Chand Se Bichra Tara Main by Ghazi Sikandar Urdu Novel Cover
951.6kViews
#126Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Chand Se Bichra Tara Main by Ghazi Sikandar Novel21112

Rate this novel

"چاند سے بچھڑا تارا میں" غازی سکندر کا ایک جذباتی خاندانی ناول ہے جس میں ماضی کی یادیں، رشتوں کی محبت اور برسوں بعد وطن واپسی کی کیفیت کو پیش کیا گیا ہے۔ غازی آٹھ سال بعد ملائیشیا سے پاکستان واپس آتا ہے، مگر اس کی آمد محض ایک عام خاندانی ملاقات نہیں لگتی۔ اس کے ذہن میں کوئی خاص مقصد موجود ہے جس کے…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Chand Se Bichra Tara Main by Ghazi Sikandar ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

میں ٹھیک آپ کیسے ہیں...؟ تت کے آج بھی یبٹرے نپابند ہو...جمال ہمیشہ کی طرف فٹ واٹ.. وق نے ہنستے ہوئے کہا.. بدلے میں غازی بھی مسکرا دنیا...چلو چلتے ہیں... سامان انہوں نے گاڑی میں رکھوانیا...گھر کی طرف روانہ ہوئے... غازی کی ہلکی پھلکی نبات حپیت جاری تھی ... ساتھ ساتھ وہ نباہمر بھی دیکھ رہا تھا.. آٹھ سال بعد وہ دونبارہ نپاکستان آنیا تھا اور اب کسی مقصد سے آنیا تھا... کچھ بھی نہیں بدلا کراچی میں... وہی سڑکیں... وہی آنبادی... وہی گرمی اور وہی اُس کا دل ... کچھ بہت .. .تھا لابد نہیں تو بھی کچھ اُس کے دماغ میں چل ر بہت سی نباتیں.. بہت سے چہرے... وہ بہت زنیادہ نہیں بولتا تھا لیکن اردو ادب میں اُسے مہارت حاصل تھی ... ملیشیاء میں اُس کی اتی اپنی لائبرییری تھی کتابیں ہمیشہ سے اُسے اپنی طرف اٹریکٹ کرتی تھی ... ادھر اُدھر کی نباتیں کرتے کراتے وہ گھر پہنچ چکے تھے .. اندر اتے ہی چاچی نے دل سے اُس کا استقبال کیا... اُس گھر کے مکین زنیادہ نہیں تھے ... جمال اور وارث دو بھائی تھے...جمال کی بیوی اور سندس کی امی کا انتقال ہو چکا تھا اور وارث کی بیوی مہرو اور راہمب,زرنش کی امی وہاں موجود تھی... وارث آفس کے سلسلے میں نباہمر تھے... وارث اور جمال کی اتی بہن جس کی ش ادی ملیشیاء میں ہوئی تھی ... شوہمر کے انتقال کے بعد وہ وہیں کی ہو کے رہ گئی تھی... غازی اُن سہارا تھا جو اتی قاپب ذہین بچہ تھا جسے اپنی ماں کے ساتھ ساتھ خود کو بھی سنبھال کے رکھا تھا... آٹھ سال پہلے وہ اپنی ماں کے ساتھ نپاکستان آنیا تھا لیکن اب کسی مقصد کے لیے اپنے دل کے ساتھ نپاکستان کا رُخ کیا تھا... اُس کا اتی بھائی بھی تھا جس کی ش ادی ہو چکی تھی ... غازی اندر ڈرائنگ روم میں بیٹھا گپ س پ مصروف تھا... حبب زرنش سر پر دوپٹہ ٹکائے اندر داخل ہوئی اور آتے ہی سلام کیا ... غازی نے ش ائستگی سے سلام کا جواب دنیا اتی دوسرے کا حال احوال پوچھا... زرنش بیٹا ... جی نتانیا ابو ... سندس اور راہمب کہاں ہیں...؟ اُن کا لہجے میں دبہ دبہ غصہ نمانیا ... نتانیا ابو سندس کچن میں ہے.. میں بلاتی ہوں اور راہمب کچھ سامان لینے نباہمر گیا ہے آنتا ہی ہوگا ... زرنش نے لہجے پہ قابو نپانیا ... کوئی نبات نہیں ماموں بعد میں مل لوں گا ... غازی نے دونبارہ سے آداب کو قائم رکھا... زرنش دونبارہ سے کچن کی طرف گئی...مہرو نے اپنی بیٹی کو گھورا تھا ... کچن میں آتے ہی اُس نے راہمب کو کال کی تھی ... کہا مر گئے ہو تم دو نوں...؟ نتانیا ابو پوچھ رہے ہیں اور کتنی دییر ہیں ... تھوڑا سا سنبھال لو گی تو مر نہیں جاؤ گی.. ہم راستے میں ہیں...آتے ہیں... راہمب نے ا ... جلدی مرو میں کچھ کرتی ہوں ... زرنش نے یتپ کے کہا تھا ... ابھی وہ فون رکھ کے یبرتن ہی سیٹ کر رہی تھی حبب امی کیچن میں داخل ہوئی... سندس کہاں ہے..؟

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"چاند سے بچھڑا تارا میں" غازی سکندر کا ایک جذباتی خاندانی ناول ہے جس میں ماضی کی یادیں، رشتوں کی محبت اور برسوں بعد وطن واپسی کی کیفیت کو پیش کیا گیا ہے۔ غازی آٹھ سال بعد ملائیشیا سے پاکستان واپس آتا ہے، مگر اس کی آمد محض ایک عام خاندانی ملاقات نہیں لگتی۔ اس کے ذہن میں کوئی خاص مقصد موجود ہے جس کے بارے میں وہ زیادہ بات نہیں کرتا۔ کراچی پہنچ کر پرانی سڑکیں، گرمی اور مانوس ماحول اس کے دل میں کئی یادیں تازہ کر دیتے ہیں۔ غازی ایک خاموش طبع اور کتابوں سے محبت کرنے والا نوجوان ہے، جس کی ملائیشیا میں اپنی لائبریری بھی موجود ہے۔ گھر پہنچنے پر جمال، مہرو اور دوسرے اہلِ خانہ کے رشتوں کی جھلک سامنے آتی ہے۔ غازی نے اپنی والدہ کے ساتھ زندگی کی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے خود کو سنبھالنا سیکھا ہے۔ اب اس کی واپسی خاندان کے لیے ایک نئی صورتحال پیدا کر سکتی ہے۔ آخر غازی آٹھ سال بعد کس مقصد سے پاکستان آیا ہے؟ کیا اس کی واپسی ماضی کے کسی ادھورے معاملے سے جڑی ہوئی ہے؟

Ghazi Sikandar Ke Mazeed Novels

Ghazi Sikandar ke tamam novels parhne ke liye Ghazi Sikandar Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Family Drama, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Chand Se Bichra Tara Main ان قارئین کے لیے ہے جو جذباتی ڈرامہ، خاندانی کہانی اور خوبصورت محبت والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

Ghazi Sikandar کے 2 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Dhadkan Tham Gayi خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Chand Se Bichra Tara Main by Ghazi Sikandar Novel21112?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *