Aks-e-Mohabbat by Taskin Zahra Urdu Novel Cover
778.3kViews
#483Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Aks-e-Mohabbat by Taskin Zahra Novel21087

Rate this novel

"عکسِ محبت" تسکین زہرا کا ایک سنسنی خیز رومانوی ناول ہے جس میں ماضی کی دشمنی، کاروباری طاقت اور انتقام کی آگ نمایاں ہے۔ آرسلان جہانگیر ایک بااثر، سخت مزاج اور اپنے مقصد کے لیے انتہائی سنجیدہ نوجوان ہے۔ اس کے دل میں شمشیر خان کے خلاف بارہ سال پرانی نفرت موجود ہے۔ وہ اپنے ساتھی دانیال کی مدد سے شمشیر…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Aks-e-Mohabbat by Taskin Zahra ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

"نباس!" دانیال نے کمرے میں داخل ہو کر آئی پیڈ اس کی طرف یبٹرھانیا۔ "شمشیر خان نے فیکٹری کے افتتاح کے بعد اپنے شیئرز مارکیٹ میں اوپن کیے ہیں نتاکہ فنڈز اکٹھے کر سکے۔" پ بیگ کو روکا، تولیے سے اپنا چہرہ صاف کیا اور آئی پیڈ پر نظریں آرسلان نے پپ جمائیں۔ اس کے لبوں پر وہی سفاکانہ مسکراہمٹ لوٹ آئی۔ "رییذ لو۔ کسی بھی قیمت پر۔ اس کے پچاس فیصد سے زنیادہ شیئرز مارکیٹ سے ج میں چاہتا ہوں کہ جبب وہ کل صبح اپنے آفس جائے، تو اسے پتا چلے کہ اب وہ اپنی ہی کمپنی کا مالک نہیں رہا،" آرسلان نے سرد لہجے میں حکم دنیا۔ "اور سر... اس کی بیٹی کا کیا کرن ا ہے؟" دانیال نے پوچھا۔ آرسلان نے کھڑکی سے نباہمر دیکھا جہاں دھوپ پھی رہی تھی۔ "اس کی بیٹی... وہ شمشیر خان کے دل کا ٹکڑا ہے۔ جبب دل پر وار کرن ا ہو، تو سب سے پہلے اسی تت اب شروع ہونتا انہ بنانیا جانتا ہے۔ اسے میرے جال میں لانے کا وق حصے کو ن ہے۔" اگلی صبح جبب شمشیر خان اپنے عالی ش ان آفس میں داخل ہوئے، تو وہاں کا ماحول معمول سے نبالکل ہمٹ کر تھا۔ ان کے پرسنل اسسٹنٹ کے چہرے پر ہوائیاں اڑ رہی تھیں اور وہ فائلوں کو ہاتھ میں لیے کای پ رہا تھا۔ "کیا نبات ہے؟ تم اس طرح کیوں کھڑے ہو؟" شمشیر خان نے ا سنبھالتے ہوئے رعب دار آواز میں پوچھا۔ "سر... وہ... ہماری کمپنی کے ۲۵ فیصد شیئرز راتوں رات کسی نے مارکیٹ سے ریکٹرز کا سب سے یبٹرا حصہ دار رییذ لیے ہیں۔ اب وہ شخص ہماری بورڈ آف ڈای ج بن چکا ہے،" اسسٹنٹ نے ڈرتے ڈرتے جواب دنیا۔ "کیا؟" شمشیر خان اپنی کرسی سے اچھل پڑے۔ ان کا بلڈ پریشر اتی دم شوٹ رییذے ہیں وہ شیئرز؟ کر گیا۔ "کس کی اتنی مجال ہوئی؟ کس نے ج" اسی پپ آفس کا بھاری ساگون کا دروازہ کھلا اور آرسلان جہانگیر اپنی روایتی، انگیز اور متکبرانہ چال چلتا ہوا اندر داخل ہوا۔ گرے سوٹ میں ملبوس، اتی ہاتھ کوٹ کی حبیب میں ڈالے، اس کے چہرے پر وہی زہمریلی اور فاتحانہ مسکراہمٹ تھی۔ "رییذے ہیں، شمشیر میں نے ج خان!" آرسلان کی رعب دار آواز پورے کمرے میں گونجی۔ وہ بغیر اجازت شمشیر خان کے نبالکل سامنے رکھی چمڑے کی کرسی پر یبراجمان ہو گیا۔ "تم... تم یہاں کیا کر رہے ہو؟ نباہمر نکلو میرے آفس سے!" شمشیر خان نے غصے سے چلاتے ہوئے سییکنیوورٹی کو کال کرنے کے لیے انٹرکام اٹھانیا۔ آرسلان نے آرام سے آگے یبٹرھ کر انٹرکام کی نتار کو کھینچ کر الگ کر دنیا۔ اس ر آئی۔ ت سرمئی آنکھوں میں اتی ہولناک سردی ای "اب یہ آفس تمہارا نہیں رہا، شمشیر خان۔ اس کمپنی کا مالک اب آرسلان جہانگیر ہے۔ میں چاہوں تو تمہیں اتی پپ میں اس کرسی سے سڑک پر پھینک سکتا ہوں، لیکن میں تمہیں اتنی جلدی اس عذاب سے آزاد نہیں کروں گا،" آرسلان نے نبالکل دھیمے مگر زہمریلے لہجے میں کہا۔ شمشیر خان بے بسی سے اسے گھورنے لگے، ان کا پورا وجود غصے اور خوف سے کای پ رہا تھا۔ نبارہ سال پہلے جس بچے کو انہوں نے نٹان ا چاہا تھا، وہ اب ان کی پوری سلطنت کو نگل چکا تھا۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"عکسِ محبت" تسکین زہرا کا ایک سنسنی خیز رومانوی ناول ہے جس میں ماضی کی دشمنی، کاروباری طاقت اور انتقام کی آگ نمایاں ہے۔ آرسلان جہانگیر ایک بااثر، سخت مزاج اور اپنے مقصد کے لیے انتہائی سنجیدہ نوجوان ہے۔ اس کے دل میں شمشیر خان کے خلاف بارہ سال پرانی نفرت موجود ہے۔ وہ اپنے ساتھی دانیال کی مدد سے شمشیر خان کی کمپنی کے شیئرز خریدنے کا منصوبہ بناتا ہے تاکہ اسے اس کی اپنی کاروباری سلطنت میں بے اختیار کر سکے۔ آرسلان کی واپسی شمشیر خان کے لیے ایک ایسے ماضی کی یاد بن جاتی ہے جسے وہ شاید بھلا چکا تھا۔ مگر آرسلان صرف کاروباری نقصان تک محدود رہنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ اس کی نظریں شمشیر خان کی بیٹی پر بھی ہیں، جسے وہ اپنے انتقام کا اہم ذریعہ سمجھتا ہے۔ اس کی سرد مسکراہٹ اور خطرناک منصوبے ایک بڑی کشمکش کی نشاندہی کرتے ہیں۔ آخر بارہ سال پہلے شمشیر خان نے آرسلان کے ساتھ کیا کیا تھا؟ کیا آرسلان اپنے انتقام میں ایک بے قصور لڑکی کو بھی شامل کر لے گا؟

Taskin Zahra Ke Mazeed Novels

Taskin Zahra ke tamam novels parhne ke liye Taskin Zahra Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Revenge Based, Rude Hero Based, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Aks-e-Mohabbat Taskin Zahra کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی خوبصورت محبت، انتقام اور سخت مزاج ہیرو جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Love Story Based.

Where can I read Aks-e-Mohabbat by Taskin Zahra Novel21087?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *