Charaag E Himat by MMA Urdu Novel Cover
344.4kViews
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Charaag E Himat by MMA Novel21114

Rate this novel

"چراغِ ہمت" ایم ایم اے کی ایک حوصلہ افزا تحریر ہے جو مشکلات کے باوجود آگے بڑھنے، اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنے اور امید کا دامن نہ چھوڑنے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ اس کہانی کا مرکزی خیال یہ ہے کہ زندگی میں کامیابی ہمیشہ آسان راستوں سے نہیں ملتی۔ کبھی انسان کو اپنے حالات، دوسروں کے رویوں اور دل میں…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Charaag E Himat by MMA ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

لڑکی نے مسکرا کر نبات کا آغاز کیا عریش نور نے مسکراتے سر کو ہلکی سی جنبش دی "عر یش صاحبہ، سب جاننا چاہتے ہیں کہ آپ نے یہ سفر کیسے شروع کیا؟” عریش نے دھیرے سے مسکرا کر جواب د نیاپ "سفر ...؟ اصل سفر تو اُس دن شروع ہوا جبب میں نے اپنی خاموشی کو بولنے د نیا ..." یہ کہہ کر وہ لمحے بھر کو خاموش ۔ میزنبان نے نرمی سے پوچھا، "کیا آپ اپنے ماضی کے نبارے میں کچھ شیئر کرن ا چاہیں گی؟" عریشِ نور نے نگاہیں نیچی کر لیں، ان کی پپیتلپ ییپ ااں ہلکی سی لرزیں۔ "ماضی ؟ وہ تو ا تیپ بند دروازہ ہے ... جو جبب بھی کھلتا ہے، کچھ دھواں سا نباہمر نکل آنتا ہے۔ " اس کے چہرے پر ا تیپ ہلکی سی سنجیدہ سی مسکراہمٹ تھی ، اور کیمر ہ کچھ لمحے اس پر ٹھہر گیا ۔ ن اظر ین اس مسکراہمٹ کی تہہ میں چھپی اداسی کو محسوس کر سکتت تھے — مگر وہ کیا تھا، یہ کوئی نہ جان سکا۔ کیمرہ آہستہ آہستہ پیچھے جانتا ہے، اور بیک گراؤن ٹذ میں اتیپ سُر ابھرنتا ہے “خامشی بھی اتیپ زنبان ہوتی ہے... کچھ چہرے بولے بغیر چیخ اٹھتے ہیں”... "آپ کے اس ان جی او کا ن ام عزت فاؤن ٹذ یشن ہے!. کیا کوئی خاص وجہ یہ ن ام رکھنے کی !؟" ٹی وی اسٹوڈ یو کی ہلکی روشنیو ں میں بیٹھے دو لوگ۔ ا تیپ طرف معروف جبرنلسٹ، اور دوسر ی طرف ا تیپ یپُر اعتماد، پروفیشنل سی لڑکی جس کا انداز سنجید ہ مگر نرم ہے۔ “اس ان جی او کی اصل مالک میر ی ماں جیسی خاتون ہیں !..جو میر ی محسن تھیں میری رہنمائی کرنے والیں !..ان کی زندگی میں ان کی خواہش تھی کے وہ جتنا ہو سکے ان معصوم لڑکیو ں کے کام آسکیں جنہیں ان کے اپنے ہی گھر والے بے آسرا کر د یتے ہیں نیا پھر زمانے کے سخت رویوں سے زچ ہو کر وہ اپنے ساتھ یبرا کر د یتیں ہیں!.. ہمار ی کوشش ہوتی ہے کہ ا یسی لڑکیوں کو ہم تعلیم ربیت ت اور ی دیں کہ انہیں اپنی پہچان کیسے بنانی ہے! کیسے خود کو اس معاشرے میں عزت سے جینا ہے,.کیسے وہ خود کو منوا سکتی ہیں"! عریش نور اپنی دھمپ ی آواز میں کہہ رہی تھی۔ "آپ ا تیپ اسکالر ہیں ، روزانہ درجنوں کپ ٹیپ سز ر دپیپ پ کھتت ی ہیں۔ ا تیپ لڑکی کی زندگی میں اصل چیلنجز کیا ہوتے ہیں ؟ جو عام آنکھ دیکھ نہیں نپاتی؟ " عریش نور مسکرا "اصل چیلنجز وہی ہوتے ہیں جنہیں ہم اکثر معمولی سمجھ کر نظرانداز کر دیتے ہیں۔ اتیپ لڑکی کو صرف تعلیم نیا آزاد ی ہی نہیں چاہیے، اُسے سمجھے جانے کی ضرورت ہے۔ اُسے بولنے کا حق تو ہے، مگر سنا جان ا اب بھی اتیپ نعمت ہے۔" "کیا آپ سمجھتی ہیں کہ ہمارا معاشرہ لڑکیو ں کے جب ذنبات کو وہ اہمیت دیتا ہے جس کی وہ مستحق ہیں ؟" "نبالکل نہیں ۔ اکثر لڑکیو ں کو سکھانیا جانتا ہے کہ یبرداس ت کرو، خاموش رہو، عزت بچاؤ۔ لیکن اُن کے اندر کے ہوتی ٹوٹ پھوٹ کو کوئی نہیں دیکھتا۔”

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"چراغِ ہمت" ایم ایم اے کی ایک حوصلہ افزا تحریر ہے جو مشکلات کے باوجود آگے بڑھنے، اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنے اور امید کا دامن نہ چھوڑنے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ اس کہانی کا مرکزی خیال یہ ہے کہ زندگی میں کامیابی ہمیشہ آسان راستوں سے نہیں ملتی۔ کبھی انسان کو اپنے حالات، دوسروں کے رویوں اور دل میں پیدا ہونے والی مایوسی کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ ایسے وقت میں ہمت وہ روشنی بن جاتی ہے جو تاریک راستوں میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ تحریر میں زندگی کی آزمائشوں اور انسان کی اندرونی قوت کے درمیان تعلق کو اہمیت دی گئی ہے۔ یہ احساس نمایاں ہوتا ہے کہ حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، ان کے سامنے ہار مان لینا واحد راستہ نہیں۔ اپنی کوشش جاری رکھنا بھی ایک بڑی کامیابی ہو سکتی ہے۔ کیا انسان اپنی کمزوریوں کو طاقت میں بدل سکتا ہے؟ اور کیا امید کا ایک چھوٹا سا چراغ زندگی کے بڑے اندھیروں کا مقابلہ کرنے کے لیے کافی ہو سکتا ہے؟

MMA Ke Mazeed Novels

MMA ke tamam novels parhne ke liye MMA Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Love Story Based, Emotional Drama, Social Romantic Novel.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Charaag E Himat MMA کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی جذباتی ڈرامہ، خوبصورت محبت اور سماجی اور رومانوی موضوعات جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Charaag E Himat by MMA Novel21114?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *