Be Naam Goli by Iqra Qureshi Urdu Novel Cover
817.5kViews
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Be Naam Goli by Iqra Qureshi Novel21104

Rate this novel

"بے نام گولی" اقرا قریشی کا ایک سنسنی خیز ناول ہے جس میں قتل، انتقام اور برسوں سے چھپی حقیقتیں ایک خطرناک تصادم کا سبب بنتی ہیں۔ ذراب شاہ تین سال سے عادل شاہ کی موت کا بدلہ لینے کی آگ میں جل رہا ہے۔ اس کے سامنے قاسم ایک ایسے دشمن کے طور پر موجود ہے جسے وہ اس قتل کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔ مگر مہروش ایک…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Be Naam Goli by Iqra Qureshi ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

کمرے میں سنانٹا چھا گیا۔ ا قاسم کی مسکراہمٹ ٹوٹ گئی۔ ا "بکواس بند کرو، لڑکی۔ میں نے اپنی آنکھوں سے اسے گراتے دیکھا تھا۔" ا مہروش نے سر ہلانیا: ا "ہاں، تم نے گولی چلائی۔ مگر وہ گولی اس کے دل تت نہیں پہنچی۔ عادل ش اہ کو مارنے والا... تمہارا اپنا آدمی تھا۔ ذراب چونکا۔ چھری کا ہاتھ ذرا لرز گیا: "کیا مطلب؟" مہروش نے قاسم کی آنکھوں میں دیکھا: ا "تمہارا خاص آدمی، *سلیم*۔ رییب رکھا تھا۔ ا ت وہی جسے تم نے عادل کے ف تم نے اسے کہا تھا کہ اگر معاملہ بگڑے تو... خود نمٹ لینا۔" قاسم کا چہرہ پہلی نبار سفید پڑ گیا۔ ا "جھوٹ! سلیم وفادار تھا!" مہروش نے حبیب سے اتی پرانی وائس ریکارڈر نکالی۔ ا اتی بٹن دنبانیا۔ کمرے میں اتی کھردری آواز گونجی: راب ہوا تو میں خود نمٹ لوں گا۔ ا ش اہ یبرادران ختم... اور الزام آپ پر نہیں آئے گا۔ یہ سلیم کی آواز تھی۔ تین سال پرانی، مگر اب بھی صاف۔ ا ذراب نے سر اٹھا کر قاسم کی طرف دیکھا۔ "تو... تین سال سے میں جس سے بدلہ لے رہا ہوں... وہ تم نہیں تھے؟" قاسم نے دای ت پیستے ہوئے کہا: "میں نے حکم دنیا تھا! اگر میں نہ ہونتا تو سلیم ہمت بھی نہ کرنتا! ا اصل زہمر میں ہوں، ذراب ش اہ!" مہروش نے آ "نہیں، قاسم۔ اصل زہمر وہ ہونتا ہے جو اپنے ہی لوگوں کو کھا جانتا ہے۔ ا اور آج تم اسی زہمر میں ڈوب رہے ہو۔" ذراب کی آنکھوں میں غصے کی جگہ اتی عجیب سی ٹھنڈک آ گئی۔ تین سال کا بدلہ، اتی لمحے میں ہل گیا۔ مگر اسی لمحے قاسم نے چیخ کر کہا: رق نہیں پڑنتا! "ف !ہے چکا مر سلیم اور آج تم دونوں بھی مرو اس نے پستول اٹھانیا... مگر اس نبار ذراب نے گولی کا انتظار نہیں کیا۔ تت:* رات *وق3:17 ابجے قاسم نے پستول اٹھانیا، آنکھیں خون سے لال۔ ا مگر اس نبار ذراب نے گولی کا انتظار نہیں کیا۔ اتی لمحے میں وہ آگے یبٹرھا، چھری ہوا میں چمکی۔ قاسم نے گولی چلائی — *دھاں!* ا گولی ذراب کے کندھے کو چھو کر نکل گئی۔ ا درد ہوا، مگر ذراب رکا نہیں۔ دوسرے ہی لمحے وہ قاسم کے نبالکل سامنے تھا۔ ا چھری کا دستہ قاسم کی کلائی پر لگا، ا پستول ہاتھ سے چھوٹ کر دور جا گرا۔ قاسم پیچھے ہٹا، سانس پھول گئی: "ذراب... تم نپاگل ہو گئے ہو!" ذراب نے چھری کی نوک اس کی گردن پر رکھ دی۔ ا آواز یبرف سے بھی ٹھنڈی "نہیں قاسم۔ میں تین سال سے نپاگل تھا۔ آج میں ہوش میں آنیا ہوں۔" مہروش نے آگے یبٹرھ کر کہا: "اسے مارو مت، ذراب۔ اگر تم نے اسے مارا... رق ہی کیا رہ جائے گا؟" تو تم اور اس میں ف ذراب نے چھری ہٹا لی۔ ا اور اس کے سیی پر زور سے مکا مارا۔ قاسم زمین پر گرا، کھانسنے لگا۔ ذراب جھکا، اس کے کان کے نپاس سرگوشی کی: "تم آؤ گے تو میں یہیں ہوں گا۔ مگر آج... آج تم زندہ رہو گے۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"بے نام گولی" اقرا قریشی کا ایک سنسنی خیز ناول ہے جس میں قتل، انتقام اور برسوں سے چھپی حقیقتیں ایک خطرناک تصادم کا سبب بنتی ہیں۔ ذراب شاہ تین سال سے عادل شاہ کی موت کا بدلہ لینے کی آگ میں جل رہا ہے۔ اس کے سامنے قاسم ایک ایسے دشمن کے طور پر موجود ہے جسے وہ اس قتل کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔ مگر مہروش ایک پرانی آواز کی ریکارڈنگ پیش کرکے معاملے کو مزید پیچیدہ بنا دیتی ہے۔ اس کے مطابق قاسم کے قریبی ساتھی سلیم نے عادل شاہ کے قتل میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ یہ انکشاف ذراب کے برسوں پرانے یقین کو ہلا دیتا ہے۔ قاسم اپنی ذمہ داری سے انکار کرنے کے بجائے اپنے حکم اور کردار کا اعتراف کرتا ہے۔ بات اتنی بڑھ جاتی ہے کہ دونوں کے درمیان ہتھیار نکل آتے ہیں۔ مہروش ذراب کو انتقام میں قتل کرنے سے روکنے کی کوشش کرتی ہے۔ کیا ذراب اپنے غصے پر قابو پا سکے گا؟ اور عادل شاہ کی موت کے پیچھے چھپی مکمل حقیقت کیا ہے؟

Iqra Qureshi Ke Mazeed Novels

Iqra Qureshi ke tamam novels parhne ke liye Iqra Qureshi Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Revenge Based, Murder Mystery, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

یہ ناول خوبصورت محبت، قتل کا معمہ اور انتقام جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Iqra Qureshi نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Love Story Based.

Where can I read Be Naam Goli by Iqra Qureshi Novel21104?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *