Chehray Ke Peechay by Khushi Urdu Novel Cover
996.8kViews
#7Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Chehray Ke Peechay by Khushi Novel21115

Rate this novel

"چہرے کے پیچھے" خوشی کا ایک پراسرار معاشرتی ناول ہے جس میں ظاہری شخصیت اور انسان کے اندر چھپی حقیقت کے درمیان فرق کو موضوع بنایا گیا ہے۔ کہانی میں لوگوں کے رویوں، ان کے الفاظ اور ان کے اصل جذبات کے درمیان موجود فاصلے کی جھلک ملتی ہے۔ بعض اوقات ایک مسکراتا ہوا چہرہ اپنے پیچھے ایسی پریشانیاں چھپائے…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Chehray Ke Peechay by Khushi ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

کیف جو اپنی روانگی میں کچھ زنیادہ ہی بول گیا تھا ڈٹٹییکنٹو پر نظر پڑنے سے اُس زنبان کو یبرتی لگی کیف علو ی میرے خیال سے تم یہ جوب چھوڑن ا جی؟؟ آ نہیں نہیں سر میں تو بس ویسے ہی بو۔۔ تم جیسے مرضی بھی بولو اگر یہ a ۰k کی خوبیوں کے نبارے دونبارہ کچھ بولا تو اگلے دن سے کام پر انے کی کوئی ضرورت نہیں ہے مجھے جلد از جلد وہ a۰k میرے جی سر چلو کام پر لگو یہ کہتے ہیں ڈٹٹییکنٹو وہاں سے چلا گیا ن ّ ہمیں کام پر لگا کر خود چلے جاتے ہیں ی ٹ ہمٹ کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کے ڈٹٹییکنٹو نہ اُس a.k ہیں تےکر شش کو کی نےبچا کو ارے بھائی کام کر لے نہیں تو مجھے لگتا ہے کہ تیری عثمان نے کیف کے پیچھے اش ارہ کرتے کہا کیف جس کی زنبان پر لگانتار کھجلی ہو رہی تھی عثمان کے اش ارے پر پیچھے مر کر دیکھا تو اُس نبارے سے کمرے میں احمر کی چیخ گونجی آ۔ ارے کارٹون بھائ آپ یہاں میرا ن ام کارتت ہے کارٹون نہیں کارتت نے اپنی ازلی ٹھندی آواز میں کہا جی جی کارتت بھائی اگر تم یہ چغلیاں کرنے کے علاوہ کام کر لو تو وہ a۰k ہمارے جی جی میں تو بس۔۔ کام پر لگو یہ کہ کے کارتت بھی اپنا کام کرنے لگ گیا پ ہمی ٹ ن ّہ سب کو میں معصوم ہی روب جھرنے کے لیے ملتا ہوں جا کام کرلے نہیں تو اب پچھلی نبار کی طرح ڈی ٹڈے سے تجھے مر پڑنے ہے کیف کو وہ مار نیاد ائ تو اُس نے جھرخبری ہاں ہاں کر رہا ہوں یہ خان حویلی کا منظر ہے جہاں اب وہ چہل پہل نہیں جو کسی زمانے میں ہوا کرتی تھی چاچی جان منتہا نہیں اٹھی کیا یہ تھا احمر دورانی۔ خان حویلی کے سب سے یبٹرے سپوت بہزاد دورانی کا یبٹرا بیٹا ہاں میں اُس کو اٹھا کر ائ ہوں بس ابھی اٹھی ہو گی ۔ یہ ہیں ثمرین دورانی اس حویلی کے چھوٹے سپوت بہرام دورانی کی بیوی ارحم بیٹا مجھے وہ یبرییٹڈ نپاس کروان ا جی مما ۔ یہ ہے ارحم دورانی ۔ ثمرین دورانی اور بہرام دورانی کا یبٹرا اور واحد بیٹا اسلام و وعلیکم السلام منتہا جلدی اؤ آج ایف یونیورسٹی کا پہلا دن ہے جلدی ن اشتا کرو (یہ ہے منتہا دورانی۔ بہزاد دورانی اور ارشما دورانی کی بیٹی اور احمر دورانی کی بہن اور ارحم دورانی کی منکوحہ ) جی چاچی ۔ ہے کہتے وہ اپنے پیارے سے بھی جان کے نپاس بیٹھ گئی گٹرنیا جلدی نشے کرو نہی تو لیٹ ہو جاؤ گی تت ٹھنڈے م راج میں رہتا ہے اپنی کوئی مان سکتا تھا کے وہ احمر دورانی جو ہمر وق تت الفاظوں کے سا بہن سے نبات کرتے وق تھ آنکھوں سے بھی محبت ٹپک رہی ہوتی تھی جی بھائی میں بس۔ اری چاچی جان کیا ہوا آپ کو منتہا جو اپنے بھائی سے کچھ کہنے لگائی تھی چاچی کو دیکھتے ہیں الفاظ دم توڑ گئے کچھ نہیں چاچی پھر آپ رو کیوں رہی ہیں منتہا۔ ی کہتے ہیں چاچی کا صبر ختم ہو گیا اور وہ منتہا کے گلے لگ کر رو دی وہ مجھے چھوڑ کر کو گئی میری ذلے کہاں چاچی کے ہے الفاظ وہاں موجود سب لوگوں کی آنکھوں میں آنسو لے ائے مما آپ فکر نہ کریں وہ جہاں بھی ہو گی ٹھیک ہو گی ارحم میری زلے کو ڈھوی ٹڈ لاؤ وہ کیسی ہو گی وہ تو میرے بغیر سوتی بھی نہیں تھے ۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"چہرے کے پیچھے" خوشی کا ایک پراسرار معاشرتی ناول ہے جس میں ظاہری شخصیت اور انسان کے اندر چھپی حقیقت کے درمیان فرق کو موضوع بنایا گیا ہے۔ کہانی میں لوگوں کے رویوں، ان کے الفاظ اور ان کے اصل جذبات کے درمیان موجود فاصلے کی جھلک ملتی ہے۔ بعض اوقات ایک مسکراتا ہوا چہرہ اپنے پیچھے ایسی پریشانیاں چھپائے ہوتا ہے جن کا اندازہ آس پاس موجود لوگوں کو نہیں ہوتا۔ اسی طرح کسی شخص کا سخت یا خاموش رویہ بھی ضروری نہیں کہ اس کی مکمل شخصیت کی عکاسی کرے۔ تحریر میں انسانی تعلقات کے اس پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے کہ کسی کو صرف اس کے ظاہر سے سمجھ لینا آسان تو ہے، مگر درست نہیں۔ اعتماد اور حقیقت جاننے کی خواہش ایک دوسرے سے جڑی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔ یہ کہانی قاری کو کرداروں کے رویوں کے پیچھے موجود وجوہات پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہے۔ کیا ہر چہرہ اپنے اندر کوئی الگ کہانی چھپائے رکھتا ہے؟ اور کیا کسی انسان کی اصل حقیقت صرف اس کے ظاہری انداز سے پہچانی جا سکتی ہے؟

Khushi Ke Mazeed Novels

Khushi ke tamam novels parhne ke liye Khushi Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Love Story Based, Emotional Drama, Social Romantic Novel.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Chehray Ke Peechay ان قارئین کے لیے ہے جو جذباتی ڈرامہ، خوبصورت محبت اور سماجی اور رومانوی موضوعات والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Chehray Ke Peechay by Khushi Novel21115?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *