Aurat by Alishba Mehr Urdu Novel Cover
991.3kViews
#22Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Aurat by Alishba Mehr Novel21099

Rate this novel

"عورت" علشبہ مہر کی ایک فکر انگیز معاشرتی تحریر ہے جس میں خواتین کی تعلیم، خود مختاری اور اپنی زندگی کے فیصلوں میں رائے دینے کے حق کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ماہین ایک باصلاحیت لڑکی ہے جو پڑھ لکھ کر اپنی الگ شناخت بنانا چاہتی ہے، مگر خاندان کی روایتی سوچ اس کی خواہشات کے راستے میں رکاوٹ بنتی ہے۔ جب اس…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Aurat by Alishba Mehr ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

"زنیادہ پڑھ کر کیا کرن ا ہے؟" "ر گھر ہی تو سنبھالنا ہے۔ آخ" "لڑکی کی اصل عزت اس کے گھر میں ہوتی ہے۔" یہ جملے ماہین نے اتنی نبار سنے تھے کہ کبھی کبھی اسے لگتا، ش ایید واقعی اس خواہشیں غلط ہیں۔ مگر پھر وہ اپنی کتاب کھولتی۔ اور پڑھنے لگتی۔ ان کی پہچان اس کی جنس سے کیونکہ کتابوں میں اسے وہ دنیا نظر آتی تھی جہاں ان نہیں، اس کی قابلیت سے ہوتی تھی۔ اتی دن اس کے لیے رشتہ آنیا۔ گھر میں خوشی کا ماحول تھا۔ ماہین کو کمرے میں بلانیا گیا۔ اس سے پوچھا گیا: "لڑکا اچھا ہے، خاندان اچھا ہے، تمہیں کیا اعتراض ہے؟" ماہین نے کچھ لمحے خاموش رہنے کے بعد کہا: "مجھے اعتراض یہ ہے کہ میری زندگی کا فیصلہ مجھ سے پوچھے بغیر کیوں ہو رہا ہے؟" کمرے میں خاموشی چھا گئی۔ اس کے والد نے سخت لہجے میں کہا: "ر چاہیے کیا؟ تمہیں آخ" ماہین کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ مگر آواز مضبوط رہی۔ "مجھے صرف یہ چاہیے کہ میری زندگی میں میری بھی رائے ہو۔" یہ اتی چھونٹا سا جملہ تھا۔ لیکن اس جملے نے پورے گھر میں طوفان یبرنپا کر دنیا۔ اسے ضدی کہا گیا۔ رمان کہا گیا۔ ن اف خودغرض کہا گیا۔ رشتہ داروں نے کہا: "لڑکی بہت آزاد ہو گئی ہے۔" کسی نے اس کی ماں سے کہا : "آپ نے بیٹی کو بہت سر پر خپٹرھا دنیا ہے۔ " ماہین اپنے کمرے میں گئی۔ دروازہ بند کیا۔ اور پہلی نبار اپنے تکیے میں منہ چھپا کر پھوٹ پھوٹ کر روئی۔ وہ مضبوط تھی۔ لیکن مضبوط ہونے کا مطلب یہ نہیں تھا کہ اسے درد نہیں ہونتا تھا۔ اس رات اس کی ماں خاموشی سے اس کے کمرے میں آئیں۔ ماہین نے آنسو صاف کیے اور فوراً سیدھی ہو کر بیٹھ گئی۔ ماں نے اس کے نبالوں میں ہاتھ پھیرا۔ "تت مضبوط بننے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ رو لو بیٹا۔ ہمر وق " ماہین ماں کے سیی سے لگ گئی۔ "امی، کیا میں واقعی غلط ہوں؟" ماں کی آنکھیں بھی بھر آئیں۔ "نہیں بیٹا... تم غلط نہیں ہو۔ بس تم وہ سوال پوچھ رہی ہو جو ہم عورتوں نے پوری زندگی دل میں رکھے۔" یہ جملہ ماہین کے دل میں ہمیشہ ر گیا۔ ت کے لیے ای لیکن اصل امتحان ابھی نباقی تھا۔ ماہین نے اپنی تعلیم مکمل کی اور ملازمت شروع کر دی۔ گھر میں اتی نیا بحران کھڑا ہوگیا۔ "لڑکی نباہمر کام کرے گی؟ " "لوگ کیا کہیں گے؟" "ش ادی کون کرے گا ایسی لڑکی سے؟ " "نوکری چھوڑ دو۔" ماہین نے ان سب نباتوں کے نباوجود کام جاری رکھا۔ راب ہوگئے۔ تت آنیا جبب گھر کے حالات خ پھر اتی وق والد کی آمدنی کم ہوگئی۔ راجات یبٹرھ گئے۔ اخ گھر میں پریشانی تھی۔ ماہین نے اپنی تنخواہ گھر میں دینا شروع کردی۔ جس لڑکی کے لیے کبھی کہا جانتا تھا: "رچ کیوں کر رہے ہو؟ اس کی پڑھائی پر اتنا خ" اسی لڑکی کی کمائی سے اب گھر کا راشن آ رہا تھا۔ بجلی کے بب ادا ہو رہے تھے۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"عورت" علشبہ مہر کی ایک فکر انگیز معاشرتی تحریر ہے جس میں خواتین کی تعلیم، خود مختاری اور اپنی زندگی کے فیصلوں میں رائے دینے کے حق کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ماہین ایک باصلاحیت لڑکی ہے جو پڑھ لکھ کر اپنی الگ شناخت بنانا چاہتی ہے، مگر خاندان کی روایتی سوچ اس کی خواہشات کے راستے میں رکاوٹ بنتی ہے۔ جب اس کے لیے شادی کا رشتہ آتا ہے تو وہ صرف اتنا سوال کرتی ہے کہ اس کی زندگی کا فیصلہ اس سے پوچھے بغیر کیوں کیا جا رہا ہے۔ اس سوال پر اسے ضدی اور نافرمان سمجھا جاتا ہے، مگر اس کی ماں خاموشی سے اس کا دکھ سمجھتی ہے۔ ماہین اپنی تعلیم مکمل کرکے ملازمت شروع کرتی ہے تو گھر والے پھر اعتراض کرتے ہیں۔ بعد میں والد کی آمدنی کم ہونے اور مالی مشکلات بڑھنے پر ماہین اپنی تنخواہ سے گھر کی ضروریات پوری کرنے لگتی ہے۔ کیا ماہین کی محنت خاندان کی سوچ بدل سکے گی؟ اور کیا ایک لڑکی کو اپنی زندگی کے فیصلوں کا حق مل سکے گا؟

Alishba Mehr Ke Mazeed Novels

Alishba Mehr ke tamam novels parhne ke liye Alishba Mehr Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Family Drama, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Aurat Alishba Mehr کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی جذباتی ڈرامہ، خاندانی کہانی اور خوبصورت محبت جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Aurat by Alishba Mehr Novel21099?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *