانی ہے جس میں محبت کے ساتھ ماضی کے درد اور ٹوٹے ہوئے اعتماد کی جھلک بھی ملتی ہے۔ زمار ایک سخت مزاج اور پراسرار نوجوان ہے جو نوشین کے لیے اپنے جذبات چھپانے میں ناکام دکھائی دیتا ہے۔ ایک موقع پر وہ کسی دوسرے کو تکلیف سے بچانے کے لیے خود کو خطرے میں ڈال دیتا ہے۔ نوشین اس کی حالت دیکھ کر پریشان ہو جاتی ہے، جبکہ زمار اسے محبت سے نشی کہہ کر پکارتا ہے۔ ان دونوں کے درمیان قربت بڑھ رہی ہے، مگر زمار کی شخصیت کے پیچھے ایک تکلیف دہ ماضی موجود ہے۔ وہ نوشین کو اپنی والدہ کی تصویر دکھاتا ہے اور بتاتا ہے کہ بچپن میں اس کی ماں کو اس کے سامنے قتل کر دیا گیا تھا۔ اس واقعے نے اسے اندر سے بدل دیا۔ نوشین پہلی لڑکی ہے جس کے سامنے وہ اپنا درد بیان کر رہا ہے۔ کیا نوشین زمار کے ٹوٹے ہوئے دل کو سمجھ سکے گی؟ اور اس کے ماضی کے زخم ان کی بڑھتی ہوئی محبت پر کیا اثر ڈالیں گے؟

Bint E Aish Ke Mazeed Novels

Bint E Aish ke tamam novels parhne ke liye Bint E Aish Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Murder Mystery, Rude Hero Based, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Ajnabi Se Ishq ان قارئین کے لیے ہے جو خوبصورت محبت، قتل کا معمہ اور سخت مزاج ہیرو والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Love Story Based.

Where can I read Ajnabi Se Ishq by Bint E Aish Novel21085?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *