Azal Se Muqaddar Tak by Shanza Riaz Urdu Novel Cover
847.7kViews
#355Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Azal Se Muqaddar Tak by Shanza Riaz Novel21102

Rate this novel

"ازل سے مقدر تک" شانزہ ریاض کا ایک خوشگوار اور دلچسپ خاندانی ناول ہے جس میں بہن بھائی کی محبت، دوستی اور نوجوانوں کی شرارتیں نمایاں ہیں۔ ایزل ایک زندہ دل اور شوخ مزاج لڑکی ہے جو اپنے بھائی اشل کے ساتھ رات کے وقت سائیکل چلاتے ہوئے خوشگوار لمحات گزار رہی ہوتی ہے۔ وہ اپنی خوشی اپنی دوست مہرین کے ساتھ…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Azal Se Muqaddar Tak by Shanza Riaz ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

رل کے چہرے سے ٹکرا رہی تھی اور وہ بچوں کی طرح خوش ہو پرسکون ہوا ای رہی تھی ۔ "نیاہو"!... اس نے خوشی سے آواز لگائی۔ "رکو، پہلے اتی تصوییر تو بننے دو۔ مہرو کو بھی پتہ چلے کہ میں کتنے م رے کر رہی ہوں۔" اس نے فوراً تصوییر لے کر مہرین کو بھیج دی، پھر اسے ونیٹڈیو کال کر لی۔ " رل! تم واقعی بہت ظالم ہو۔" مہرین نے منہ بناتے ہوئے کہا۔ "خود م رے ای کر رہی ہو اور مجھے ساتھ بھی نہیں لے کر گئیں۔" "نیار، تمہیں تو پتہ ہے ن ا... تمہاری روبوتٹ فیملی رات کو نباہمر آنے ہی نہیں دیتی۔" " رل!" مہرین ہنس پڑی۔ "ایسا مت کہا کرو، وہ صرف میری ای ہیں۔" "اچھا اچھا... اشل کو فون دو۔" رل نے مونبائل اشل کی طرف اییبٹرھا دنیا۔ "ہاں بھئی، کیا حکم ہے؟ " "بہت اچھے بھائی ہو تم! اپنی بہن کو تو لے گئے، مجھے بھول گئے۔" اشل ہنس پڑا۔ "قسم سے، میرا تو خود آنے کا ارادہ نہیں تھا۔ یہ محترمہ ضد نہ کرتیں تو میں اس تت آرام سے سو رہا ہونتا۔ وق" "اچھا جی! دونوں اتی جیسے ہو۔ " مہرین نے مصنوعی ن اراضی سے کہا اور کال ختم کر دی۔ رل نے ہنستے ہوئے اشل کی طرف دیکھا۔ ای "چلو، اب اسے منا بھی دیتے ہیں۔" "اب کیا کرنے کا ارادہ ہے؟" "اس کے گھر کے نباہمر سے اتی چکر لگاتے ہیں۔ کم از کم ا اسے بھولے نہیں۔" اشل نے گہرا سانس لیا۔ "تمہاری نبات نٹالنا میرے بس کی نبات نہیں۔ چلو"... دونوں سائیکل چلاتے ہوئے مہرین کے گھر کے سامنے پہنچ گئے۔ رل نے سائیکل اتی طرف روکی اور آہستہ سے کہا، ای "رکو... اب م رہ آئے گا۔ " "اب کیا کرنے والی ہو؟ " اشل نے شک بھری نظروں سے اسے دیکھا۔ رل نے کوئی جواب نہیں دنیا۔ اس نے فوراً مہرین کو ونیٹڈیو کال کر دی۔ ای چند سیکنڈ بعد مہرین نے کال اٹھائی۔ "اب کیا ہوا؟ " "ذرا نبالکونی میں آؤ۔" "کیوں؟" "پہلے آؤ تو سہی۔" مہرین بدستور حیران تھی، مگر چند لمحوں بعد نبالکونی میں آ گئی۔ رل دونوں ہاتھ ہلا ہلا جیسے ہی اس کی نظر نیچے گئی، ای کر اسے چپٹرا رہی تھی۔ " ر سرپرای"! " رزززللل ای"! مہرین کی ہنسی چھوٹ گئی۔ "تم واقعی نپاگل ہو۔" "کہا تھا ن ا، تمہیں بھول کر م رے نہیں کریں گے۔" مہرین نے ن اراضی ظاہمر کرنے کی کوشش کی، مگر اس کے ہونٹوں پر مسکراہمٹ پھیل چکی تھی۔ "بس اب جاؤ، ورنہ اگر ڈنیٹڈ جاگ گئے ن ا، تو میری بھی خیر نہیں اور تمہاری بھی۔" رل نے فوراً دونوں کان پکڑ لیے۔ ای "اچھا نبانبا... جا رہے ہیں۔ " اشل نے ہنستے ہوئے سائیکل آگے یبٹرھائی۔ "اب خوش ہو؟" "نبالکل!" مہرین نے فاتحانہ انداز میں کہا۔ "اب مہرو میڈم کم از کم دو دن تو ن اراض نہیں ہوں گی۔" دونوں ہنستے ہوئے وہاں سے روانہ ہو گئے، جبکہ نبالکونی میں کھڑی مہرین ابھی تت مسکراتے ہوئے انہیں جاتے دیکھ رہی تھی۔ رات کے نبارہ بج چکے تھے۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"ازل سے مقدر تک" شانزہ ریاض کا ایک خوشگوار اور دلچسپ خاندانی ناول ہے جس میں بہن بھائی کی محبت، دوستی اور نوجوانوں کی شرارتیں نمایاں ہیں۔ ایزل ایک زندہ دل اور شوخ مزاج لڑکی ہے جو اپنے بھائی اشل کے ساتھ رات کے وقت سائیکل چلاتے ہوئے خوشگوار لمحات گزار رہی ہوتی ہے۔ وہ اپنی خوشی اپنی دوست مہرین کے ساتھ بھی بانٹتی ہے اور اسے تصاویر بھیج کر چھیڑتی رہتی ہے۔ مہرین مصنوعی ناراضی ظاہر کرتی ہے کہ دونوں اسے ساتھ لیے بغیر گھومنے نکل گئے ہیں۔ ایزل اپنی دوست کو منانے کے لیے ایک دلچسپ منصوبہ بناتی ہے اور اشل کو اس کے گھر کے سامنے لے جاتی ہے۔ رات کے وقت بالکونی میں کھڑی مہرین انہیں دیکھ کر حیران اور خوش ہو جاتی ہے۔ تینوں کے درمیان ہنسی مذاق اور بے تکلف گفتگو ان کے خوبصورت رشتے کی عکاسی کرتی ہے۔ کیا ایزل کی یہی شرارتیں آگے چل کر کسی نئی مشکل کا سبب بنیں گی؟ اور ان دوستوں کی زندگی میں مزید کون سے یادگار لمحات آنے والے ہیں؟

Shanza Riaz Ke Mazeed Novels

Shanza Riaz ke tamam novels parhne ke liye Shanza Riaz Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Friendship Based, Family Drama, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Azal Se Muqaddar Tak Shanza Riaz کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی خاندانی کہانی، دوستی اور خوبصورت محبت جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Family Drama.

Where can I read Azal Se Muqaddar Tak by Shanza Riaz Novel21102?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *