Andhere Ke Pehlu by Ayesha Ibrahim Urdu Novel Cover
790.8kViews
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Andhere Ke Pehlu by Ayesha Ibrahim Novel21091

Rate this novel

"اندھیرے کے پہلو" عائشہ ابراہیم کی ایک پراسرار اور جذباتی کہانی ہے جس میں خوفناک تجربات، دوستی اور ماضی کی یادیں ایک ساتھ سامنے آتی ہیں۔ کومل ہسپتال میں علاج کے بعد گھر واپس جانے کی تیاری کر رہی ہے، مگر اس کے ذہن میں باتھ روم میں پیش آنے والے ایک خوفناک واقعے کی یاد مسلسل گردش کر رہی ہے۔ علیشہ اس…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Andhere Ke Pehlu by Ayesha Ibrahim ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

پر لینا اور اس زخم پر یہ مرہم لگاتی رہنا، "چلو، تمہارا اپ بھی ہو گیا اور اب ٹھیک ہے۔ بس دوا و ے ہوئے اسے مسلسل ہدات دے رہی تھی۔ "ارے ر! میں جلدی میں ٹھیک ہے؟" علسہ ہسپتال سے کل والا لا تمہاری ل لا تو بھول ہی گئی۔ ا کام کرو، تم یہ کوٹ پہن لو۔" یہ کہتے ہوئے اس نے اپنا سفید کوٹ کومل کے کندھوں پر ڈال د۔"تم ساتھ نہیں چل رہیں؟" کومل نے کچھ اداسی سے پوچھا۔"نہیں کومل! اورنگز تمہیں گھر چھوڑ دے گا۔ مجھے ابھی ابھی کی کال آئی تھی، ارحم اپنی امی کے ساتھ رے گھر آ رہا ہے، دی کی ریخ طے کرنے کے لیے۔ مجھے فوراً پہنچنا ہوگا۔ لیکن میں م کو تمہارے س آ جاؤں گی اور رات بھی وہیں رکوں گی، تم لکل فکر کرو۔" علسہ نے محبت سے اس کا گال تھپتھپا اور کھڑی کیب کی ڈور طرف ھ گئی۔"چلیں گھر؟" پیچھے سے اورنگز کی گہری آواز ابھری۔ اس نے آگے ھ کر کار کا پر بٹھا د۔گاڑی اسٹارٹ ہوئی تو کومل نے کار کی وو سے سر ٹکا لیا اور کھولا اور کومل کو احترام سے دوڑتے مناظر کو دیکھنے لگی، مگر اس کے ذہن میں تھ روم کی وہ پراسرار ہنسی اب بھی گونج رہی تھی۔تبھی اورنگز نے ہلکا سا کھنکھار کر خاموشی کو توڑ چاہا۔"کیا پوچھنا چاہ رہے ہو؟" کومل نے گردن موڑے بغیر ہی اس کی ہچکچا کو بھانپتے ہوئے پوچھا۔وہ تھوڑا سا ا، "آپ کی۔۔۔ ایسی حا کیسے ہوئی؟ میرا مطلب، تھ روم میں ایسا کیا ہوا تھا؟""پتا نہیں، مجھے کچھ د نہیں،" کومل نے ت کو وہیں ختم کر چاہا۔ وہ اس ہولناک تجربے کا ذکر کر کے خود کو دورہ اس خوف میں نہیں دھکیلنا چاہتی تھی۔پھر نجانے کیا سوچ کر اس نے اورنگز کی طرف رخ کیا اور اس کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے بولی، "تم لکل 'رئیس کمال ' جیسے لگتے ہو۔ تمہاری آنکھیں لکل ویسی ہی ہیں، لی اور گہری سبز۔ ""یہ محترم کون ہیں؟" اورنگز نے اسٹیئر گھماتے ہوئے ا کے لیے اسے حیرت سے تکا۔ اندھیرے سے پہلےمصنفہ: عائشہ ااہیم "میرے پہلے ول کا ہیرو۔ اوہ! تو آپ ول لکھتی ہیں؟" اس نے دلچسپی سے پوچھا۔ "ہمم۔" "کب سے؟" "کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ نچ سال،" کومل کا دھیان پھر سے کی طرف چلا گیا، جیسے وہ ماضی کے کسی جھروکے میں کھو گئی ہو۔"اور آپ کو اپنا پہلا ول اب بھی اتنے اچھے سے د ہے؟" اورنگز کا اشتیاق ھ رہا تھا۔ "د نہ ہونے کی کوئی وجہ؟" کومل نے پلٹ کر سوال کیا۔" اب کون سا ول لکھ رہی ہیں آپ؟" "وہ پہلا خط۔" "اور جس ہیرو کا آپ نے ذکر کیا، اس ول کا کیا م تھا؟" اورنگز نے پوچھا۔ "محبت کے حصے!" "تو۔۔۔ آپ رومانوی ول لکھتی ہیں؟" اورنگز کے ہونٹوں پر ا مبہم سی مسکرا ابھری۔ "ہمم۔۔۔" کومل نے مختصر جواب د، اور اس کے بعد گاڑی میں ا گہری اور سحر انگیز خاموشی چھا گئی، جس میں صرف گاڑی کے انجن کی دھیمی سی آواز گونج رہی تھی۔۔۔۔۔۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"اندھیرے کے پہلو" عائشہ ابراہیم کی ایک پراسرار اور جذباتی کہانی ہے جس میں خوفناک تجربات، دوستی اور ماضی کی یادیں ایک ساتھ سامنے آتی ہیں۔ کومل ہسپتال میں علاج کے بعد گھر واپس جانے کی تیاری کر رہی ہے، مگر اس کے ذہن میں باتھ روم میں پیش آنے والے ایک خوفناک واقعے کی یاد مسلسل گردش کر رہی ہے۔ علیشہ اس کی دیکھ بھال کرتی ہے، لیکن ارحم کے ساتھ شادی کی تاریخ طے ہونے کے معاملے پر اسے گھر جانا پڑتا ہے۔ وہ کومل کو اورنگزیب کے ساتھ روانہ کر دیتی ہے۔ راستے میں اورنگزیب کومل سے اس کی حالت کے متعلق سوال کرتا ہے، مگر کومل اس واقعے کو دوبارہ یاد نہیں کرنا چاہتی۔ گفتگو کے دوران اسے احساس ہوتا ہے کہ اورنگزیب کی آنکھیں اس کے پہلے ناول کے ہیرو رئیس کمال سے ملتی ہیں۔ کومل اپنے لکھنے کے شوق اور پرانی کہانیوں کا ذکر کرتی ہے، مگر اس کی خاموشی میں کئی جذبات چھپے محسوس ہوتے ہیں۔ آخر کومل کے ساتھ ہسپتال میں کیا ہوا تھا؟ کیا اورنگزیب اس کے خوف اور خاموشی کی وجہ جان سکے گا؟

Ayesha Ibrahim Ke Mazeed Novels

Ayesha Ibrahim ke tamam novels parhne ke liye Ayesha Ibrahim Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Friendship Based, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Andhere Ke Pehlu ان قارئین کے لیے ہے جو جذباتی ڈرامہ، دوستی اور خوبصورت محبت والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Andhere Ke Pehlu by Ayesha Ibrahim Novel21091?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *