Aakhirat Ki Tayyari by Rashk E Hina Urdu Novel Cover
929.3kViews
#168Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Aakhirat Ki Tayyari by Rashk E Hina Novel21072

Rate this novel

"آخرت کی تیاری" رشکِ حنا کی ایک اصلاحی اور جذباتی تحریر ہے جو مذہبی نصیحتوں اور انسانوں کے عملی رویوں کے درمیان موجود فرق کو نمایاں کرتی ہے۔ رامین ایک حساس لڑکی ہے جو عائشہ خالہ کی دینی محفل میں شریک ہوتی ہے۔ وہاں نماز، قرآن پاک کی تلاوت، غیبت سے بچنے اور دوسروں کا دل نہ دکھانے کی نصیحتیں کی جاتی…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Aakhirat Ki Tayyari by Rashk E Hina ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche Aakhirat Ki Tayyari by Rashk E Hina ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Aakhirat Ki Tayyari by Rashk E Hina Urdu Novel Cover

Sneak

ہمر طرف سے آواز آئی، "نبالکل درست۔ " عائشہ خالہ نے آگے کہا، "رآن پڑھو۔ غیبت سے بچو۔ کسی کا دل نہ دکھاؤ۔ ت اس لیے نماز کی نپابندی کرو۔ ف رت کی تیاری کرو۔ آخ" رامین نے دل سے "آمین" کہا۔ اسے یہ نباتیں اچھی لگیں۔ واقعی... دین تو یہی سکھانتا ہے۔ درس ختم ہوا۔ دعائیں ہوئیں۔ سب اتی دوسرے سے گلے ملنے لگیں۔ اور پھر... صرف نپانچ منٹ بعد وہی محفل بدل گئی۔ اتی خاتون نے مسکرا کر کہا، "سنا ہے شمیم کی بہو کے ہاں نپانچ سال بعد اولاد ہوئی ہے۔" عائشہ خالہ نے فوراً جواب دنیا، "اللہ سب کو اولاد دے... مگر بعض لوگوں کی قسمت میں ش ایی یہ خوشی لکھی ہی نہیں ہوتی۔" سب نے افسوس سے سر ہلانیا۔ پھر اتی اور عورت بولی، "اور نسرین کی بیٹی کی تو کل منگنی ہو گئی۔" "ماش اء اللہ!" کئی آوازیں اتی ساتھ بلند ہوئیں۔ اچات کسی کی نظر رامین پر پڑی۔ "اور بیٹا رامین"... رامین نے نظریں اٹھائیں۔ " کو ملے گی؟ تمہاری کوئی خوشخبری کب سن" وہ ہلکا سا مسکرائی۔ "اللہ بہتر جانتا ہے۔" عائشہ خالہ نے تسبیح گھماتے ہوئے کہا، "بیٹا، دعا بھی کیا کرو اور اپنا تھوڑا خیال بھی رکھا کرو۔" رامین خاموش رہی۔ "آج کل کے لڑکے ذرا ن ازک م راج ہوتے ہیں۔" کمرے میں ہلکی سی ہنسی گونجی۔ "وزن کم ہو جائے تو رشتے بھی آسانی سے آ جاتے ہیں۔" کسی نے نبات آگے یبٹرھائی۔ "اور رن بھی ذرا دنبا ہوا ہے "... "ارے نہیں، اللہ کی بنائی ہوئی ہے، مگر زمانہ تو دیکھنا پڑنتا ہے ن ا۔" ہمر جملہ عام انداز میں کہا جا رہا تھا۔ جیسے یہ کوئی مذاق ہو۔ جیسے کسی کے دل کی کوئی قیمت نہ ہو۔ رامین نے اتی نظر اپنی امی کی طرف دیکھا۔ امی کے چہرے پر زیبردستی کی مسکراہمٹ تھی۔ مگر ان کی آنکھیں سب کچھ بیان کر رہی تھیں۔ وہ چاہتی تھیں کہ زمین پھٹ جائے اور وہ اپنی بیٹی کو ان نظروں سے چھپا لیں۔ رامین نے آہستہ سے کہا، "امی... میں نباہمر جا رہی ہوں۔ " "کیوں بیٹا؟ " "بس... ذرا ہوا لینے۔" کسی نے روکنے کی کوشش نہیں کی۔ کسی نے یہ بھی نہیں پوچھا کہ اس کی آواز اتنی بھاری کیوں ہو گئی تھی۔ ے ہی ش ام کی ٹھنڈی ہوا اس کے چہرے سے ٹکرائی۔ گھر سے نباہمر ن کلتت گلی میں بچے قہقہے لگا رہے تھے۔ زندگی اپنی رفتار سے چل رہی تھی۔ صرف رامین کے اندر جیسے سب کچھ رک گیا تھا۔ وہ مسجد کی دیوار کے ساتھ بنے چھوٹے سے نپارک میں جا کر اتی بینچ پر بیٹھ گئی۔ تت تھا اذانِ مغرب ہونے میں ابھی کچھ وق ۔ اس نے آسمان کی طرف دیکھا۔ سرخ ہونتا ہوا آسمان عجیب خوبصورت لگ رہا تھا۔ اس کی آنکھوں سے بے اختیار دو آنسو گرے۔ اس نے فوراً اپنے دوپٹے سے انہیں صاف کر دنیا۔ "نیا اللہ"... وہ آہستہ سے بولی۔ "اگر دین یہی ہے... تو پھر میرے دل میں اتنا درد کیوں ہے؟ اور اگر د... تو پھر لوگ تیرے ن ام پر اتی دوسرے کو کیوں زخمی کرتے ہیں؟ "

Download Aakhirat Ki Tayyari by Rashk E Hina PDF

Aakhirat Ki Tayyari by Rashk E Hina ki complete PDF neeche diye gaye link se download karein.

Download Link

Read Aakhirat Ki Tayyari by Rashk E Hina Online

Aakhirat Ki Tayyari by Rashk E Hina ko neeche diye gaye reader main online parhein.

Join WhatsApp Channel

Aakhirat Ki Tayyari by Rashk E Hina Summary — Urdu

"آخرت کی تیاری" رشکِ حنا کی ایک اصلاحی اور جذباتی تحریر ہے جو مذہبی نصیحتوں اور انسانوں کے عملی رویوں کے درمیان موجود فرق کو نمایاں کرتی ہے۔ رامین ایک حساس لڑکی ہے جو عائشہ خالہ کی دینی محفل میں شریک ہوتی ہے۔ وہاں نماز، قرآن پاک کی تلاوت، غیبت سے بچنے اور دوسروں کا دل نہ دکھانے کی نصیحتیں کی جاتی ہیں۔ مگر محفل ختم ہوتے ہی وہی خواتین دوسروں کی ذاتی زندگیوں پر تبصرے شروع کر دیتی ہیں۔ رامین سے اس کی شادی کے متعلق سوالات کیے جاتے ہیں اور پھر اس کے وزن اور رنگت کو مذاق کا موضوع بنا دیا جاتا ہے۔ رامین کی والدہ اپنی بیٹی کی بے عزتی پر بے بس دکھائی دیتی ہیں، جبکہ رامین خاموشی سے وہاں سے نکل جاتی ہے۔ مسجد کے قریب بیٹھ کر وہ اللہ سے اپنے دل کا دکھ بیان کرتی ہے۔ کیا رامین اپنے سوالوں کے جواب تلاش کر پائے گی؟ اور کیا دین کی باتیں کرنے والے لوگ دوسروں کے جذبات کی قدر کرنا سیکھیں گے؟

Rashk E Hina Ke Mazeed Novels

Rashk E Hina ke tamam novels parhne ke liye Rashk E Hina Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Islamic Based, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Aakhirat Ki Tayyari Rashk E Hina کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی جذباتی ڈرامہ، دینی پیغام اور خوبصورت محبت جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Aakhirat Ki Tayyari by Rashk E Hina Novel21072?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *