Bebasi by Afaq Khan Urdu Novel Cover
695.1kViews
#697Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Bebasi by Afaq Khan Novel21106

Rate this novel

"بے بسی" آفاق خان کا ایک درد بھرا معاشرتی ناول ہے جس میں عورت کی زندگی، ظلم کے خلاف جدوجہد اور خود پر یقین رکھنے کی اہمیت کو نمایاں کیا گیا ہے۔ کہانی دو ایسی عورتوں کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جن کے حالات مشکلات اور آزمائشوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ ایک عورت ظلم، خوف اور مجبوری کو اپنی قسمت سمجھ کر خاموشی…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Bebasi by Afaq Khan ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

شاید انہی سوالوں نے میرے دل میں اس کہانی کو جنم دیا۔ یہ میرا دوسرا ناول ہے۔ عشق" لکھ چکا ہوں، اور اب پوری محبت، محنت اور احساس کے ساتھ میں نے اپنینگ‰اس سے پہلے میں "ر دوسری تحریر "بےبسی" آپ سب کے سامنے پیش کی ہے۔ میں نے اس ناول کو صرف ایک کہانی سمجھ کر نہیں لکھا، بلکہ میں نے اس کے ہر کردار کے درد کو محسوس کیا ہے۔ ہر منظر کو اپنے دل میں جیا ہے۔ ہر خاموشی کو لفظ دینے کی کوشش کی ہے۔ سیببے آفاق خان "بےبسی" صرف ایک نام نہیں، بلکہ ایک احساس ہے۔ وہ احساس جو انسان کو اندر سے توڑ دیتا ہے۔ وہ احساس جب انسان چاہ کر بھی کچھ نہ کر سکے۔ وہ احساس جب آنکھوں میں خواب تو ہوں مگر قسمت ساتھ نہ دے۔ وہ احساس جب ایک عورت خود کو اتنا کمزور سمجھ لے کہ وہ اپنی زندگی سے ہی ہار مان جائے۔ اس ناول میں دو عورتوں کی زندگی کو بیان کیا گیا ہے۔ ایک وہ عورت جو ظلم، خوف اور مجبوری کو اپنی قسمت سمجھ کر خاموش رہی، اور اپنی خاموشی میں آہستہ آہستہ خود کو کھو بیٹھی۔ اور دوسری وہ عورت جس نے حالات سے لڑنا سیکھا، اپنے آنسوؤں کو اپنی طاقت بنایا، اور اپنی زندگی کو سنبھال لیا۔ ن لڑکیوں کے لیے لکھی ہے جو خود کو کمزور سمجھتی ہیں۔5امیں نے یہ کہانی خاص طور پر جو ہر بات پر یہ سوچ لیتی ہیں کہ وہ کچھ نہیں کر سکتیں۔ جو دوسروں کے فیصلوں کے نیچے اپنی خواہشات کو دفن کر دیتی ہیں۔ جو اپنی خاموشیوں کو ہی اپنی قسمت سمجھ لیتی ہیں۔ میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ انسان تب تک کمزور نہیں ہوتا جب تک وہ خود کو کمزور نہ مان لے۔ زندگی ہمیشہ ایک نیا موقع دیتی ہے، بس خود پر یقین ہونا چاہیے۔ یہ ناول لکھتے ہوئے کئی بار ایسا ہوا کہ میرے ہاتھ رک گئے، میری آنکھیں نم ہو گئیں، اور میں کچھ لمحوں کے لیے خاموش ہو گیا۔ کیونکہ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں صرف لکھا نہیں جاتا، محسوس بھی کیا جاتا ہے۔ میں نے کوشش کی ہے کہ اس ناول کے ہر لفظ میں حقیقت، احساس اور جذبات کی جھلک نظر آئے۔ ہوں کہ میری عمر ابھی بہت کم ہے۔نتامیں جا کمزور ہوں، لیکن میں نے یہجملے کہیں نہ ہوں، مکمل لفظ کہیںں ہوں، غلطیا کہیں ہے میری تحریر میں ممکن ناول اپنے دل و جان سے لکھا ہے۔ یہی میں ہوں، اور سفر کے سیکھنےرت چاہتا ہوں، کیونکہ میں ابھی معذ ہو تو میں دل سے گئی رہ کمی کوئی کہیں گرا سیببے آفاق خان ھی ہے۔سیڑ پہلیں کی بو میرے خواسفر ، بلکہ ہر کردار کے احساسات کوھیں تو صرف ایک کہانی نہ پڑھیںمیں چاہتا ہوں کہ جب آپ یہ ناول پڑ ۔یںمحسوس کر ۔سمجھیںان کے درد کو ۔سنیںان کی خاموشیوں کو چاہیے۔ننی خود سے ہار نہیں ماکبھی کہ زندگی میں انسان کو نیں کر یہ جاھاور سب سے بڑ گر، اگئی کسی ایک لڑکی کو بھی ہمت مل گر، اگئی چھو سی کوشش کسی ایک انسان کے دل کو بھی چھوٹی میری یہ گرا ۔گئیب ہو میا کہ میری محنت کاگاں سمجھو کر لیا، تو میں فیصلہ نے بھی خود کو دوبارہ سنبھالنے کا شخصکسی ایک ٹرسپو ہیں، مجھے یتےں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو میری تحریروں کو وقت دگوم لوتمان 5ا دل سے تہہمیں ائی کرتے ہیں۔فز احوصلہکرتے ہیں، اور میری طاقت ہے۔صلں کی محبت ہی میری اگوآپ لو را ہیں۔سہاں کا بو ہی میرے خوائیںآپ کی دعا کھیں مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رطرح، اور آپ ہمیشہ کی گا آئے پسند ہے کہ آپ سب کو میرا یہ ناول میدمجھے ا ں کے لیے ایسی ہیگو میں بھی آپ لومستقبل رہے، اور میں ھتی بڑگے آطرحنی اسی جر بی تاکہ میری یہ ادگے رہوں۔لکھتای کہانیاں بھررت اور احساسات سے بصوخو کہ:گاآخر میں بس اتنا کہنا چاہوں صرف الفاظ نہیں ہوتے،کبھی"الفاظ ہیں۔"یتےکچھ لفظ انسان کی پوری زندگی بیان کر د ں سے شکریہ۔ئیواگہردل کی آفاق خان سیببے آفاق خان فہرست باب اول08 باب دوم49 باب سوم88 باب چہارم124 باب158 باب201 باب233 باب284 باب325 باب د353 سیببے آفاق خان باب اول: لکشی میں دفضا چہچہاہٹوں کی ٹائر دور جبکہ، تھے بنا رہے معطرید مزل کو حو سے مامہکل اپنی پھو نگے رنگ بر

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"بے بسی" آفاق خان کا ایک درد بھرا معاشرتی ناول ہے جس میں عورت کی زندگی، ظلم کے خلاف جدوجہد اور خود پر یقین رکھنے کی اہمیت کو نمایاں کیا گیا ہے۔ کہانی دو ایسی عورتوں کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جن کے حالات مشکلات اور آزمائشوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ ایک عورت ظلم، خوف اور مجبوری کو اپنی قسمت سمجھ کر خاموشی اختیار کر لیتی ہے۔ وہ دوسروں کے فیصلوں کے سامنے اپنی خواہشات دبا دیتی ہے اور رفتہ رفتہ اپنی پہچان کھونے لگتی ہے۔ دوسری عورت انہی مشکل حالات کا سامنا ہمت اور حوصلے سے کرتی ہے۔ وہ اپنے آنسوؤں کو کمزوری بنانے کے بجائے اپنی طاقت بنانا سیکھتی ہے۔ مصنف نے ان دونوں عورتوں کے کرداروں کے ذریعے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ بے بسی صرف حالات کا نام نہیں بلکہ کبھی کبھی انسان کی اپنی سوچ بھی اسے کمزور بنا دیتی ہے۔ کیا خاموشی اختیار کرنے والی عورت اپنی زندگی بدلنے کی ہمت پیدا کر سکے گی؟ اور کیا انسان خود پر یقین رکھ کر اپنی قسمت کے فیصلوں کا مقابلہ کر سکتا ہے؟

Afaq Khan Ke Mazeed Novels

Afaq Khan ke tamam novels parhne ke liye Afaq Khan Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Love Story Based, Emotional Drama, Social Romantic Novel.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Bebasi ان قارئین کے لیے ہے جو جذباتی ڈرامہ، خوبصورت محبت اور سماجی اور رومانوی موضوعات والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Bebasi by Afaq Khan Novel21106?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *