Aam-ul-Huzn by Maryam Awan Urdu Novel Cover
180.7kViews
#1696Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Aam-ul-Huzn by Maryam Awan Novel21075

Rate this novel

"عام الحزن" مریم اعوان کی ایک درد بھری خاندانی کہانی ہے جس میں ماں کی بیماری، اولاد کی محبت اور بچھڑنے کا خوف دل کو چھو لیتا ہے۔ کہانی میں ایک بیمار ماں اپنی کمزور صحت کے باوجود بچوں کے مستقبل کی فکر میں راتیں جاگ کر گزارتی ہے۔ اس کی بیٹیاں اپنی ماں کی خدمت میں مصروف ہیں اور ہسپتال جانے کی تیاری کر…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Aam-ul-Huzn by Maryam Awan ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche Aam-ul-Huzn by Maryam Awan ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Aam-ul-Huzn by Maryam Awan Urdu Novel Cover

Sneak

جاؤے بچے سوجاؤ ' ۔۔ پھر ہسپتال بھی تو جان ا ہے تھک جاؤگ وہ اتی نبار پھر ی بولی ۔ رارت دییکھتت اپنی بیٹی کے چہرے پہ چھائی تھکن بھرے ای امی ' آپ سوجائے ہم دونوں جاگ رہیں ہیں " ۔۔ یبٹری بہن نے اتی نبار پھر انھیں سوجانے کے لیے کہا جو خود ن اجانے کتنی راتوں سے سونہیں تھی مگر ان کی فکر میں ہلکان ہورہی تھیں ۔۔ تم بیگ تیار کردوں امی کا " اور پھر جاکر بھائی اور ابو کو اٹھادوں کہو کیب والے کو فون کرکے آنے کا کہا ۔۔ چھوٹی بہن کو تہجد ادا کرکے جائے نماز کو نتہے کرنتا دیکھ اس نے کہا تو وہ سر ہلاتی کمرے میں رکھی سفید کلر کی الماری کی طرف یبٹرھی اور اس میں سے بیگ نکال کر وہ اپنی امی کے کچھ کپڑے ، سوکس ، گرم چادر اور کچھ ضروری سامان رکھتی وہ بیگ پیک کرتی دروازہ کھول کر کمرے سے نباہمر نکلی ۔ آپ کو نیند نہیں آرہی ؟ ۔۔ ان کی نپاؤں کے تلووں کو سہلاتے اس نے فکرمندی سے سوال پوچھا تو وہ جو یونہی زیبردستی پلکیں نیچے ذہن میں گردش کرتے خیالات کی جب لڑ ر بیٹی کے سوال پہ پلکوں کو واں ی کرتی اسے دییکھتت بولی ۔۔ روٹھ گئی ہے نیند " سردیوں کی یہ طویل اور گرم راتیں اب کسی عذاب سے کم نہیں لگتی ۔۔ سیاہ آنکھوں میں خالی پن لیے وہ اتی گہری تکلیف زدہ سانس بھرتی ان کو ہوئی کرب سے بولی تو اسے اپنی ماں کی حالت پہ رون ا أنیا ۔ کبھی کبھی ان صرف تکلیف ہی نہیں مارتی اسے مارتی ہیں تنہائی کی جب ، اپنوں کا سلوک اور اولاد کی پرواہ ۔۔ آپ سونے کی کوشش تو کیا کرے ۔۔ نبامشکل اپنے آنسوؤں پہ ضبط نباندھتے اس نے بہادری کا مظاہمرہ کیا ۔ اپنی ماں کی وہ بہادر بیٹی تھی جسے ابھی نہ جانے کتنی تکلیفوں سے گزرن ا تھا ۔۔ سونے کے لیے آنکھیں موندتی ہوںفکروں کا اتی سیلاب سوچوں پہ حاوی ہونتا نیند کو اپنے سنگ بھا لے جانتا ہے ۔۔ چھت پہ چلتے پنکھے پہ نظریں جمائے وہ سوگوار لہجے میں بولی ۔۔ أپ کسی چیز کی ٹینشن نہ لے ' آپ صرف اپنی لے اور یہ کہے کہ مجھے ٹھیک ہون ا ہے ' اس بیماری کو ہمران ا ہے ۔۔ وہ اب ان کا سیدھا ہاتھ تھامتے اس کو سہلانے لگی تھی جو کمزوری اور ڈرییپ ر کی کثرت کے نباع سوجن زدہ ہورہیں تھے ۔۔ کیسے نہ لوں " مجھے اپنے سحر اور رافع کی بہت فکر ہے سونیا ' میرے بعد میرے بچے رل جائیں گے ۔۔ ے خوف کو یبٹری بیٹی کی نبات کو سنتی وہ اپنے دل کے اندر پپی ٹ نت لبوں تت لاتی دھڑکتے دل کے ساتھ بولی ۔۔ اللہ نہ کرے کہ آپ کو کچھ ہو امی " ایسی نباتیں نہ کرے ۔۔ مسجدوں کے میناروں سے پھوٹتی فجر کی اذانوں کو سنتی وہ لرزتے ہوئے بولی ، خوف سے دل سکڑنے والا تھا ۔۔ امجھے ان کے صدقے ہی شفاء عطا کردے انھیں تو ابھی ماں کی بہت ضرورت ہے ' ۔۔ خشک پپپٹری زدہ لبوں پہ مایوس کن مسکان لیے وہ آسماں کی طرف نظروں کا رخ کرتی التجائیہ ہوئی کہ ش ایید ان دو بچوں کے واسطے ہی رب کریم انھیں صحت عطا کردے ۔ جبکہ سیاہ آنکھوں میں اب نمی سی چھلکنے لگی تھی ۔

Download Aam-ul-Huzn by Maryam Awan PDF

Aam-ul-Huzn by Maryam Awan ki complete PDF neeche diye gaye link se download karein.

Download Link

Read Aam-ul-Huzn by Maryam Awan Online

Aam-ul-Huzn by Maryam Awan ko neeche diye gaye reader main online parhein.

Join WhatsApp Channel

Aam-ul-Huzn by Maryam Awan Summary — Urdu

"عام الحزن" مریم اعوان کی ایک درد بھری خاندانی کہانی ہے جس میں ماں کی بیماری، اولاد کی محبت اور بچھڑنے کا خوف دل کو چھو لیتا ہے۔ کہانی میں ایک بیمار ماں اپنی کمزور صحت کے باوجود بچوں کے مستقبل کی فکر میں راتیں جاگ کر گزارتی ہے۔ اس کی بیٹیاں اپنی ماں کی خدمت میں مصروف ہیں اور ہسپتال جانے کی تیاری کر رہی ہیں۔ سونیا اپنی ماں کے پاؤں سہلاتے ہوئے اسے تسلی دیتی ہے، مگر ماں کی آنکھوں میں چھپی تکلیف اور بے خوابی اس کا دل توڑ دیتی ہے۔ ماں کو اپنی بیماری سے زیادہ سحر اور رافع کی فکر ستاتی ہے۔ اسے ڈر ہے کہ اگر وہ ان کے درمیان نہ رہی تو اس کے بچے کیسے زندگی گزاریں گے۔ دوسری طرف سونیا اپنی پریشانی چھپا کر ماں کو حوصلہ دینے کی کوشش کرتی ہے۔ اذانِ فجر کے وقت ماں اپنے بچوں کے واسطے اللہ سے شفا مانگتی ہے۔ کیا ان بچوں کی دعائیں ان کی ماں کے لیے سکون کا ذریعہ بنیں گی؟ کیا یہ خاندان اپنے خوف اور آزمائش کا سامنا کر پائے گا؟

Maryam Awan Ke Mazeed Novels

Maryam Awan ke tamam novels parhne ke liye Maryam Awan Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Family Drama, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Aam-ul-Huzn Maryam Awan کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی جذباتی ڈرامہ، خاندانی کہانی اور خوبصورت محبت جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Aam-ul-Huzn by Maryam Awan Novel21075?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *