Andheron Se Ujalon Tak by Khadija Aslam Urdu Novel Cover
683.3kViews
#712Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Andheron Se Ujalon Tak by Khadija Aslam Novel21092

Rate this novel

"اندھیروں سے اجالوں تک" خدیجہ اسلم کی ایک حوصلہ افزا معاشرتی کہانی ہے جس میں غربت، تعلیم اور بہتر مستقبل کی تلاش کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ نورے ایک محنتی اور پرامید لڑکی ہے جس کے گھر کے مالی حالات آسان نہیں۔ اس کے والد روزگار کی تلاش میں پریشان رہتے ہیں، جبکہ والدہ منزہ بیگم گھر کی ضروریات اور…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Andheron Se Ujalon Tak by Khadija Aslam ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

"السلام علیکم، امی"! دروازے کے نباہمر کھڑی اپنی معصوم بیٹی کو دیکھ کر اس کے دل میں محبت کی لہر دوڑ اٹھی۔ "وعلیکم السلام،آ گئی میری بچی۔" اس نے شفقت سے بیٹی کے سر پر ہاتھ پھیرا، پھر دروازے کے نباہمر دوڑاتے ہوئے پوچھا، "انبا کہاں ہیں تمہارے؟ وہ نہیں آئے؟ " "نہیں امی، مجھے گلی کے موڑ پر چھوڑکر چلے گئے ہیں۔ ش ایید کام کی تلاش میں کہیں اور گئے ہوں گے۔" لڑکی نے دھیمے لہجے میں جواب دنیا۔،ماں نے اتی لمحے کے لیے آنکھیں بند کر لیں۔ دل میں چھپی پریشانی اور یبٹرھ گئی۔آج بھی کام نہیں ملا۔ آگے پتانہیں کیا ہو گا۔ "اچھا، اندر آ جاؤ بیٹا۔" اس نے خود کو سنبھالتے ہوئے کہا۔ ’’کیسا گزرا میری بیٹی کا دن۔۔۔‘‘منزہ بیگم اسے کیچن میں داخل ہوتے د سوالیہ انداز میں بولیں ۔ ’’اچھا گزرا ،امی آپ بتائیں کھانے میں کیا ہے ۔۔‘‘ وہ کہتے ساتھ خود ہی ڈھکں اٹھا کر دیکھنے لگی۔ ’’میری جاب ہو گئی ہے۔‘‘ ’’ارے واہ! یہ تو بہت یبٹری خوشخبری ہے نورے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اء نے یونیورسٹی کیفے میں بیٹھے نورے کا ہاتھ دنباتے ہوئے خوشی سے زییب ان کہا۔ ’’اچھا، ویسے نٹائمنگ کیا ہے؟ ‘‘ ’’سیکنڈ شفٹ ہے۔ یونیورسٹی سے فارغ ہوتے ہی سیدھا وہاں جان ا ہوگا۔‘‘ ’’یہ تو بہت اچھا ہو گیا۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ تجربہ بھی مل جائے گا۔‘‘ ہممممم ۔۔۔۔۔ ''تمہارے ایگزام کی تیاری کیسی ہے'' "تمہیں پتہ تو ہے نیار میتھ مجھے زہمر لگتا ہے لیکن تمہاری مدد سے جو تیاری کی وہی اء نے نروس ہوتے ہوئےکہا بہت ہے کہ نپاس ہو جاوں "،ن " ٹ کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو سیکھنے سے نہیں گھبراتے"نورے اپنی اسائ اء نے غور رتیب دیتے ہوئے بولی تو کچھ لمحے خاموشی رہی، پھر زییب ان ت صفحوں کو ی سے نورے کو دیکھتے ہوئے پوچھا، ’’ویسے اتی نبات بتاؤ، تمہیں ن اکامی سے ڈر نہیں لگتا؟‘‘ نورے کے ہونٹوں پر ہلکی سی مسکراہمٹ ابھری۔ اس نے کافی کے مگ پر ان گلتیااں پھیرتے ہوئے پرسکون لہجے میں جواب دنیا، ’’نہیں، مجھے ن اکامی سے ڈر نہیں لگتا۔ کیونکہ ن اکامی کو چاہے دوست سمجھو نیا رق دشمن، زندگی میں اتی نہ اتی دن وہ تمہارا ہاتھ ضرور تھام لیتی ہے۔ ف صرف اتنا ہونتا ہے کہ کچھ لوگ اس کا ہاتھ جھٹک کر بیٹھ جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ اسی کا ہاتھ تھام کر دونبارہ چلنا سیکھ لیتے ہیں۔‘‘ اء خاموشی سے اس کی نبات سنتی رہی۔ زییب ان نورے نے نباہمر پھیلے نیلے آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے نبات جاری رکھی، ’’میرےل میں ن اکامی راستے کا اختتام نہیں، بلکہ خود کو بہتر بنانے کا اتی موقع ہوتی ہے۔ جو لوگ گرنے سے خوفزدہ رہتے ہیں، وہ کبھی اونچی اڑان کے ر نب تا ر پرندہ بھی نبار نبار پروں کو آزما کر ہی آسمان کا مساف خواب نہیں دیکھ نپاتے۔ آچ ہے۔‘‘ اء کے لبوں پر بے اختیار مسکراہمٹ آگئی۔ اس کی نبات سن کر زییب ان ’’سچ کہوں نورے، تمہاری یہی سوچ تمہیں دوسروں سے الگ بناتی ہے۔‘‘ نورے نے دھیمی مسکراہمٹ کے ساتھ سر جھکا لیا، لیکن اس کی آنکھوں میں آنے والے کل کے لیے بے شمار خواب جگمگا رہے تھے۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"اندھیروں سے اجالوں تک" خدیجہ اسلم کی ایک حوصلہ افزا معاشرتی کہانی ہے جس میں غربت، تعلیم اور بہتر مستقبل کی تلاش کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ نورے ایک محنتی اور پرامید لڑکی ہے جس کے گھر کے مالی حالات آسان نہیں۔ اس کے والد روزگار کی تلاش میں پریشان رہتے ہیں، جبکہ والدہ منزہ بیگم گھر کی ضروریات اور مستقبل کے بارے میں فکرمند ہیں۔ ان حالات میں نورے کو ملازمت مل جاتی ہے، جس سے اس کے لیے پڑھائی کے ساتھ کام کرنے کا نیا سفر شروع ہوتا ہے۔ یونیورسٹی میں اس کی دوست زیب النساء اس کامیابی پر خوش ہوتی ہے اور امتحانات کی تیاری کے بارے میں بھی گفتگو کرتی ہے۔ نورے کا سب سے خوبصورت پہلو اس کی مثبت سوچ ہے۔ وہ ناکامی کو زندگی کا اختتام نہیں بلکہ دوبارہ کوشش کرنے کا موقع سمجھتی ہے۔ مشکلات کے باوجود اس کی آنکھوں میں نئے خواب موجود ہیں۔ کیا نورے تعلیم اور ملازمت کی ذمہ داریاں ایک ساتھ نبھا سکے گی؟ کیا اس کی محنت گھر کے اندھیروں میں امید کی روشنی پیدا کر پائے گی؟

Khadija Aslam Ke Mazeed Novels

Khadija Aslam ke tamam novels parhne ke liye Khadija Aslam Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: University life, Friendship Based, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

یہ ناول دوستی اور خوبصورت محبت جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Khadija Aslam نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Friendship Based.

Where can I read Andheron Se Ujalon Tak by Khadija Aslam Novel21092?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *