Bibi by Alishma Nisa Urdu Novel Cover
542.2kViews
#1000Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Bibi by Alishma Nisa Novel21109

Rate this novel

"بی بی" علیشما نسا کا ایک جذباتی معاشرتی ناول ہے جس میں غربت، طبقاتی فرق اور تعلیم حاصل کرنے کی خواہش کو نمایاں کیا گیا ہے۔ بی بی ایک غریب اور بے باک لڑکی ہے جو اپنی زندگی کی محرومیوں کے باوجود دل میں بڑے خواب رکھتی ہے۔ اس کے پاس نہ خوبصورت لباس ہیں، نہ آرام دہ گھر اور نہ ہی وہ سہولتیں جن سے حویلی…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Bibi by Alishma Nisa ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

"یہ کپڑے نئے ہیں؟" اُس نے معصومیت سے چمکتے اسکے لباس کو دیکھا اور پوچھا۔ سردار کی بیٹی نے رچھی ت ی نگاہوں سے اسے دیکھا اور غرور کے نشے میں بس گردن ہلائی اور خاموش ہوگئی۔ بی بی کی آنکھوں میں اتیپ اور سوال چمکا۔ "کب سلوانیا؟" یہ تپ س ہی سردار زادی کے ہاتھ میں گھومتا کٹرا رک گیا۔ "تجھے کیا!" اس نے تیکھے لہجے میں کہا۔ گونیا کسی نے بی بی کے دل پر کاری وار کردنیا ہو۔ اس کی مسکراہمٹپ مرجھا گئی۔ مگر سردار کی بیٹی کے رُخ موڑتے ہی زنبان نکالی۔وہ بی بی ہی کیا جو اپنی بےعزتی یبرداس تپ کرتی۔ وہ اٹھ کر منجی سے نیچے کود آئی اور سامنے جا کھڑی ہوئی۔ "سنا ہے تو شہر جارہی ہیں پڑھنے؟" "ہاں!" جواب اکٹر سے بھرا تھا۔ "پڑھنے جارہی ہیں!" بی بی نے تصدیق چاہی اس کا لہجہ بے اختیار خوشی سے بلند ہوا۔ مگر سردار کی بیٹی جھنجھلا اٹھی۔ "ارے بی بی! جببپ جانتی ہے تو نبار نبار کیوں پوچھ کر میرا مغز راب خ کرتی ہے؟" یہ کہہ کر وہ جھٹکے سے اٹھی اور اندر کی طرف بھاگ گئی۔ بی بی پیچھے رہ گئی۔ اُس نے گردن موڑی اور چندھائی آنکھوں سے زیبو کو دیکھا۔ کتنی خوش نصیب تھی زیبو، اور اتیپ بی بی تھی جس کے نپاس نہ غرور تھا نہ نخرہ۔ ر آخ اکٹرے بھی تو کس نبات پر؟ پھٹے پرانے کپڑوں پر؟ ننگے نپاؤں پر؟ نیا اس جھونپڑی پر جس کا چھت بھی آندھی اُڑا لے گئی تھی؟ وہ اتیپ گہرا سانس لے کر حویلی سے نکلی۔ راستے میں گندم کی فصل پر ہاتھ لہراتی رہی۔ چھوٹی ساچوں کی یا ٹ چپُ کندھے پر ڈالی، دوپٹہ گردن میں لٹٹائے وہ اپنے غرییبپ دل کو سنبھالتی جھونپڑی تتپ پہنچی۔ جھونپڑی اس دوران انبا نے ٹھیک کر دی تھی۔ مگر بی بی کا چہرہ مرجھانیا ہوا تھا۔ وہ نباہمر ہی بیٹھ گئی۔ دل میں پھر ہم راروں شکوے جاگ اٹھے۔ کچھ دییر بعد انبا نباہمر آئے، کندھے پر چادر ڈالے، قدموں میں بوڑھا وقار لیے۔ بیٹی کو دیکھ کر مسکرائے۔ "ارے بی بی،تو آگئی؟ تیری اماں اور بہنیں کہاں رہ گئیں؟"بی بی نے منھ پھلا کر گردن م ریید جھکا دی۔ پھر وہ اس کے یبرایبر زمین پر بیٹھ گئے، "آندھی کی وجہ سے اماں لوگ حویلی صاف کر رہی ہیں۔ "اس نے مرجھائے ہوئے لہجے میں کہا اور پھر یکدم نیاد انیا۔ " انبا! اتیپ نبات میری سمجھ میں نہیں آتی۔ چلو غرییبپ بنانیا ہی ہے خ دا نے، مگر ان امیروں کے بیچ کیوں پیدا کیا؟" بی بی نے تھکن بھری سانس لی اور شکوہ کیا۔ انبا نے بی بی کی آواز میں چھپے زہمرپ کو سنا تو کچھ لمحے سر جھکائے بیٹھے رہے۔ "پتری نصیب اتیپ ایسا دفتر ہے جو ازل سے لکھا جا چکا ہے۔ امیری اور غریبی میں بندے کا کچھ بس نہیں۔ یوں ن اشکری نہ کر، اللہ یبٹرا انصاف والا ہیں اور صایبرین کے ساتھ ہے۔" بی بی نے آنکھیں جھکا لیں مگر دل میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ وہ دھیرے سے سر جھکا کر یبٹریبٹرائی۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"بی بی" علیشما نسا کا ایک جذباتی معاشرتی ناول ہے جس میں غربت، طبقاتی فرق اور تعلیم حاصل کرنے کی خواہش کو نمایاں کیا گیا ہے۔ بی بی ایک غریب اور بے باک لڑکی ہے جو اپنی زندگی کی محرومیوں کے باوجود دل میں بڑے خواب رکھتی ہے۔ اس کے پاس نہ خوبصورت لباس ہیں، نہ آرام دہ گھر اور نہ ہی وہ سہولتیں جن سے حویلی کے لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ایک دن اس کی ملاقات سردار کی بیٹی زیبو سے ہوتی ہے جو نئے کپڑوں اور اپنی حیثیت پر غرور کرتی ہے۔ بی بی کو جب معلوم ہوتا ہے کہ زیبو شہر پڑھنے جا رہی ہے تو اس کے دل میں بھی تعلیم کی خواہش جاگ اٹھتی ہے۔ مگر دونوں لڑکیوں کے حالات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ زیبو کے پاس ہر سہولت موجود ہے، جبکہ بی بی ایک ایسی جھونپڑی میں رہتی ہے جس کی چھت بھی آندھی برداشت نہیں کر سکی۔ کیا بی بی اپنی محرومیوں کے باوجود تعلیم حاصل کر سکے گی؟ کیا اس کے خواب کبھی حقیقت کا روپ دھار پائیں گے؟

Alishma Nisa Ke Mazeed Novels

Alishma Nisa ke tamam novels parhne ke liye Alishma Nisa Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Haveli based novels, Jageerdar Based, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Bibi ان قارئین کے لیے ہے جو حویلی کا ماحول، جاگیردارانہ ماحول اور خوبصورت محبت والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Haveli based novels.

Where can I read Bibi by Alishma Nisa Novel21109?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *