Adhoora Khawab by Fiza SadULLAH Urdu Novel Cover
315.9kViews
#1448Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Adhoora Khawab by Fiza SadULLAH Novel21080

Rate this novel

"ادھورا خواب" فضا سعداللہ کی ایک جذباتی رومانوی کہانی ہے جس میں ماضی کے زخم اور یک طرفہ محبت کی شدت نمایاں ہے۔ پریزہ رضا ایک سنجیدہ لڑکی ہے جو تدریس سے وابستہ ہے اور اپنے گھر کی ذمہ داریاں بھی نبھاتی ہے۔ اس کی زندگی میں کچھ ایسے دکھ موجود ہیں جنہوں نے محبت کے بارے میں اس کے خیالات بدل دیے ہیں۔…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Adhoora Khawab by Fiza SadULLAH ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche Adhoora Khawab by Fiza SadULLAH ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Adhoora Khawab by Fiza SadULLAH Urdu Novel Cover

Sneak

"بیٹا جبب گھر میں مرد نہ ہو ن ا تو پھر عورت کو ہی اپنا محافظ بننا پڑنتا ہے، لوگوں کے طعنے سہنے پڑتے ہیں۔" رحہ روم میں چلی گئیں۔ پریی رہ نماز ادا کرنے کے بعد نباہمر کھانے کے پریی رہ اور ف رحہ بھی ساتھ تھی۔ دونوں دوپہر کا کھان ا کھانے کے لیے ساتھ بیٹھی لیے آئی، ف رحہ نے اتی بلیو تھیں۔ پریی رہ نے ہمیشہ کی طرح سیاہ لباس پہن رکھا تھا جبب کہ ف راک پہن رکھی تھی۔ اس کے نپا کلر میں فس جو بھی کپڑا تھا سب سیاہ ہی تو تھا۔ ہما کتنی نے نبار اسے کہا تھا نہیں پہنو سیاہ لباس اتنا، لیکن وہ سنتی کہاں تھی کسی کی، وہ ر۔ پریی رہ رضا تھی آخ کھانے کے بعد وہ اپنے روم میں آ گئیں۔ اسٹوڈنٹس کے پیپر چپی کرنے تھے اسے۔ پھر اماں اسے رات کے کھانے کے لیے بولتی کہ آؤ بناؤ، اماں کے کہنے کا انداز ایسا ہونتا تھا جیسے وہ نہیں بنائے گی تو گھر میں کوئی دوسرے ہاتھوں کا کھان ا کھائے گا ہی نہیں۔ پیپر چپی کرنے میں اتنی مصروف تھی کہ دیکھا ہی نہیں مونبائل پر ٹیکسٹ مییسجب کا نوٹیفکیشن تھا۔ یتب کال کی رن ٹون آنے لگی۔ اس نے سائیڈ میں پڑے مونبائل کو دیکھا، ر نمبر انجان تھا، مونبائل واپس رکھ دنیا۔ کچھ دییر بعد پھر کال آنے لگی، آخ اس نے کال اٹینڈ کی۔ جیسے ہی کان سے لگانیا مونبائل، اتی خوبصورت سی آواز اس کے کانوں سے ٹکرائی۔ " رادہ تھا۔ پریی رہ" اس کا ن ام لیا گیا تھا۔ وہ کوئی اور نہیں وارہم خای "میں تم سے ش ادی کرن ا چاہتا ہوں پریی رہ، میں نے 10 سال انتظار تم میرے اظہار کا جواب ہاں میں دو گی۔ کب پریی رہ؟ میں نے تمہارا انتظار کیا ہے جبب سے تمہاری آنکھیں دیکھی ہیں.. میری یہ آنکھیں کسی اور لڑکی کو دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتیں پریی رہ پلیز مان جاؤ ن ا، میں تم سے بے پناہ عشق کرنتا ہوں، میں وعدہ کرنتا ہوں میں کبھی نہیں بدلوں گا پریی رہ پلیز" اس کی ہمر نبات میں سچائی تھی۔ پریی رہ جانتی تھی وہ اسے پسند کرنتا ہے۔ وہ ش اک ہو گئی اس کی اتی نبات پر، 10 سال؟10 سال؟ کیسے؟ پریی رہ اسے 2 سال پہلے ہی دیکھا ہے یونیورسٹی میں، وہ ا10 سال ہے؟ وارہم کی آواز نہیں آئی، وہ اب پریی رہ کی ہاں ن ا کا انتظار کر رہا تھا، یتب پریی رہ کی آواز آئی۔ "ان ہو لیکن میرا ماضی نہیں جانتے تم وارہم وارہم... میں جانتی ہوں تم اچھے ان رادہ، نہیں جانتے۔ میں کبھی بھی کسی بھی مرد سے محبت نہیں خای کر سکتی اب، میں تھک چکی ہوں، مجھ میں ہمت نہیں ہے اب، پلیز میرا پیچھا چھوڑو" یہ کہہ کر کال کاٹ دی پریی رہ نے۔ _بچھراہ اسی طرح مجھ سے وہ ۔۔ _پھر راستہ ہی بھول_ _کب دیکھا تھا تم کو وہ داستان ہی بھول_ _یوں تم کہتے ہو اتی نبار محبت کر لو اور _ _اب_ _تمہیں کیسے بتائیں ہمیں اب محبت کا راستہ ہی بھول گئے ہیں۔_ وارہم نے مونبائل کو دیکھا، ایسا دیکھ رہا تھا جیسے مونبائل نہیں پریی رہ ہو اس سامنے۔

Download Adhoora Khawab by Fiza SadULLAH PDF

Adhoora Khawab by Fiza SadULLAH ki complete PDF neeche diye gaye link se download karein.

Download Link

Read Adhoora Khawab by Fiza SadULLAH Online

Adhoora Khawab by Fiza SadULLAH ko neeche diye gaye reader main online parhein.

Join WhatsApp Channel

Adhoora Khawab by Fiza SadULLAH Summary — Urdu

"ادھورا خواب" فضا سعداللہ کی ایک جذباتی رومانوی کہانی ہے جس میں ماضی کے زخم اور یک طرفہ محبت کی شدت نمایاں ہے۔ پریزہ رضا ایک سنجیدہ لڑکی ہے جو تدریس سے وابستہ ہے اور اپنے گھر کی ذمہ داریاں بھی نبھاتی ہے۔ اس کی زندگی میں کچھ ایسے دکھ موجود ہیں جنہوں نے محبت کے بارے میں اس کے خیالات بدل دیے ہیں۔ دوسری طرف وارہم اس سے بے پناہ محبت کرتا ہے اور اس کے سامنے شادی کی خواہش ظاہر کرتا ہے۔ وارہم کا دعویٰ ہے کہ وہ دس سال سے پریزہ کا انتظار کر رہا ہے، حالانکہ پریزہ اسے صرف دو سال سے جانتی ہے۔ یہ بات اسے حیران کر دیتی ہے۔ وہ وارہم کی اچھائی سے انکار نہیں کرتی، مگر اپنے ماضی کی وجہ سے کسی مرد سے محبت کرنے کی ہمت کھو چکی ہے۔ وارہم کے مسلسل اظہار کے باوجود وہ اسے اپنی زندگی سے دور رہنے کو کہتی ہے۔ آخر وارہم دس سال سے پریزہ کو کیسے جانتا ہے؟ کیا پریزہ کبھی اپنے ماضی کے خوف سے باہر نکل سکے گی؟

Fiza SadULLAH Ke Mazeed Novels

Fiza SadULLAH ke tamam novels parhne ke liye Fiza SadULLAH Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Love Story Based, Emotional Drama, Social Romantic Novel.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

یہ ناول جذباتی ڈرامہ، خوبصورت محبت اور سماجی اور رومانوی موضوعات جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Fiza SadULLAH نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Adhoora Khawab by Fiza SadULLAH Novel21080?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *