Akhari Captain by Hanam Chaudhary Urdu Novel Cover
757.4kViews
#527Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Akhari Captain by Hanam Chaudhary Novel21086

Rate this novel

"آخری کپتان" حنام چوہدری کا ایک جذباتی اور سیاسی حالات کے گرد گھومنے والا ناول ہے جس میں نظریات، ہمت اور خوف کے خلاف کھڑے ہونے کی جدوجہد دکھائی گئی ہے۔ ماہنور ایک ایسی لڑکی ہے جو خان کی قیادت اور ان کے مؤقف پر گہرا یقین رکھتی ہے۔ دوسری طرف اذلان لوگوں کی کسی ایک شخصیت سے غیر معمولی وابستگی پر سوال…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Akhari Captain by Hanam Chaudhary ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

پورا rooftop نعروں سے گونج اٹھا۔ “خان! خان”! مگر اذلان خاموش رہا۔ Screen پر خان نے چند لمحے کچھ نہیں کہا۔ بس لوگوں کو دیکھا۔ پھر آہستہ سے بولے: “ >ڈر صرف اُسے لگتا ہے... جس نے غلط کیا ہو۔” ماہنور کے دل میں عجیب سی لہر دوڑی۔ آواز میں چیخ نہیں تھی... ر تھا۔ مگر ای ر۔ گہرا ای خان بولتے گئے۔ قید، دنباؤ، دھمکیاں... مگر لہجہ پھر بھی یپُرسکون تھا۔ ایسا سکون جو ٹوٹنے کے بعد آنتا ہے۔ ماہنور نے بے اختیار اذلان کی طرف دیکھا۔ وہ screen کو غور سے دیکھ رہا تھا۔ پہلی نبار... بغیر مذاق اُڑائے۔ > “تت آ اتی وق ”... “جبب فیصلہ کرن اآپ نے ہوگا کہ خوف کے ساتھ جینا ہے نیا سچ کے ساتھ کھڑا ہون ا ہے۔” ہوا تیز چلنے لگی۔ کسی نے زور سے نعرہ لگانیا۔ لوگ ہنسنے لگے۔ ماہنور بھی ہنس پڑی۔ مگر اذلان نہیں ہنسا۔ وہ خاموشی سے screen دیکھتا رہا۔ پھر دھیرے سے بولا: “ >عجیب آدمی ہے”... “کون؟” “تمہارا کپتان۔” ماہنور مسکرائی۔ “صرف میرا نہیں۔” اذلان نے پہلی نبار اُس کی طرف ایسے دیکھا... جیسے جواب ڈھوی ٹد رہا ہو۔ پھر آہستہ سے بولا: “ >ش ایید یہی چیز dangerous ہے...” “کیا؟” “ >ان پر اتنا یقین کر لینا۔ لوگوں کا کسی اتی ان ” نیچے سڑکوں پر پھر نعرے گونجنے لگے۔ اور پہلی نبار... ری کپتان اذلان کے چہرے پر نفرت کم لگ رہی تھی۔آخ Chapter 4 — “گرفتاری” راب ہو گئے۔ دو دن بعد حالات م ریید خ ہمر شہر میں احتجاج۔ ہمر channel پر chaos۔ ہمر گھر میں بحث۔ ماہنور کے نبانبا نے صاف کہہ دنیا تھا: “ >آج کے بعد کوئی protest نہیں۔” مگر کچھ آوازیں ایسی ہوتی ہیں... ان کو گھر میں بیٹھنے نہیں دیتیں۔ جو ان تت دانیال رات کے وق message آنیا: “ >سب liberty chowk جا رہے ہیں۔ آ رہی ہو؟” ماہنور کئی لمحے phone ی رہی۔ دییکھتت پھر quietly گھر سے نکل گئی۔ سڑکوں پر غیر معمولی رش تھا۔ لوگ جھنڈے اٹھائے نعرے لگا رہے تھے۔ “خان سے رشتہ کیا؟ ایمان”! فضا میں عجیب سا جوش تھا... اور خوف بھی۔ ماہنور بھیڑ میں چل رہی تھی کہ اچات کسی نے اُس کا ہاتھ زور سے پکڑا۔ “تم نپاگل ہو؟”! اذلان۔ وہ غصے میں لگ رہا تھا۔ “راب ہو سکتت یہاں حالات خ”! ماہنور نے ہاتھ چھڑانے کی کوشش کی۔ “چھوڑو مجھے ”! “نہیں چھوڑ رہا”! اسی لمحے سامنے بھگدڑ مچ گئی۔ لوگ اِدھر اُدھر بھاگنے لگے۔ شور... چیخی sirens... ماہنوردہ ہو گئی۔ اتی لمحے کیلئے اُس نے اذلان کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑ لیا۔ رییب کر لیا نتاکہ وہ بھیڑ میں گرے نہ۔ ت اذلان نے فوراً اُسے اپنے ف “ >میں نے کہا تھا یہاں مت آؤ ”... اُس کی آواز میں غصے سے زنیادہ فکر تھی۔ ماہنور پہلی نبار خاموش ہو گئی۔ نبارش شروع ہو چکی تھی۔ لوگ پھر بھی نعرے لگا رہے تھے۔ کوئی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں تھا۔ اذلان نے حیرت سے اردگرد دیکھا۔ “ >یہ لوگ ڈرتے کیوں نہیں...؟” ماہنور نے دھیرے سے کہا: > “کیونکہ ش ایید پہلی نبار انہیں لگ رہا ہے کہ اُن کی آواز matter تیکر ہے۔”

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"آخری کپتان" حنام چوہدری کا ایک جذباتی اور سیاسی حالات کے گرد گھومنے والا ناول ہے جس میں نظریات، ہمت اور خوف کے خلاف کھڑے ہونے کی جدوجہد دکھائی گئی ہے۔ ماہنور ایک ایسی لڑکی ہے جو خان کی قیادت اور ان کے مؤقف پر گہرا یقین رکھتی ہے۔ دوسری طرف اذلان لوگوں کی کسی ایک شخصیت سے غیر معمولی وابستگی پر سوال اٹھاتا ہے۔ دونوں کے خیالات مختلف ہیں، مگر حالات انہیں ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع دیتے ہیں۔ جب ملک بھر میں احتجاج شروع ہوتے ہیں تو ماہنور اپنے والد کی مخالفت کے باوجود لبرٹی چوک پہنچ جاتی ہے۔ وہاں اچانک بھگدڑ مچنے پر اذلان اسے خطرے سے بچانے کی کوشش کرتا ہے۔ اس لمحے اس کے غصے کے پیچھے چھپی فکر بھی سامنے آتی ہے۔ احتجاج، گرفتاریوں، دباؤ اور عوامی جذبات کے درمیان ماہنور اپنے یقین پر قائم رہتی ہے، جبکہ اذلان کے خیالات میں بھی تبدیلی کے آثار دکھائی دیتے ہیں۔ کیا اذلان کبھی ماہنور کے نظریات کو سمجھ سکے گا؟ اور کیا ان کے مختلف خیالات انہیں ایک دوسرے کے قریب لائیں گے یا مزید دور کر دیں گے؟

Hanam Chaudhary Ke Mazeed Novels

Hanam Chaudhary ke tamam novels parhne ke liye Hanam Chaudhary Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Love Story Based, Emotional Drama, Social Romantic Novel.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

یہ ناول جذباتی ڈرامہ، خوبصورت محبت اور سماجی اور رومانوی موضوعات جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Hanam Chaudhary نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Akhari Captain by Hanam Chaudhary Novel21086?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *