Chand Mukhi Mahal by Fiza Ashraf Urdu Novel Cover
795.4kViews
#474Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Chand Mukhi Mahal by Fiza Ashraf Novel21111

Rate this novel

"چاند مکھی محل" فضا اشرف کا ایک پراسرار اور جذباتی ناول ہے جس میں گاؤں کا ماحول، غیر متوقع حالات اور رشتوں کے درمیان پیدا ہونے والے سوالات نمایاں ہیں۔ نندنی ایک سفر کے بعد گاؤں میں موجود ہے، جہاں موبائل سگنل کی پریشانی اس کے رابطوں کو متاثر کر رہی ہے۔ اس کا قریبی جاننے والا ارحم مسلسل اس سے بات…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Chand Mukhi Mahal by Fiza Ashraf ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

"ہیلو! کون؟" اس نے دھیمی آواز میں پوچھا۔ "ارے واہ جی واہ! اب تو آپ ہمارا نمبر بھی نہیں پہچانتیں نندنی جی؟" دوسری طرف سے اتی جانی پہچانی، شرارتی آواز ابھری۔ نندنی کے لبوں پر مسکراہمٹ آ گئی، "اوہ، آئی ایم سو سوری ارحم! میں نے اتیکحپو لی نمبر کی طرف دھیان ہی نہیں دنیا اور بس ایسے ہی کال تپ کر لی۔ " ارحم نے اس کے لہجے کی تھکاوٹ کو محسوس کرتے ہوئے پوچھا، "کیا نبات ہے نندنی؟ کچھ پریشان لگ رہی ہو؟" "نہیں، ایسی کوئی نبات نہیں۔ سب بہتر ہے، بس وہ سفر کی وجہ سے تھوڑی تھکاوٹ ہو گئی ہے، تو ش اییڈ اسی لیے آواز ایسی لگ رہی ہے،" اس نے نبات سنبھالی۔ "اچھا چلو، پھر تم آرام کرو۔" "ہاں، بس اب سونے ہی لگی تھی،" نندنی نے کھڑکی سے دور ہوتے ہوئے کہا۔ "ٹھیک ہے، چبب صبح اٹھ جاؤ تو مجھے مٹیسجب کر دینا۔ ویسے تو میں صبح سے ٹرائی کر ر ہوں لیکن تمہارا نمبر لگ ہی نہیں رہا تھا۔" "ہاں، وہ یہاں گاؤں میں سگنل کا کافی پرابلم ہے، اس لیے ش اییڈ رابطہ نہیں ہو نپا رہا ے ہوئے جواب دنیا۔ تھا،" نندنی نے بیڈ پر تبٹیبٹھتت "اوہ، اچھا اچھا! جی..." ارحم نے کچھ ہچکچاتے ہوئے کہا، "اچھا نندنی، میں نے تمہیں اتی ضروری نبات بتانی تھی کہ اب اگلے اتی ہفتے تت ش اییڈ ہماری نبات نہ ہو سکے۔" نندنی نے چوت کر پوچھا، "کیوں؟ خیرییت؟ " "تت نہیں مل وہ... میں تھوڑا آفس کے کام میں زنیادہ یب ری ہوں گا، اس لیے وق نپائے گا۔" "پر ارحم..." ابھی وہ اپنی نبات پوری بھی نہیں کر نپائی تھی کہ اچات کال گئی۔ اس نے حیرت سے مونبائل کی اسکرین کی طرف دیکھا، ن یٹ ورک کے سارے سگنلز غای ب ہو چکے تھے۔ "اوہ ہو! تو یہ سگنل کا پرابلم ہے..." اس نے افسردگی سے یبٹریبٹرانیا اور مونبائل کو سائیڈ ٹیبل پر رکھ دنیا۔ وہ ابھی لیٹنے ہی لگی تھی کہ کمرے کے دروازے پر اسے اپنی ن انی (اماں سائیں) آتی دکھائی دیں۔ وہ لیٹتے لیٹتے رک گئی اور اٹھ کر بیڈ پر سیدھی ہو کر بیٹھ گئی۔ "تت یہاں؟" اس نے محبت سے آگے یبٹرھ اماں سائیں؟ خیرییت؟ آپ اس وق کر ان کے ہاتھ چومے۔ اماں سائیں نے گہرے لہجے میں کہا، "بس پتر! تمہیں دیکھنے کا دل کر رہا تھا، سوچا تمہارے کمرے میں آ جاؤں۔" نندنی نے ہنستے ہوئے کہا، "ارے! ابھی تو میں ڈائننگ ٹیبل پر آپ کے نپاس ہی آئی ہوں پوجا کے بعد۔" "ہاں... پر دل نہیں بھرا تھا۔ صدیوں بعد دیکھ رہی ہوں ن ا تمہیں، اس لیے..." انہوں نے نندنی کو اپنے ساتھ بھینچ لیا اور اسے شدت سے گلے لگا لیا۔ نندنی اتی دم حیران رہ گئی۔ اماں سائیں نے اسے اتنے زور سے گلے لگانیا ہوا تھا کہ اس کا دم گھٹنے لگا اور سانس لینا مشکل ہو گیا۔ "تم بہت پیاری ہو گئی ہو..." اماں سائیں نے پیچھے ہٹتے ہوئے، اس کے چہرے کو عجیب سی پیاسی نظروں سے نہارتے ہوئے کہا۔ نندنی کو اب ان کا یہ انداز ن اصرف عجیب بلکہ کچھ خوفناک سا لگا۔ نندنی نے دنباؤ محسوس کرتے ہوئے دونبارہ ان کے دونوں ہاتھ پکڑے، تو اس نبار اسے ان کی جلد میں اتی عجیب سا ردرا پن محسوس ہوا۔ اس نے حیرت سے ان کے ہاتھوں کی طرف دیکھا، جہاں خ اتی ہاتھ پر گوس ت یبری طرح جلا ہوا تھا اور وہاں سیا ان تھا۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"چاند مکھی محل" فضا اشرف کا ایک پراسرار اور جذباتی ناول ہے جس میں گاؤں کا ماحول، غیر متوقع حالات اور رشتوں کے درمیان پیدا ہونے والے سوالات نمایاں ہیں۔ نندنی ایک سفر کے بعد گاؤں میں موجود ہے، جہاں موبائل سگنل کی پریشانی اس کے رابطوں کو متاثر کر رہی ہے۔ اس کا قریبی جاننے والا ارحم مسلسل اس سے بات کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ جب دونوں کی گفتگو ہوتی ہے تو ارحم نندنی کی آواز میں تھکاوٹ محسوس کرکے اس کی خیریت دریافت کرتا ہے۔ نندنی اسے یقین دلاتی ہے کہ سب ٹھیک ہے، مگر اس کے انداز میں کچھ بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ اسی دوران ارحم اسے بتاتا ہے کہ دفتری مصروفیات کے باعث اگلے ایک ہفتے تک ان کا رابطہ ممکن نہیں ہوگا۔ یہ بات نندنی کو حیران کر دیتی ہے، لیکن وہ اپنی پریشانی بیان کر پاتی، اس سے پہلے ہی کال منقطع ہو جاتی ہے۔ گاؤں کی خاموش فضا اور اچانک رابطہ ٹوٹنے سے صورتحال مزید الجھ جاتی ہے۔ کیا ارحم کی مصروفیت کے پیچھے صرف کام کی مجبوری ہے؟ اور نندنی کے دل میں پیدا ہونے والی بے چینی کی اصل وجہ کیا ہے؟

Fiza Ashraf Ke Mazeed Novels

Fiza Ashraf ke tamam novels parhne ke liye Fiza Ashraf Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Village Based, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Chand Mukhi Mahal Fiza Ashraf کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی جذباتی ڈرامہ، خوبصورت محبت اور گاؤں کا ماحول جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Chand Mukhi Mahal by Fiza Ashraf Novel21111?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *