Aanchal by Zarish Noor Urdu Novel Cover
685.7kViews
#693Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Aanchal by Zarish Noor Novel21076

Rate this novel

"آنچل" زارش نور کا ایک سنجیدہ خاندانی ناول ہے جس میں عزت، خوف اور رشتوں کے درمیان اعتماد کی اہمیت سامنے آتی ہے۔ اریبہ اپنے شوہر سیف منصور سے ایک ایسی بات چھپا رہی ہے جو اس کی ازدواجی زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ ایک شخص ماضی میں اریبہ اور اس کی والدہ کو پریشان کرتا تھا، جس کی وجہ سے انہیں اپنا گاؤں…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Aanchal by Zarish Noor ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche Aanchal by Zarish Noor ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Aanchal by Zarish Noor Urdu Novel Cover

Sneak

کیوں ملنا ہے؟ کچھ کام ہے۔ ان میں سے اتیپ گارڈ اندر کی طرف یبٹرھ گیا ۔۔ تھوڑی دییر کے بعد وہ نباہمر آ نیا اور ان دونوں کے لئے گیٹ وا کر دنیا۔ اندر اتیپ اور آدمی کھڑا تھا ۔اس نے ان دونوں کو سامنے موجود کمروں میں سے اتیپ کمرے میں جانے کو کہا۔ وہ کمرے میں داخل ہوئیں تو ازلان چوہدری ر سے نٹان پہ نٹان جما کروفۓ بیٹھا تھا۔وہ اپنے پیچھے کھڑے اپنے خا ص آدمی نپاش ا کو مونبائل پر کچھ دکھا رہا تھا۔ ان دونوں کے اندر داخل ہونے پر اس نے بغیر دیکھے ان دونوں کو ہاتھ کے اش ارے سے سامنے پڑ ی چارنپائی پر بیٹھنے کو کہا۔ مشال اور اریبہ آج پہلی نبار ازلان چوہدر ی کو دیکھ رہی تھیں ۔جو کہ بلیک قمیض شلوار میں ملبوس گلے میں گرے چادر ڈالے بے نیاز سا بیٹھا تھا۔ بولئے کیا مسئلہ تت آپ لوگوں کو جو اس وقیہاں آن ا پڑا۔ مشال نے اریبہ کو بولنے کا اش ارہ کیا ۔ اریبہ نے کانپتی آواز میں بولنا شروع کیا! میں سیف منصور کی منکوح ہوں۔کل ر ت آپ۔۔۔۔۔۔نے جس شخص کو ہمارے گھر کے ف ییبپ سے پکڑ کر لاۓ ہیں۔ جس کے نبارے میں سیف نے بتانیا کہ وہ کسی لڑکی کے پیچھے ساتھ والے گاؤں سے آنیا۔ وہ۔۔۔۔۔وہ۔۔لڑکی میں ہوں۔ میرا اس شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔وہ مجھے اور میری ماں کو وہاں تنگ کرنتا تھا۔اس لئے ہم لوگ وہ گاؤں چھوڑ کر یہاں چلے آۓ۔لیکن میں۔۔۔۔چاہتی ہوں اس نبات کا سیف کو نہ پتہ چلے۔ کیوں؟۔۔۔۔۔۔۔ اس کے کیوں کے جواب میں اریبہ خاموش ہو گئی۔ کیونکہ۔۔۔۔اس شخص کے نپاس میری کسی ش اد ی میں کھینچی گئی تصاوییر ہیں ۔اور اگر اس نے سیف کو وہ دیکھا دیں تو وہ مجھے چھوڑ دے گا۔ اب وہ کچھ بھی نہ بولا۔حبب ان کے درمیا ن خاموشی کے سلسلے نے طول پکڑا تو ۔۔۔۔مشال بولی چلو بھابی چلیں ۔اس نے غصے بھری نظر ازلان چوہدری پر ڈالی۔وہ سمجھ گئی کہ وہ ان کی مدد نہیں کرے گا۔ اس کی آواز پر ازلان چوہدری نے نظر اٹھا کر اس کی طرف دیکھا جو دوسری لڑکی کا ہاتھ پکڑے اسے چلنے کے لئے بول رہی تھی۔ ازلان چوہدری نے اپنی یبٹر ی یبٹر ی بھوری آنکھیں اس لڑکی پر جما دیں۔ نپاش ا ان لوگوں کو ان کے گھر تت چھوڑ کر آ ؤ۔ مشال غصے میں اریبہ کو کھینچتی ہوئی وہاں سے لے گئی۔ واپسی کا سفر نپاش ا کی موجودگی کی وجہ سے خاموشی میں کٹا۔ گھر کا نتالا کھول کر وہ اندر داخل ہو ئیں تو اریبہ چارنپائی پر بیٹھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔ مشال عبانیا انتار کر اس کے یبرایبر بیٹھ گئی ۔ھابھی آپ پریشان نہ ہوں۔میں بھائی کو سمجھا لوں گی۔ اریبہ نے نفی میں سر ہلانیا۔وہ میرا یقین نہیں کر گا۔ آپ ایسے ہی فہمی ہو رہی ہیں کچھ نہیں ہو گا۔ تم نہ مجھے پہلےیہ آپ جناب کہنا چھوڑو نہ جی نہ میں نے تو آج کے بعد بھابھی ہی کہنا ہے۔مجھے سیفی بھیا کی طرف سے سخت قسم کے آرڈر ہوۓ ہیں کہ چونکہ آپ محترمہ مجھ سے عمر میں پوری تین سال یبٹر ی ہیں اس لئے مجھے آپ کو ادب سے بولنا چائیے۔

Download Aanchal by Zarish Noor PDF

Aanchal by Zarish Noor ki complete PDF neeche diye gaye link se download karein.

Download Link

Read Aanchal by Zarish Noor Online

Aanchal by Zarish Noor ko neeche diye gaye reader main online parhein.

Join WhatsApp Channel

Aanchal by Zarish Noor Summary — Urdu

"آنچل" زارش نور کا ایک سنجیدہ خاندانی ناول ہے جس میں عزت، خوف اور رشتوں کے درمیان اعتماد کی اہمیت سامنے آتی ہے۔ اریبہ اپنے شوہر سیف منصور سے ایک ایسی بات چھپا رہی ہے جو اس کی ازدواجی زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ ایک شخص ماضی میں اریبہ اور اس کی والدہ کو پریشان کرتا تھا، جس کی وجہ سے انہیں اپنا گاؤں چھوڑنا پڑا۔ اب وہی شخص دوبارہ سامنے آ گیا ہے اور اس کے پاس اریبہ کی کچھ تصاویر بھی موجود ہیں۔ اریبہ کو خوف ہے کہ اگر سیف کو یہ تصاویر دکھائی گئیں تو وہ اس پر یقین نہیں کرے گا۔ اسی پریشانی میں اریبہ، مشال کے ساتھ ازلان چوہدری سے مدد مانگنے جاتی ہے۔ مگر ازلان کا خاموش اور سخت انداز دونوں لڑکیوں کو مایوس کر دیتا ہے۔ مشال اپنی بھابھی کو تسلی دیتی ہے اور بھائی سے بات کرنے کا حوصلہ دلاتی ہے۔ کیا اریبہ اپنی بے گناہی اور سچائی ثابت کر سکے گی؟ ازلان چوہدری اس معاملے میں کیا کردار ادا کرے گا؟

Zarish Noor Ke Mazeed Novels

Zarish Noor ke tamam novels parhne ke liye Zarish Noor Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Village Based, Family Drama, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Aanchal ان قارئین کے لیے ہے جو خاندانی کہانی، خوبصورت محبت اور گاؤں کا ماحول والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

Zarish Noor کے 2 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Khoon Baha اور Inteqam E Mohabbat خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Family Drama.

Where can I read Aanchal by Zarish Noor Novel21076?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *