Aurat by Hejaab Mehmood Urdu Novel Cover
572.2kViews
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Aurat by Hejaab Mehmood Novel21100

Rate this novel

"عورت" حجاب محمود کی ایک دردناک اور جذباتی خاندانی کہانی ہے جس میں باپ بیٹی کی محبت، جدائی اور زندگی کی آزمائشوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ ایمان ایک ایسی لڑکی ہے جو بچوں کو پڑھاتی ہے اور اپنی شادی کے معاملے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ اس کے والد احمد صاحب اپنی بگڑتی ہوئی صحت کے باعث بیٹی کے مستقبل کے لیے…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Aurat by Hejaab Mehmood ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

کرن ا ہے لیکن عبداللہ میں یب ری ہوں نباکی بچوں کو بھی تو کام کروان ا ہے نبا کے نپاس بیج دیں میں آپ سے ہی پڑھوں گا ایمان خود بھی عبداللہ کو پڑھان ا نہیں تت سے نباتیں ہی کرنتا رہتا تھا پڑھتا کم تھا لیکن اب چاہتی تھی کیونکہ وہ ہمر وق عبداللہ کی زد کے آگے وہ بےبس ہو چکی تھی اس لیے اب اسے کام کروانے لگی تھی۔۔۔۔۔آج کل احمد صاجب کچھ بیمار رہنے لگے تھے اب انھیں ایمان کی فکر ہو رہی تھی وہ چاہتے تھے کہ ایمان اپنے گھر کی ہو جائے لیکن اب ایمان ش ادی کا ن ام نہیں لینے دے رہی تھی اس ہفتے جبب وہ گھر آئی تھی اس کے نبانبا نے اس سے ش ادی کی نبات کی تھی وہ چاہتے ہوئے بھی اپنے نبانبا کو منع نہیں کر سکی تھی اب اس کے لیے پھر سے کوئی اچھا رشتہ ڈھو ی ٹدا جانے لگا تھا راب ہو گئی تھی انھیں ہسپتال لے کچھ دنوں بعد احمد صاجب کی حالت زنیادہ خ جانیا گیا تھا ایمان بھی اپنے نبانبا کا سن کر گاؤں سے جلدی ہی آ گئی تھی آج احمد ری سانسیں لے رہے تھے جبب ان کا صاجب کو آکسیجن لگا ہوا تھا ش ایید وہ اپنی آخ ہاتھ ایمان کے ہاتھ میں تھا ایمان بیٹا ش ا۔۔ ش ادی۔۔ک۔۔کر ۔۔۔لینا۔۔۔ وہ ری الفاظ یہی کہہ نپائے تھے کہ ایمان ش ادی کر لے اور اب وہ ایمان کو اپنی آخ چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہو گئے تھے ایمان کے سر پر آسمان گر گیا تھا اچات اسے ایسا ش اک لگا تھا کہ وہ اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھی تھی وہ بے ہوش ہو گئی تھی اب گھر میں ماتم ہو رہا تھا کسی کو اپنا ہوش نہ تھا ش ائستہ بیگم بھی بس اتی کونے میں بیٹھی تھی نہ کچھ بول رہی تھی نہ رو رہی تھی علٹیش ہ اور عٹبییخ ہ کی حالت بھی ایمان سے کچھ زنیادہ مختلف نہ تھی ایمان کو جبب ہوش آنیا تھا سامنے اپنے نبانبا کی لاش دیکھ کر زور زور سے رونے لگی تھی ابھی کوئی نہیں تھا جو اسے خاموش کرنتا نبانبا آپ کیوں چلے گئے مجھے چھوڑ کر میں کیسے رہوں گی آپ کے بغیر آپ کے علاؤہ کوئی نہیں ہے میرا نبانبا پلیز اٹھ جائیں مجھے چھوڑ کر ن ا جائیں اب جنازہ لے جانیا جا رہا تھا ایمان پھر سے زمین پر گری تھی اور بے ہوش ہو گئی تھی اب اس کے سر میں بھی گہری چوٹ لگی تھی اس کے سر سے خون نکل رہا تھا مدیہ ایمان کے نپاس بیٹھی اس کا خون روکنے کی کوشش کر رہی تھی جنازہ دفن کرنے کے بعد احمر اور راب تھی لیکن ایمان کی حالت جیسی کسی کی ارسم گھر آئے تھے سب کی حالت خ نہیں تھی ارسم اسے جلدی سے ہسپتال لے گیا تھا جبب کے احمر اور علی گھر پر ہی رہے تھے ایمان کا خون ہسپتال میں آنے کے بعد بھی مسلسل نکل رہا تھا ارسم خود ایمان علاج کر رہا تھا وہ جانتا تھا کہ ایمان کا بچنا مشکل ہے اگر وہ یہاں سے زندہ بچ گئی تو کسی معجزے سے کم نہیں ہو گا اور پھر تو وہ اپنا ذہنی توازن بھی کھو بیٹھی تھی ۔۔۔۔۔اگلے اتی ہفتے تت ایمان کو خوش نہیں آنیا تھا ارسم نے اس اتی ہفتے میں تت بھی ارسم ایمان کے اتی نبار بھی ایمان کو اکیلا نہیں چھوڑا تھا آج رات کے وق نپاس کرسی رکھ کر بیٹھا ہوا تھا جبب ایمان نے اپنی آنکھیں کھولیں تھیں ارسم کی جان میں جان آ گئی تھی لیکن ایمان جینا نہیں چاہتی تھی وہ بھی اپنے نبانبا کی طرح اس دنیا کو چھوڑ دینا چاہتی تھی لیکن ابھی پتا نہیں اسے اور کتنی آزمائشوں کا سامنا کرن ا تھا اب ایمان کسی سے نبات نہیں کرتی تھی گھر آنے کے بعد بھی بس اپنے نبانبا کے کمرے میں بیٹھی رہتی ان کی چیزوں کو چھو کر ان سے نباتیں کرتی اب اس کی حالت اتی نپاگل کی طرح ہو گئی تھی سب اس کی حالت سے بہت پریشان تھے آج رات کے کھانے پر ارسم بھی ایمان کے گھر آ گیا تھا وہ چاہتا تھا ایمان کو اس مشکل سے نکال سکے اس لیے اس نے گھر والوں سے نبات کی تھی کہ وہ ایمان کو

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"عورت" حجاب محمود کی ایک دردناک اور جذباتی خاندانی کہانی ہے جس میں باپ بیٹی کی محبت، جدائی اور زندگی کی آزمائشوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ ایمان ایک ایسی لڑکی ہے جو بچوں کو پڑھاتی ہے اور اپنی شادی کے معاملے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ اس کے والد احمد صاحب اپنی بگڑتی ہوئی صحت کے باعث بیٹی کے مستقبل کے لیے فکرمند رہتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ایمان اپنا گھر بسا لے، مگر ایمان شادی کے لیے تیار نہیں۔ حالات اس وقت اچانک بدل جاتے ہیں جب احمد صاحب شدید بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ جاتے ہیں۔ اپنی زندگی کے آخری لمحات میں بھی وہ ایمان کو شادی کرنے کی نصیحت کرتے ہیں۔ والد کی جدائی ایمان کے لیے ناقابلِ برداشت صدمہ بن جاتی ہے۔ وہ شدید ذہنی اور جسمانی تکلیف کا شکار ہو جاتی ہے، جبکہ ارسم اس کے علاج اور دیکھ بھال میں مسلسل مصروف رہتا ہے۔ گھر والے بھی ایمان کی حالت سے پریشان ہیں۔ کیا ایمان اپنے والد کی جدائی کے غم سے باہر نکل سکے گی؟ اور کیا ارسم کی کوششیں اسے دوبارہ زندگی کی طرف لوٹا سکیں گی؟

Hejaab Mehmood Ke Mazeed Novels

Hejaab Mehmood ke tamam novels parhne ke liye Hejaab Mehmood Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Family Drama, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Aurat ان قارئین کے لیے ہے جو جذباتی ڈرامہ، خاندانی کہانی اور خوبصورت محبت والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Aurat by Hejaab Mehmood Novel21100?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *