Bayaz-e-Stalin by Maria Ahmed Urdu Novel Cover
331.2kViews
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Bayaz-e-Stalin by Maria Ahmed Novel21103

Rate this novel

"بیاضِ اسٹالن" ماریہ احمد کا ایک جذباتی ناول ہے جس میں دوستی، بچپن کی یادوں اور دل میں چھپی اداسی کی خوبصورت جھلک ملتی ہے۔ عمرۃ ایک خاموش اور حساس لڑکی ہے جو یونیورسٹی جاتے ہوئے کسی گہری سوچ میں گم دکھائی دیتی ہے۔ اس کی دوست جینی اس کے چہرے پر اداسی محسوس کرتی ہے اور وجہ جاننے کی کوشش کرتی ہے، مگر…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Bayaz-e-Stalin by Maria Ahmed ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

”تم نے ٹیسٹ تیار کیا؟“ جینی نے بس اسٹاپ پر کھڑی عمرۃ سے پوچھا۔ ”نہیں... جاتے ہوئے راستے میں کر لوں گی،“ وہ اپنے جوتوں کی نوک سے رش پر بے سٹ گی ف مقصد لکیریں کھینچتی ہوئی دھیمے سے بولی۔ ”کیوں؟ پہلے کیوں نہیں کیا؟“ ”کہا ن ا... کر لوں گی“ اس کے لہجے میں زچگی تھی۔ ”اتنی اداس کیوں لگ رہی ہو؟“ جینی نے اس کے چہرے کو غور سے دیکھتے ہوئے پوچھا۔ ”ہاہاہاہاہاہا۔ حد ہے جینی ۔کیا تھوڑی دییر بندہ خاموش بھی نہیں بیٹھ سکتا؟ خاموش ہون ا ہمیشہ اداسی تو نہیں ہونتا ن ا۔“ اس نے زیبردستی ہنستے ہوئے نبات نٹالنی چاہی۔ ”تت خبب ’مس عمرۃ‘ خاموش ہاں... خاموشی ہمیشہ اداسی نہیں ہوتی، مگر اس وق ہے، تو وہ یقیناً اداس بھی ہے۔“ جینی نے اس کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے قطعیینیتت سے کہا۔ ”بس بس... رہنے دو اب اپنی فلاسفی۔ چلو، بس آ گئی ہے، چلتے ہیں۔“ اور واقعی... یونیورسٹی کے پورے راستے میں عمرۃ نے اپنی کتاب کھول کر پڑھائی ہی کی تھی۔ ماضی ”دیکھو عمرۃ بولنگ پہلے تم ہی کرواؤ گی۔ “ ”کیوں؟“ عمرۃ نے یبرہمی سے کہا، ”ییحیییٰ تم ہمیشہ یہی کرتے ہو۔ بتانے جا رہی ہوں۔“ ”تم کہیں نہیں جاؤ گی“ ییحیییٰ نے اسے روکا، ”یہ تم ہمر نبات پر نبانبا اور نتانیا کے نپاس بھاگ کے کیوں چلی جاتی ہو؟ خود لڑ لیا کرو ن ا مجھ سے... اور یہ منہ کیوں پھلا لیتی ہو؟“ اس کی آنکھوں میں نمی تیرتے دیکھ کر ییحیییٰ کا دل پگھل گیا اور وہ زچ ہو گیا۔ ”اچھا، نبانبا آؤ، تم پہلے بیٹنگ ہی کر لو۔“ عمرۃ کی آنکھوں سے اتی آنسو گرا، ”تم مجھے ڈانٹتے کیوں ہو؟ “ ”عمی... عمی “ ییحیییٰ ہاتھ سے بیٹ نبال پھینک کر فوراً اس کے نپاس آنیا۔ اس کی آنکھوں میں چمکتی وں کے پب نیچے بیٹھا اور عمرۃ کے دونوں ی ٹ کھٹ ہاتھ اپنے ٹ نمی دیکھ کر وہ گھ ہاتھوں میں تھام لیے۔ ”دیکھو، ہم دونوں دوست ہیں ن ا؟ ہیں ن اں؟ “ عمرۃ نے ہچکچاتے ہوئے آہستہ سے ہاں میں سر ہلانیا۔ ”تودیکھو... دوست آپس میں لڑتے بھی ہیں، پیار بھی کرتے ہیں، لیکن ا شکایتیں دوسروں سے نہیں کرتے۔ یہ نباتیں ہمارے درمیا ن پرسنل ہونی چاہئیں۔“ ییحیییٰ نے سمجھاتے ہوئے کہا، ”اور ہاں، خبب میں ذرا اونچا بولوں ن ا، تو تم مجھ سے بھی زنیادہ اونچی آواز میں مجھے ڈای ٹ دنیا کرو، ٹھیک ہے؟ “ ”اور... اگر تم مجھے ڈانٹو گے تو؟“عمرۃ کو اچات کچھ نیاد آنیا۔ ”تو تم مجھے تھپڑ مار لیا کرن ا“ عمرۃ کے چہرے پر فوراً خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ”سچی؟ “ ییحیییٰ نے اسے گھورا، ”عمرۃ کی بچی کتنا خوش ہو رہی ہو مجھے مارنے کے خیال سے؟“ ”ییحیییٰ...۔“ وہ انتہائی معصومیت سے بولی۔ ییحیییٰ کو لگا اس کی ن صحنیتت کام کر گئی ہے۔ ”ہمم...؟“ ”تم ہی پہلے بیٹنگ کر لو، میں بولنگ کروا دیتی ہوں۔“ ”نہیں، پھر تم رو پڑو گی۔“ ”میں نہیں روتی ن ا۔“ وہ کھلکھلا کر ہنس پڑی۔ ”ٹھیک ہے، پھر تم ہی بولنگ کرواؤ۔“ ییحیییٰ کی تو جیسے مراد پوری ہو گئی تھی۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"بیاضِ اسٹالن" ماریہ احمد کا ایک جذباتی ناول ہے جس میں دوستی، بچپن کی یادوں اور دل میں چھپی اداسی کی خوبصورت جھلک ملتی ہے۔ عمرۃ ایک خاموش اور حساس لڑکی ہے جو یونیورسٹی جاتے ہوئے کسی گہری سوچ میں گم دکھائی دیتی ہے۔ اس کی دوست جینی اس کے چہرے پر اداسی محسوس کرتی ہے اور وجہ جاننے کی کوشش کرتی ہے، مگر عمرۃ اپنی کیفیت چھپانے کے لیے بات ٹال دیتی ہے۔ اس کی خاموشی کے ساتھ کہانی میں ماضی کا ایک خوبصورت منظر سامنے آتا ہے، جہاں بچپن میں عمرۃ اور یحییٰ کھیل کے دوران معمولی باتوں پر جھگڑتے ہیں۔ یحییٰ کبھی اسے چھیڑتا ہے تو کبھی اس کے آنسو دیکھ کر فوراً نرم پڑ جاتا ہے۔ وہ عمرۃ کو سمجھاتا ہے کہ دوستوں کو اپنی ناراضی اور شکایتیں آپس میں حل کرنی چاہئیں۔ ان کی معصوم گفتگو بچپن کے بے فکر رشتے کی یاد دلاتی ہے۔ آخر عمرۃ آج اتنی خاموش اور پریشان کیوں ہے؟ کیا اس کی اداسی کا تعلق ماضی کی ان یادوں سے ہے؟

Maria Ahmed Ke Mazeed Novels

Maria Ahmed ke tamam novels parhne ke liye Maria Ahmed Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: University life, Friendship Based, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Bayaz-e-Stalin ان قارئین کے لیے ہے جو دوستی اور خوبصورت محبت والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Friendship Based.

Where can I read Bayaz-e-Stalin by Maria Ahmed Novel21103?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *