Chahaton Ke Rang Yaaron Ke Sang by Riha Writes Urdu Novel Cover
869.4kViews
#300Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Chahaton Ke Rang Yaaron Ke Sang by Riha Writes Novel21110

Rate this novel

"چاہتوں کے رنگ یاروں کے سنگ" ریحا رائٹس کا ایک دلچسپ یونیورسٹی ناول ہے جس میں دوستی، مقابلے اور نوجوانوں کی شرارتوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ عنایہ، سالار، زونیان اور شہریار اپنے دوستوں کے ساتھ یونیورسٹی کے سالانہ فنکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ اس بار بہترین کارکردگی دکھا کر ٹرافی…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Chahaton Ke Rang Yaaron Ke Sang by Riha Writes ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

"چھوڑو زونیا، اس کی فلسفیانہ نباتوں کا کوئی علاج نہیں ہے،" عنایہ نے مسکراتے ہوئے اپنی زلفیں پیچھے کی اور سالار کی طرف دیکھا۔ "ویسے سالار! تم اتنے خاموش کیوں ہو؟ کل کے اینول فنکشن کی تیاری کا کیا بنا؟ انتظامیہ نے ڈراما سکریپٹ فائنل کر دنیا ہے؟" سالار نے عنایہ کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے مدھم سی مسکراہمٹ کے ساتھ جواب دنیا، "سکریپٹ فائنل ہے عنایہ، لیکن اصل مسئلہ تیاری کا نہیں... اس چیلنج کا ہے جو کل دانیال نے زونیان کو دنیا تھا۔" یہ ن ام ت س ہی ماحول میں اتی پپ کے لیے تناؤ آ گیا۔ دانیال— یونیورسٹی کا وہ خود ساختہ 'نواب زادہ' اور اس کا روایتی " رگون گینگ"، جو ہمر سال اینول فنکشن کی تمام سز ر پرفارمن اور ٹرافیوں پر اپنا حق سمجھتا تھا۔ وہ خود کو کیمپس کا ش اہی خاندان سمجھتے تھے، لیکن اس نپانچ کے ٹولے نے ہمیشہ ان کی غرور کی دیواروں میں شگاف ڈالے تھے۔ زونیان نے فورا اپنا گھنٹن اا سیدھا کیا اور بولا، "ارے اس دانیال کی نبات نہ کرو ! وہ سمجھتا ہے کہ چار غنڈے ساتھ گھما کر اور نباپ کے پیسے سے اچھی گاڑی لے کر وہ یونیورسٹی کا ڈان بن جائے گا۔ اس نبار اینول فنکشن کی ٹرافی ہم ہی اٹھائیں گے۔ کے سامنے اس کا گینگ نپانی بھرے گا!" ہماری ڈرامائی پپی "نبات صرف ٹرافی کی نہیں ہے زونیان،" شہرنیار نے پہلی نبار اپنی دھیمی اور گہری آواز میں کہا۔ اس نے فائل بند کر کے اپنے شیشے درست کیے۔ " دانیال کی نظریں اس نبار فنکشن سے زنیادہ ہم پر ہیں۔ وہ بدلہ لینے کے چکر میں ہے، خاص طور پر اس دن کے بعد جبب تم نے کینٹین میں اس کے چیلوں کے سامنے اس کا مذاق بنانیا تھا۔ " "تو کیا ڈر جائیں؟" عنایہ کے چہرے پر اتی خبرات مندانہ مسکراہمٹ ابھری۔ "شہرنیار! تم تو جانتے ہو کہ جبب ہم نپانچوں اتی ساتھ ہوں، تو یونیورسٹی کا کوئی گینگ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ پرفارمنس ہم ہی بہترین دیں گے اور دانیال کو منہ کی کھانی پڑے گی۔" سالار نے عنایہ کو دیکھا، اس کے چہرے پر موجود بے نباکی اور اعتماد نے سالار کے دل کی دھڑکنیں تیز کر دیں۔ وہ پچھلے تین سالوں سے عنایہ کو خاموشی سے چاہتا تھا، لیکن اپنے جب ذنبات کا اظہار کرنے کی ہمت نہ جٹا سکا تھا۔ جبب بھی عنایہ رییب ت ف ہوتی، سالار کا دل اتی عجیب سی کیفیت کا شکار ہو جانتا۔ "نبات صحیح ہے عنایہ کی، " سالار نے کہا، اس کا لہجہ اب مضبوط تھا۔ "ہم اپنی پرفارمنس پر فوکس کریں گے۔ دانیال جو چال بھی چلنا چاہے، ہم اس کا جواب اسٹیج پر اپنی کامیابی سے دیں گے۔" "بس تو پھر فائنل رہا!" زونیان بینچ سے کود کر کھڑا ہو گیا۔ "آج ش ام کو ڈرامے کی ری آخ ریہرسل میرے ہاسٹل کے کمرے میں ہو گی۔ زونیا، تم چائے کا بندوبست کرو گی، اور عنایہ تم ڈائیلاگ ڈیلیوری دیکھنا۔ شہرنیار تم پس پردہ میوزک سنبھالو گے اور سالار... تم صرف ہیرو والے پوز مارن ا!"

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"چاہتوں کے رنگ یاروں کے سنگ" ریحا رائٹس کا ایک دلچسپ یونیورسٹی ناول ہے جس میں دوستی، مقابلے اور نوجوانوں کی شرارتوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ عنایہ، سالار، زونیان اور شہریار اپنے دوستوں کے ساتھ یونیورسٹی کے سالانہ فنکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ اس بار بہترین کارکردگی دکھا کر ٹرافی اپنے نام کریں۔ مگر ان کے راستے میں دانیال اور اس کا مغرور گروپ موجود ہے، جو ہر سال یونیورسٹی کی اہم کامیابیوں پر اپنا حق سمجھتا ہے۔ دانیال اپنے والد کی دولت اور ساتھیوں کے زور پر دوسروں کو کمتر سمجھتا ہے۔ دوسری طرف زونیان اس کے غرور کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں۔ شہریار کو محسوس ہوتا ہے کہ دانیال کی دلچسپی صرف سالانہ مقابلے میں نہیں بلکہ اس کے پیچھے کوئی ذاتی ناراضی بھی موجود ہے۔ دوستوں کے درمیان ہنسی مذاق کے باوجود مقابلے کی سنجیدگی بڑھنے لگتی ہے۔ کیا یہ دوست مل کر دانیال کے گروپ کا مقابلہ کر سکیں گے؟ اور کیا سالانہ فنکشن ان کی دوستی کا ایک نیا امتحان بن جائے گا؟

Riha Writes Ke Mazeed Novels

Riha Writes ke tamam novels parhne ke liye Riha Writes Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: University life, Rude Hero Based, Friendship Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

یہ ناول دوستی اور سخت مزاج ہیرو جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Riha Writes نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Friendship Based.

Where can I read Chahaton Ke Rang Yaaron Ke Sang by Riha Writes Novel21110?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *